واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


جشن آزادی مبارک۔ آپ 14 اگست کیسے منا ئیں گے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-08-09, 02:32 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جشن آزادی مبارک۔ آپ 14 اگست کیسے منا ئیں گے

جشن آزادی مبارک۔ آپ 14 اگست کیسے منا ئیں گے

محترم ممبران پاک نیٹ

السلام علیکم

اگست کا مہینہ شروع ہو گیا ہے۔ اس مہینے میں ہمیں دو خوشیا ں ملیں گی۔

پہلی خوشی ۔۔۔۔۔۔ 14 اگست ۔۔ جشن آرادی کا دن
دوسری خوشی۔۔۔ ماہ رمضان کا آغاز

رمضان کے حوالے سے یقینا دھاگہ الگ ہو گا۔
یہاں میں 14 اگست کی با ت کروں گا۔

تو آپ سا تھیوں کو سب سے پہلے تو آنے والا جشن آزادی مبارک
اس دھاگے میں آپ سب دوستوں کو جشن آزادی کی مبارک دیں اور اس کیسا تھ ساتھ
یہ بھی بتائیں کہ
آپ جشن آزادی کیسے منا ئیں گے؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), وجدان (01-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), yashaka (01-08-09), ایس اے نقوی (01-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09), طارق راحیل (06-08-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی سلام پاکستان،پیارا پاکستان،ہمارا پاکستان(پاک نیٹ انتظامیہ) 150
03-08-09 رضی جشن آزادی مبارک 150
پرانا 01-08-09, 03:19 PM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ ڈاکٹر نور صاحب
سب سے پہلے تو یہ دھاگہ شروع کرنے پر آپ کو مبارک دی جاتی ہے اور آپ کا شکریہ ادا کیا جاتا ہے
دوسرا ہم جشن آزادی کیسے منائیں گے ابھی تک کوئی پتہ نہیں کیونکہ ہمارا کام اس دن مخلتف نوعیت کے پروگرام میں شرکت کرتے انکی رپورٹنگ کرتے گزر جاتا ہے
اور رمضان المبارک کا دھاگہ الگ سے ہو گا
دعا ہے اللہ کریم سے کہ ہم سچا پاکستانی بننے کی توفیق عطا فرما آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 01-08-09, 04:34 PM   #3
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,959
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جیسا کہ میں پاکستان سے باہر ہوں، تو جناب ہم چودہ اگست کو دو گنا جذبے سے منائیں گے۔ کیونکہ

پردیس میں اپنے ملک کی یادیں ایسے ہی آتی ہیں جیسے سانسیں آتی ہیں،
نا سانسوں کا سلسلہ ختم ہوتا ہے اور نا اپنے وطن کی یادیں ختم ہوتی ہیں۔

شکریہ
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09), ام طلحہ (06-08-09), ابن جلال (05-08-09), خرم شہزاد خرم (01-08-09), رضی (03-08-09)
کمائي نے وجدان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی ملک کی یادیں ایسے آتی ہیں جیسے سانسیں آتی ہیں، 50
پرانا 01-08-09, 07:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ اتنا اچھا دھاگہ شروع کرنے پر اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے
میں بھی وطن سے دور ہو لیکن کوشش کرون گا یہاں موجود پاکستانیوں سے مل کر کچھ پروگرام کیا جائے یا پھر کیسی پروگرام میں شرکت کی جائے
لیکن اس کے علاوہ جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں پاکستان کا پرچم لگاؤں گا انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), ڈاکٹرنور (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (03-08-09)
کمائي نے خرم شہزاد خرم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی دستیاب نہیں 0
پرانا 01-08-09, 10:40 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انشاءاللہ میں اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق اپنے ھوسٹل سے نکلوں گا اور کوشش ھو گی دوستوں کو بھی اس میں شامل کیا جائے اور ایف نائن پارک میں جاؤں گا جہاں بہت سے اور محب وطن بھی جمع ھوں گے۔ ھوسٹل پر جھنڈا لگاؤں گا ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), ڈاکٹرنور (03-08-09), محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09), ابن جلال (05-08-09)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی ھوسٹل پر جھنڈا لگاؤں گا 50
پرانا 01-08-09, 10:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو قائد کے مزار پر جاو گا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-08-09), ڈاکٹرنور (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (02-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (03-08-09)
پرانا 03-08-09, 12:51 AM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشااللہ
صبح سویرے اٹھ کی پاکستان کی سلامتی کی دعائیں کی جائیں گی اس کے بعد جھنڈا لہرایا جائے گا پھر کیک ہوگا اوراس کے بعد معمولات
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (03-08-09)
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی پاکستان کی سلامتی کی دعائیں کی 50
پرانا 03-08-09, 09:24 AM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ سب بھا ئیوں کا۔

میں تو ہمیشہ چودہ اگست سے پہلےایک دو دن پہلے گھر کی چھت پر جھنڈا لگا دیتا ہوں جو 14 اگست کے بعد بھی دو دن تک لگا رہتا ہے۔
میرے بچوں کو جھنڈیوں سے گھر کو سجانے کا شوق ہے۔ اور سب بچے خصوصا میری بیٹی اس کا م کو بہت جوش و خروش سے سر انجام دیتی ہے۔
دعا ئیں مانگتے ہیں ۔ فیملی کے ساتھ کسی نہ کسی پارک میں جا تے ہیں ۔ اور یو م آزادی کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے
قدم قدم آباد
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (03-08-09), مرزا محمد فاروق (05-08-09), ایس اے نقوی (03-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (03-08-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
03-08-09 ایس اے نقوی سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے 50
پرانا 05-08-09, 06:04 PM   #9
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,395
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم تو سب سے پہلے صبح اٹھ کر وطن عزیز کےلئے دعائیں کریں گے پھر پرچم لہرائیں‌گے اور پھر دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکلوں پر پرچم کو لگا کر ریلی بنا کر گھومیں گے ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (06-08-09), ابن جلال (05-08-09), رضی (05-08-09)
کمائي نے مرزا محمد فاروق کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی وطن عزیز کےلئے دعائیں کریں گے پھر پرچم لہرائیں‌گے 50
پرانا 05-08-09, 06:15 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح سویرے اُٹھ کر انشاءاللہ سب سے پہلے نماز اور پھر ملک کی سلامتی و استحکام کے لئے دعائیں کروں گا ۔

پھر مختلف سرکاری و غیر سرکاری تقریبات کی کوریج کروں گا ۔ پچھلے سال بھی بہت مزہ آیا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-08-09), مرزا محمد فاروق (06-08-09), ایس اے نقوی (05-08-09), رضی (05-08-09)
کمائي نے ابن جلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
05-08-09 ایس اے نقوی نماز اور پھر ملک کی سلامتی و استحکام کے لئے دعائیں کروں گا ۔ 50
پرانا 06-08-09, 11:35 AM   #11
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنی بیٹی کے ساتھ خوب ساری جگہوں پر گھوم کر
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-08-09), مرزا محمد فاروق (06-08-09), رضی (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 12:41 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ 14 اگست میرے بیٹے کے لیے ایک نیا تہوار ہوگا۔ میرا بیٹا اب ماشاءاللہ اس عمر میں آگیا ہے جب اسے زیادہ سے زیادہ چیزیں جاننے کا شوق ہے۔

ہمارا پرگرام یہ ہے کہ اس کے ساتھ پورے گھر کو جھنڈیوں سے سجائیں گے۔ پھر اپنی گاڑی پر جھنڈا لگا کر سب سے پہلے قائد کے مزار پر جائیں گے، پھر میوزیم جائیں گے جہاں میں‌نے اپنے بیٹے کو پاکستان کے بارے میں سب کچھ بتانا اور دِکھانا ہے۔ اس کے علاوہ نیوی میوزیم اور پی اے ایف میوزیم تو جانا ضروری ہے ہی۔ میرا خیال ہے اس میں سارا دن گزر جائے گا۔

ہاں ایک اور جگہ بھی جانا ہے جس کا افتتاح 14 اگست کو ہی ہونا ہے اور وہ ہے ایشیا کی سب سے بڑی فلوٹنگ فوڈ اسٹریٹ۔ یہ فوڈ اسٹریٹ کراچی میں نیٹی جیٹی کے پُل کے پاس بن رہی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-08-09), منتظمین (12-08-09), محمدعدنان (06-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (06-08-09)
کمائي نے ابو عمار کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی پورے گھر کو جھنڈیوں سے سجائیں گے۔ 35
پرانا 06-08-09, 12:45 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شاندار پلاننگ ہے
14اگست کیلئے
اللہ آپ کو اور آپ کی فیملی ایسی بے شمار خوشیاں نصیب کرے
اور ہمارے پیا رے وطن کو سدا سلامت رکھے

آمین

چاند روشن چکمتا ستارہ لگے
سب سے اونچا یہ جھنڈاہمارالگے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (06-08-09), ایس اے نقوی (06-08-09), رضی (06-08-09)
کمائي نے ڈاکٹرنور کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
06-08-09 ایس اے نقوی چاند روشن چکمتا ستارہ لگے 50
پرانا 12-08-09, 12:46 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ..................
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, impact, کراچی, پاک, پاکستان, پاکستانی, ڈاکٹرنور, قدم, نماز, اللہ, المبارک, بچوں, خوش, دعائیں, رمضان, سال, شاندار, عزیز, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ زارا خبریں 1 04-02-11 09:19 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM
بینچ کا حصہ ہی نہیں تھا ، صدر کو برخاست کیسے کرتا؟جسٹس افتخار عبدالقدوس خبریں 0 12-12-07 10:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger