واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


جھوٹا جشن آزادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-09, 11:52 PM   #1
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جھوٹا جشن آزادی

جھوٹا جشن آزادی

کس چیز کا جشن مناتے ہو؟

وانا…جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق میزائل حملہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گورم میں زنگی خیل نامی قبائلی کے مکان میں قائم شدت پسندوں کے تربیتی کیمپ پرکیا گیا ۔جاسوس طیارے سے مکان پر تین میزائل فائر کیے گئے ۔حملے میں شدت پسندوں کا ٹھکانہ تباہ ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کے ملبے سے آٹھ افراد کی لاشیں نکالی گئیں جب کہ چار افراد اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ دیگر پانچ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (14-08-09), مسافر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:00 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
جھوٹا جشن آزادی
مجھے اس پر اعتراض ہے ۔اور آزمائشیں قوموں پر ہی آتی ہیں۔

وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی

Last edited by shafresha; 12-08-09 at 08:58 AM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-08-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:22 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,790
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جس قوم کے بچے اور عورتیں اور سینکڑوں بے گناہ لوگ طیاروں کے حملوں‌میں مارے جا رہے ہوں، جس کے حکمران اپنی بیٹیاں فروخت کرتے ہوں، جس کا دارالحکومت بلیک واٹر جیسی ایجنسیوں کی زد میں ہو اس کا جشن منانا بے معنی ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:44 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری سوچ مختلف ہے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-08-09), shafresha (12-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), عبداللہ حیدر (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 01:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پھر پکار رہا ہے لہو سرزمین پاک

انشاءاللہ یہ وقت بہت جلد ختم ہو گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-08-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 07:16 AM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
آپ کی بات صحیح ہے ۔ لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود جتنی بھی عزت ہم کو میسر ہے اس دنیا میں وہ پاکستان ہونے کے ناطے سے ہی ہے ۔ ہم کو اپنے ملک کو ان غداروں سے پاک کرنا ہے ۔ یہ جشن آزادی محض خوشی منانے کا دن نہیں بلکہ اپنے خون کو گرم کرنے کا دن ہے
ابھی تو ہم کو بہت قربانیاں دینی ہیں ۔
ہمت نہ ہاریں اور پاکستان کو تمام عالم اسلام کے لیے ایک پلیٹ فارم بنانے کی کوشش کریں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-08-09), sahj (12-08-09), فیصل ناصر (12-08-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (12-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 09:03 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی یہ کیا کیا آپ نے؟

کیا ان بے غیرت حکمرانوں کی کرتوتوں کی وجہ سے ہم اس مقدس دن کی خوشیاں نا منائیں؟

(میں ذاتی طور پر 27 شبِ رمضان کو جشن آذادی مناتا ہوں)
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (12-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 09:37 AM   #8
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کےتمام کرم فرماؤں اورتمام ممبرز اورتمام اھل وطن کوجشن آزادی بہت بہت مبارک ہو جشن آزادی مناناہم سبوں کاحق ہےاس سےکوئی روک نہیں سکتا میری مسٹر عبداللہ سےدرخواست ہیکہ اس تھریڈ کےٹائٹل میں لفظ "جھوٹا "کوحذف کریں کہ یہ کوئی سچا پاکستانی کہہ ہی نہیں سکتا کہ "جھوٹا جشن آزادی" یہ لفظ کوئی بھارتی کہہ سکتا ہےیاجھوٹا پاکستانی تلخ جملوں پرمعذرت مگرجشن آزادی پرکوئی سودےبازی کا میں سوچ بھی نہیں سکتا ایسےواقعات ہماری بدنصیبی ضرورہیں مگرپاکستانی عوام وزیرستان کےساتھ ہیں یہ حکمرانوں کی سازش اورامریکہ کاایجنڈہ ہےاورہمیں کم از کم جشن آزادی مناکریہ ثبوت فراھم کرناچاھیئےکہ ہم متحداورسیسہ پلائی ہوئی دیوارہیں۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!

Last edited by muhammad asif virani; 12-08-09 at 09:46 AM.
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
مباح (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), راجہ اکرام (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 11:58 AM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ کےتمام کرم فرماؤں اورتمام ممبرز اورتمام اھل وطن کوجشن آزادی بہت بہت مبارک ہو جشن آزادی مناناہم سبوں کاحق ہےاس سےکوئی روک نہیں سکتا میری مسٹر عبداللہ سےدرخواست ہیکہ اس تھریڈ کےٹائٹل میں لفظ "جھوٹا "کوحذف کریں کہ یہ کوئی سچا پاکستانی کہہ ہی نہیں سکتا کہ "جھوٹا جشن آزادی" یہ لفظ کوئی بھارتی کہہ سکتا ہےیاجھوٹا پاکستانی تلخ جملوں پرمعذرت مگرجشن آزادی پرکوئی سودےبازی کا میں سوچ بھی نہیں سکتا ایسےواقعات ہماری بدنصیبی ضرورہیں مگرپاکستانی عوام وزیرستان کےساتھ ہیں یہ حکمرانوں کی سازش اورامریکہ کاایجنڈہ ہےاورہمیں کم از کم جشن آزادی مناکریہ ثبوت فراھم کرناچاھیئےکہ ہم متحداورسیسہ پلائی ہوئی دیوارہیں۔
ویرانی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتا کریں ۔
عبداللہ بھائی نے یہ لفظ کس پیرائے میں استعمال کیے ہیں سب کو معلوم ہیں ۔ ہم کو دوسرے کو بھارتی یا جھوٹا پاکستانی کہنے کے بجائے ۔ خود کو سچا پاکستانی بناکر اپنے ملک کو غدار حکمرانوں اور بے ایمان سیاستدانوں سے پاک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

Last edited by سحر; 12-08-09 at 12:06 PM.
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (12-08-09), shafresha (12-08-09), فیصل ناصر (12-08-09), محمدعدنان (13-08-09), مسافر (13-08-09), ابو عمار (12-08-09), تفسیر حیدر (16-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:11 PM   #10
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ویرانی صاحب آپ سے گذارش ہے کہ اپنے الفاظ کے چناؤ میں احتیاط برتا کریں ۔
عبداللہ بھائی نے یہ لفظ کس پیرائے میں استعمال کیے ہیں سب کو معلوم ہیں ۔ ہم کو دوسرے کو بھارتی یا جھوٹا پاکستانی کہنے کے بجائے ۔ خود کو سچا پاکستانی بناکر اپنے ملک کو ان غداروں سے پاک کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔
معذرت چاھتاہوں کہاکسی کواوردردآپ نےمحسوس فرمایاواقعی مین آزادی کےبارےمیں ایسےتاثرات پرھ کرکچھ جذباتی ساہوگیاتھا آپ نےلکھاہے"خودکوسچاپاکستانی بناکراپنےملک کو ان غداروں سےپاک کرنےکی کوشش کرنی چاہیئےتو سوال یہ ہیکہ کیاجشن آزادی کونابناکریہ کوشش کرنی چاہیئےیاجشن آزادی مناکرمیرےخیال میں جشن آزادی اورجوش وخروش سےمنانی چاہیئےتاکہ ان "غداروں"کےدل غیض وغضب میں جل جایئں۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
مباح (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:40 PM   #11
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خدا نہ خواسطہ کسی کا گھر جل جائے ، تو اس گھر والے کی کیا کیفیت ہو گی؟ کبھی غور کیا ہے ؟ کیا جلے گھر کے مالک کو 'جشن آزادی" نام اچھا لگے گا؟
کسی کے گھر میزائل گرے اور تمام گھرانا خون میں نہاجائے تو اس گھر کے بچ جانے والے کو " جشن آزادی" اچھا لگے گا؟ اور تو اور وزیرستان میں مارے جانے والے ایک انسان کا رشتہ دار جو کراچی میں بیٹھا ہو کیا اس کو ہمارا "جشن" منانا اچھا لگے گا؟
افسوس آج ہم ایک امت نہیں رہے،افسوس
ہم کیوں بھول جاتے ہیں کہ وانا ، سوات،وزیرستان میں شہید ہونے والے فوجی ہوں یا عام شہری یا وہ افراد جن کو "دھشت گرد" بنا کر پیش کیا جارہا ہے وہ سب سے پہلے ہمارے مسلمان بھائی ہیں پھر ہمارے ہم وطن ہیں، کیا کوئی ایسا انسان ہے جو اپنے بھائی کے مرنے کے فورًا بعد جشن منانے کی تیاریاں شروع کردے؟
ارے کسی کی گھڑی گم ہوجائے تو اسکو عید مبارک کہنا اچھا نہیں لگتا ،ہمارے تو ہزاروں بھائی ،بہن، مائیں ،بچے ماردئے گئے، اور ہم ان سب کے درد کو محسوس کرنے کی بجائے "جشن" منائیں، منایئں تو کس آذادی کا ؟ آج پاکستان میں آذادی ہے تو مادر پدر آزاد ، لوٹنے والے آزاد ، شریعت پر لعن تعن کرنے والے آذاد، اور جو اسلام کی حقانیت کا دعوہ کرے وہ غدار کہلاتے ہیں ، بہرحال کیا 14اگست ہمیں‌ صرف "جشن" منانے کا درس دیتا ھے؟ نہیں ایسا نہیں ہے بھائیو اور بہنوں، ایسا نہیں ہے، اپنے دل سے پوچھو کیا ہم "جشن " منا کر اپنے اللہ کو راضی کرتے ہیں؟ کیا اللہ کا حکم ھے کہ "مسلمان جشن" منایا کریں؟ اگر ایسا ھوتا تو مسلمان اس وقت جشن مناتے جب بدر میں فتح ملی تھی، مسلمان اس وقت جشن مناتے جب مکہ فتح ہوا تھا، مسلمان اس وقت جشن مناتے جب ایران،شام،فتح ہوئے تھے، نہیں منایا گیا جشن، تو ہم کیوں اپنے اسلام کی تاریخ کو فراموش کردیتے ہیں ، ہم امنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اور صحابہ کی سنت پر کیوں نہیں چلنے کی کوشش کرتے، 14اگست کو ہمیں اللہ نے اک پاک وطن عطاء فرمایا ہم اس روز کو یومِ شکر کے نام سے بھی تو منا سکتے ہیں ، اللہ کے حضور سجدے میں گر کر اس نعمت (پاکستان) کے ملنے پر شکر ادا کر سکتے ہیں،لیکن ایسا بہت کم افراد کرتے ہیں،
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
مباح (13-08-09), مزمل فاروق (13-08-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), ابو عمار (12-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), سحر (13-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 12-08-09, 12:47 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ..................
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-08-09, 01:09 PM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کیسے مسلمان بھائی ہیں جن کے لیے ہمارے دل میں درد ہے جن کے نزدیک میں کافر ہوں اور میرا قتل جائز ہے۔ یہ کیسے مسلمان بھائی ہیں جو افطار کے وقت چند کافروں کو مارنے کے لیے سینکڑوں مسلمانوں کو مارنے سے بھی نہیں چوکتے۔ میرے دل میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی ہونی چاہیے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (12-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 03:12 PM   #14
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ کیسے مسلمان بھائی ہیں جن کے لیے ہمارے دل میں درد ہے جن کے نزدیک میں کافر ہوں اور میرا قتل جائز ہے۔ یہ کیسے مسلمان بھائی ہیں جو افطار کے وقت چند کافروں کو مارنے کے لیے سینکڑوں مسلمانوں کو مارنے سے بھی نہیں چوکتے۔ میرے دل میں ان کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے اور نہ ہی ہونی چاہیے۔
منتظمین بھائی اگر کوئی مسلمان کفر کا آلہء کار بن کر اور ایجنٹ بن کر پاکستان اور اس سے بھی بڑھ کر اسلام کے خلاف عملی کار روائی کرے تو اس کو قتل کرنا عین درست اقدام ھے، رہی بات افطار کے وقت چند کافروں کو مارنے کے لئے سینکڑوں مسلمانوں کو مارنا تو بھائی اس کو ہمارہ "محسن" ملک بلکہ مائی باپ ملک امریکہ جناب کے "بقول کولیٹرل ڈیمج" کہتے ہیں، جب امریکہ بہادر چند مجاھدین کو قتل کرنے کے لئے "ڈیزی کیٹر" جیسے "معمولی " ہتھیار پھینک کر ایک ہی وقت میں ہزاروں مسلمانوں کا خون بہادے تو ہمیں سانپ سونگھ جائے اور جب پاکستان میں ہی پاکستانیوں پر ہماری اپنی پاک فوج کو امریکی حکم پر پورے پورے گاؤں سینکڑوں بے گناہ افراد سمیت برباد کرتا دیکھ کربھی ان لوگوں کو ہی مورد الزام ٹھرایا جاتا ھے جو بیچارے صرف "پکے"دیندار ہونے کی پاداش میں مارے جارہے ہیں، منتظمین بھائی مسلمان بھائیوں کو اور کافروں کے ایجنٹوں کو آپس میں خلط ملط نہ کریں ،کافروں کا ایجنٹ کون ہے یہ آپ جان سکتے ہیں ،بس زرا سا سوچ کا زاویا تبدیل کرنا پڑتا ھے، اور ہاں ایسے کافر جن کو مجاھدین مارتے ھیں ان سے دوستی کرنے والے اسلام کے کتنے وفادار ھوں گے؟
اور آپ تحقیق کر کے دیکھ لیں بھائی مجاھدین نے جہاں بھی اور جس بھی جگہہ کافروں کو مارا ھے وہ جگہ اور لوگ کن کاموں میں مصروف تھے ، مسلًا میریٹ ہوٹل ہی کو لے لیں، ۔۔۔۔
شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-09), مباح (13-08-09), مسافر (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), سحر (13-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
کمائي نے sahj کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
13-08-09 مسافر مسلمان بھائیوں کو اور کافروں کے ایجنٹوں کو آپس میں خلط ملط نہ کریں 1
12-08-09 فیصل ناصر salam 150
12-08-09 muhammad asif virani ھاےرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 0
پرانا 12-08-09, 10:56 PM   #15
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سےتمام سچے پاکستانی بھائیون اوربہنوں کوبزرگوں کو"جشن آزادی مبارک"
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, express, images, فارم, فروخت, کوئٹہ, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, منتقل, محبت, معاشرہ, اسلام, بھائی, جلد, خون, دل, درخواست, رمضان, عالم, عبدالقدوس, عزت, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹا اور سب سے لمبا انسان Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 06-05-10 08:29 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 08:13 PM
چھوٹا دائرہ محمدعدنان عمومی بحث 3 14-05-08 10:22 AM
جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 9 14-04-08 11:33 AM
جھوٹا نبی طلیحہ اسدی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 17 04-04-08 12:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger