واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست

14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی

آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 12:18 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

پاک نیٹ کے سارے دوستوں اور پاکستانیوں
14 اگست کی خوب خوب تیاریاں ہوئیں
بہترین تحاریر پڑھنے کو ملیں
شاندار تبصرے دیکھنے کو ملے

خوشی کی بات یہ رہی تمام ممبران نے خوب بڑھ چڑھ کر یوم آزادی کے حوالے سے حصہ لیا
اور خوب کمائی بھی کی

کم از کم ایک بات ضرور ثابت ہوئی کے ہم سب اپنے پیارے پاکستان سے مخلص اور محب وطن ہیں

آج وہ گھڑی آہی گئی جس کا اتنی شدت سے انتظار تھا

سب بھائی بہنوں اور قابل احترام اراکین کو میری طرف سے

جشن آزادی مبارک

اب کچھ اس تھریڈ پر بات ہوجائے

آپ سب یہاں یوم آزادی کے موقع پر اپنی مصروفیات بیان کریں 14 اگست کو آپ نے کیا کیا ؟

برائے مہربانی سب ممبران اس میں حصہ لیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), Real_Light (14-08-09), sahj (15-08-09), shafresha (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), وجدان (14-08-09), منتظمین (14-08-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), مسافر (15-08-09), معظم (14-08-09), wajee (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابو عمار (15-08-09), باسط (01-02-10), تانیہ رحمان ستارہ (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), طارق راحیل (15-08-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-09 ایس اے نقوی جشن آزادی مبارک منجانب پاک نیٹ انتظامیہ(سلام پاکستان) 150
پرانا 14-08-09, 12:25 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس وقت تمام اراکین کو جشن آزادی کے پیغام کی ای میل بھیج رہا ہوں۔ کچھ جا چکی ہیں کچھ جا رہی ہیں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), sahj (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), احمدنواز (17-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:28 AM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائی کچھ نہیں کیا سب چلے گئے رونق دیکھنے میں اکیلا گھر میں رہ گیا ہوں.

نوٹ: (یہ لائن جو بھی پڑے وہ کسی اور کو نہ بتائے کہ میں گھر میں اکیلا ہوں(((
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), وجدان (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:29 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا شکریہ منتظمین !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), منتظمین (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:29 AM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں اس وقت تمام اراکین کو جشن آزادی کے پیغام کی ای میل بھیج رہا ہوں۔ کچھ جا چکی ہیں کچھ جا رہی ہیں۔

والسلام
سر کبھی ایک آدھ ای میل ہمیں بھی بھیج دیا کریں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), منتظمین (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:30 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی اپ کیوں‌ نہیں‌ گئے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:33 AM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جاوید بھائی اپ کیوں‌ نہیں‌ گئے ہیں۔
ہمممم اچھا سوال کیا ہے
میں ان لوگوں کے ساتھ جا کر کیا کرتا (کباب میں ہڈی کا کام کر )
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:35 AM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب سے پہلے تو موٹا بھائی سمیت تمام اراکین پاک نیٹ کو میری جانب سے بھی آزادی کی خوشیاں مبارک ہوں
اور موٹا بھائی کو دھاگہ شروع کرنے پر بھی مبارک
اور اب سوال کی جانب
تو جناب 14 اگست شروع ہو چکی ہے اور میں ابھی تک دفتر شریف میں ہی ہوں اور خبروں کا ہجوم ہے لوگ خوشیاں منا رہے ہیں اور ہم لکھ رہے ہیں یہاں سے فارغ ہو کر گھر جائوں گا پھر سو جانا ہے پھر جب‌آنکھ کھلی تب سویرا
اور کل پھر دفتر اور وہ ہی‌خبریں اور وہ ہی پاک نیٹ کی دنیا
اللہ ہم سب کو پاکستان کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے‌آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:36 AM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,587
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

معافی دے دیں جواد بھائی
اسکے ساتھ ہی ایک بار پھر جشن آزادی مبارک ہو موٹا بھائی کی نیچے درج کی گئی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے جو مرضی کرو آج آزادی ہے
چلو فیر شروع ہو جائے آزادی مبارک

Last edited by ایس اے نقوی; 14-08-09 at 12:50 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:41 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ممبران سے گذارش ہے
کوئی جلدی نہیں ہے اپنی وہ تمام مصروفیات جو آنے والی صبح کی ہیں وہ بھی لکھئے گا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:43 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان زندہ باد مراسلہ دیکھیں
برائے کرم اس دھاگہ کو گپ شپ کارنر نہ بنایا جائے صرف آزادی کی بات کی جائے
تعاون کے طلبگار پاک نیٹ انتظامیہ
آپ پابند کر رہے ہیں کہ گپ شپ کارنر نہ بنایا جائے اور ساتھ ہی آزادی کی بات کر رہے ہیں
( کوئی بتاؤ بھائی یہ کیسی آزادی ہے جس میں پابندی ہے )
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:44 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,184
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ای میل سب کو بھیجی جا چکی ہے ۔ اگر کسی کو نہیں‌ملی تو پھر چیک کریے
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), فیصل ناصر (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:46 AM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرت آپ کو ساری آزادیاں ہیں
آج جشن ہے خوب انجوائے کریں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), یحیٰی (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:51 AM   #14
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ای میل سب کو بھیجی جا چکی ہے ۔ اگر کسی کو نہیں‌ملی تو پھر چیک کریے
منتظمین بھائی بہت شکریہ جشن آزادی کا پیغام مل گیا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:54 AM   #15
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان زندہ باد مراسلہ دیکھیں
معافی دے دیں جواد بھائی
اسکے ساتھ ہی ایک بار پھر جشن آزادی مبارک ہو موٹا بھائی کی نیچے درج کی گئی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے جو مرضی کرو آج آزادی ہے
چلو فیر شروع ہو جائے آزادی مبارک
نہیں دوست دل چھوٹا نہ کرو، میں تو آپ سے بھی گپ شپ ہی کر رہا تھا
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کباب, کراچی, گذارش, پیارے, پاک, پاکستان, نماز, نظر, موقع, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, بچوں, دوست, دل, دعا, رات, رشتے, شام, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger