| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جشن آزادی کے دن اپنے وطن سے محبت کا ثبوت دیں
کسی ایک بھوکے پیاسے اور یتیم و مسکین کو کھانا کھلا دیں Last edited by ایس اے نقوی; 12-08-09 at 10:24 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (12-08-09), فیصل ناصر (13-08-09), محمدخلیل (12-08-09), ابو عمار (13-08-09), حیدر (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09), رضی (12-08-09), عبدالقدوس (13-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا آئیڈیا ہے زبردست ہم سبکو چاہیے کہ اس پر عمل کریں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-08-09), خرم شہزاد خرم (13-08-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,533
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گڈ بابا گڈ ۔ اچھا بات کیا آپ نے۔ شابا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (13-08-09), رضی (14-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمیں اس پر عمل کرنا چاہیئے انشاءاللہ سب کو کوشش کرنی چاہیئے کہ کل کسی غریب کو کھانا کھلائیں تاکہ وہ بھی آزادی والے دن کچھ اچھا محسوس کرے اور ایک دن اپنی بھوک و افلاس کو بھول کر ملک کے لیئے دعا کرے ناکہ مینار پاکستان پر کھڑے ھوکر خود کشی ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|