واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست

14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی

جشن آزادی مبارک (انتظامیہ پاک نیٹ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 12:07 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جشن آزادی مبارک (انتظامیہ پاک نیٹ)

جشن آزادی مبارک (انتظامیہ پاک نیٹ)

Name:  02.gif
Views: 29
Size:  18.1 KB
معزز عہدیداران و اراکین

دوستوں،عزیزوں آج 14 اگست کا وہ دن ہے جب پاکستان معرض وجود میں آیا
پاک نیٹ کی اور عاشقان رسول ص کی طرف سے جشن آزادی کی‌خوشیاں مبارک ہوں

Name:  01.jpg
Views: 26
Size:  34.9 KBاور
پاک نیٹ کا کہنا ہے کہ
آج تجدید عہد کا دن ہے
جو ہمیں آزادی وطن کے لئے لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
ایک بار پھر ہمیں وطن عزیز کےلئے اسی اخلاص و لگن کی ضرورت ہے
آج پاکستان تاریخ کے انتہائی نازک دور سے گزر رہا جس کی وجہ سے انسانی حقوق کی پامالی اور نا انصافی عام ہے
آ یئے پاک نیٹ کے پلیٹ فارم سے ہم عہد کریں کہ کہ ہم ہر سطح پر انسانی حقوق کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے
پاک نیٹ کی طرف سے تمام دوستوں کو جشن آزادی کی‌خوشیاں مبارک ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), منتظمین (14-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابن جلال (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09), سحر (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:10 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ انتظامیہ کے شکریہ کے ساتھ
سب دوستوں کو میری سید انجم شاہ کی طرف سے جشن آزادی مبارک ہو اللہ ہمیں پاکستان کی آن شان اور بقا کےلئے اپنا سب کچھ قربان کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرمائے آمین الہی آمین

دوسرے دوست اپنے پیغامات لکھیں چاہے ایک لائن پر ہی مشتمل کیوں نہ ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:18 AM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کو میری طرف سے جشن آزادی مبارک
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:21 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,585
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب بھائی بہنوں اور اہل وطن کو میری جانب سے مبارک باد
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:22 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو پاکستان کا حق ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:36 AM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اللہ ہم سب کو پاکستان کا حق ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

والسلام
آمین .
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), خرم شہزاد خرم (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستان زندہ باد
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:54 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک

پاکستان زندہ باد
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-09, 12:57 AM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چاند چمکتا ستارہ رہے سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے
Attached Images
 
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-09, 01:32 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آؤ آج عہد کریں کہ ہم سب اپنے مفاد سے زیادہ پاکستان کا مفاد دیکھیں گے اور آج سے ہمارا عمل یہ ظاہر کرے کہ

__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 01:36 AM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے تمام پاکستانی بہن بھائیوں کو یوم آزادی بہت بہت مبارک ہو
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 10:50 AM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,564
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,620 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

14 اگست 1947 کے وہ تمام شہداء جنہوں نے پاکستان کی‌خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کی ان کو ہدیہ سلام پیش کرتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ انکی قربانیوں کو کبھی نہیں بھلائیں گے اور پاکستان کی بقاء کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
پاکستان زندہ باد
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:19 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,074
کمائي: 109,810
شکریہ: 12,529
4,502 مراسلہ میں 15,348 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

14 اگست سب کو مبارک ہو
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
جواب

Tags
color, green, pakistan, فارم, پاک, پاکستان, پاکستانی, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, عہد

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger