| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معزز اہل وطن
ہم لاکھ برے ، ہم پر لاکھوں پابندیاں ، ہمارے حکمران غلام ، ہمارے رستوں پر ناکے ، ڈرون حملے اور سوات آپریشن اور وہ سب کچھ جو آپ جانتے ہیں لیکن اس کے باوجود آزادی کی نعمت سے انکار ممکن نہیں۔۔۔۔ ان تمام برائیوں اور پابندیوں کے باوجود ہم دنیا کے بیشر ممالک سے اچھی آزادی سے جی رہے ہیں۔۔ کم از کم اس دن کی یاد جس دن ہمیں پنجہ ہنود و نصاریٰ سے آزادی ملی، ’‘ آزادی کا جشن منانا، بزرگوں کی قربانیوں کو یاد کرنا، مستقبل کے لئے سوچ بچار کرنا ہماری ذمہ داری بنتی ہے اس لئے ’’سچی آزادی‘‘ منائیے۔ ایک اہم بات جس کی وجہ سے آزادی منانا میرے خیال میں ضروری ہے وہ ہے ’’آزادی کا شعور، آزاد قوم ہونے کا احساس ‘‘ کیونکہ اگر ہم ان حالات کو دیکھ کر اپنے آپ کو کوستے رہے، غلام تصور کر کے دبکے رہے، آزادی پر فخر کرتے ہوئے جشن نہ منائے تو مزید مایوسیاں پھیلیں گی۔ کیوں کہ غلامی کا رویہ جب تک ترک نہ کیا جائے آزاد ہو کر بھی انسان غلام رہتا ہے اپنے بچوں کو آزاد ہونے کا احساس دلا نا اور نوجوان نسل کو ان قربانیوں کی یاد دلا کر عمل اور جدو جہد کے لئے ابھار نا ہماری ذمہ داری ہے اور اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو یقینا ہم جرم کرتے ہیں اور تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔ اور آزادی تو ایسی نعمت ہے جس کی تھوڑی سی مقدار بھی جشن منانے کے لئے کافی ہے، اور ہم تو اللہ کے فضل و کرم سے آزادی کی بیش بہا نعمت سے نوازے ہوئے ہیں شکران نعمت کا تقاضا ہے کہ اس دن کا حق ادا کیا جائے، لیکن صرف جشن ہی کافی نہیں ، بلکہ خوشی منانے کے ساتھ ساتھ یہ بھی سوچنا ہے کہ وطن عزیز ان حالات میں ہم سے کیا مطالبہ کرتا ہے۔ برزگوں کی قربانی سے جو آزادی ہمیں میسر آئی اس کا کیا تقاضا ہے، وطن کی خدمت کا جو قرض ہم پر واجب ہے وہ کس طرح ادا کرنا ہے؟؟ آئیے اہل وطن ہم ثابت کردیں کہ ہم آزاد ہیں ، ہم آزاد رہیں گے انشاء اللہ یہ تاریکیاں چھٹ جائیں گی، اجالا ہو گا، اور اپنے وطن کا بول بالا ہو گا لیکن اس کے لئے مایوسیوں کو ترک کر کے امید کا دامن تھامنا ہوگا، نوجوان نسل کو روشن مستقبل کا سہانا خوب دکھانا ہو گا۔۔۔ خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو اس بار کا یوم آزادی ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ اب صف ماتم اٹھا دو نوحہ خوانی چھوڑ دو موت ہے عنوان کا جسکا وہ کہانی چھوڑ دو زندگی کو کوندتی آواز سے آواز دو زندگی کے ہاتھ میں عزم و عمل کا ساز دو نغمہ وہ چھیڑو کہ گونج اٹھے فضائے کائنات وجد میں آجاءے ہستی رقص میں آءے حیات تم تو منزل پر ہو پھر یہ بے دلی و یاس کیوں بے کسی کا اپنی ہے ناحق تمہیں احساس کیوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by منتظمین; 13-08-09 at 11:45 PM. وجہ: کچھ تبدیلیاں کی گئی جس کے لیے ہم سحر کے شکر گزار ہیں۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (14-08-11), sahj (13-08-09), وجدان (16-08-09), نوبل1976 (14-08-09), منتظمین (13-08-09), محمد عدنان عباسی (01-09-09), ایس اے نقوی (13-08-09), احمدنواز (13-08-09), رضی (14-08-09), سامیہ بٹ (14-08-11), طارق راحیل (13-08-09) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-08-09 | رضی | جشن آزادی کا پیغام | 150 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جزاک اللہ بھائی راجہ اکرام
14اگست کو آزادی کا دن منانا ہی ہے تو کوشش یہ ہونی چاہیئے ہر پاکستانی مسلمان کی کہ وہ اس دن کو اللہ کی عبادت میں گزارے ، وطن عزیز کے حق میں اللہ تعالٰی سے دعا کی کثرت کرے، اپنے اہل و عیال کو اس دن غیر اسلامی اور غیر شرعی امور سے خصوصی طور پر بچانے کی کوشش کرے، اونچی آواز میں کسی بھی قسم کے نغمے لگانے سے پرہیز کریں، غرض اس دن کو اگر منانا ہی ھے تو موقع سے فائدہ اٹھا کر اپنے اللہ کو راضی کرنے کی کوشش کرنا چاہیئے، تاکہ اللہ ہمارے وطن عزیز کو دشمنان پاکستان اور دشمنان اسلام کے شر سے محفوظ کردے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-08-09), احمدنواز (13-08-09), راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09), سامیہ بٹ (14-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلکل صحیح بات کی آپ نے اکرام بھائی ،
اگرچہ آذادی تو ہمارے ھاں عنقاء ہو چکی ہے ، لیکن اسکے تصور سے آنکھیں ٹھنڈی کرنے کا یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے ؎ ہمیں اس تصور کے ساتھ آگے بڑھنا یے کہ قوم کو آذادی کا حقیقی مفہوم ازبر کروا کے چھوڑیں گے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس تحریر کو اس دفعہ پاک۔نیٹ کے لیے آزادی کا پیغام ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
واسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیغام میںکچھ مناسب تبدیلیوں کے لیے ہم سحر کے مشکور ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر بہن کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
در اصل یہ کوئی باقاعدہ تحریر نہیں تھی۔ یہ میں نے ’’جھوٹا جشن آزادی‘‘ والے دھاگے کے لئے مراسلہ لکھا تھا، لیکن چونکہ کافی طویل ہو گیا اس لئے میں نے اسے ’’سچا جشن آزادی‘‘ کے نام سے نیا دھاگہ بنا دیا اس لئے بے ترتیب سا تھا سحر بہن کا ایک بار پھر شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کی صلاحیتوں، علم، عمل اور عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمین اور ان تمام کا شکریہ جنہوں نے اسے ’آزادی کا پیغام ‘ کے لئے منتخب کیا جزاکم اللہ خیر سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (14-08-09), منتظمین (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09), سحر (14-08-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جشن آزادی مبارک خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
قابل احترام رکن راجہ اکرام برادر
14 اگست کے حوالے سے بہت معیاری تحاریر دیکھنے میں آئی جن میں سے بہت سی تحاریر پر بھرپور تبصرہ بھی ہوا انعامات بھی ہوئے ہر عہدیدار نے پوائینٹس دیئے اور 14 اگست کی مناسبت سے پاک نیٹ پر بہت خوبصورت انداز میں اراکین نے وطن سے پانی محبت کا ثبوت دیا محترم راجہ اکرام صاحب آپ کی تحریر پر آپ کو پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے 5000 پوائینٹس بطور انعام دیئے جاتے ہیں مبارک ہو آپکو بہت بہت اور اسی طرح وطن کی محبت میں سب دوست احباب سرشار رہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی
یہ آپ لوگوں کی حب الوطنی اور اخلاص کا مظہر ہے، ہمارے وطن کے ہم پر اتنے احسانات ہیں کہ جن کا حق ہم کبھی ادا نہیں کر سکتے۔ ہر فرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے دائرہ کار میں رہ کر وطن کی خدمت کرنے کی کوشش کریں میڈیا کہ اس دور میں اہل قلم پر یہ ذمہ داری زیادہ ہے، کہ جہاں پاکستان اور اسلام کے خلاف پورا عالمی میڈیا گٹھ جوڑ کر چکا ہے۔ حالات کا حوالہ دے کر مایوسیاں پھیلائی جا رہی ہیں، غلامی کے رویے کو پروان چڑھایا جا رہا ہے ،ان حالات میں امید کا دیا روشن کرنا ہمارا فرض ہے۔ آپ تمام حضرات کا ایک بار پھر شکریہ اللہ ارض پاک کی حفاظت فرمائے۔آمین Last edited by راجہ اکرام; 14-08-09 at 11:34 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 7
کمائي: 246
شکریہ: 2
5 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے abbasi کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2008
مراسلات: 19
کمائي: 364
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب دوستوں کو جشن آزادی مبارک ہو
Last edited by منتظمین; 14-08-09 at 04:24 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اکرم خٹک کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فرض, پاک, پاکستان, قدم, ممکن, محبت, آپریشن, اللہ, انتظامیہ, انسان, اسلام, بچوں, تحریر, ترک, جرم, حضرات, خلاف, خدا, دوست, عبادت, عزیز, صف, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فکرِ اقبال کا پیغام | راجہ اکرام | پاکستان کے ہیروز | 15 | 10-11-11 03:45 PM |
| آج آپکو کتنےذاتی پیغامات یا پروفائل پیغامات آئیں ہیں۔ | champion_pakistani | گپ شپ | 105 | 21-05-11 04:18 PM |
| حماس کا پیغآم | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 2 | 29-11-10 12:02 AM |
| شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام | رضی | پاکستان میں دہشت گردی | 10 | 02-11-10 04:39 PM |
| مری نگاہ کا پیغام بے صدا جو ہوا | محمدعدنان | شعر و شاعری | 1 | 02-05-08 04:15 AM |