واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 12:18 AM  
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

پاک نیٹ کے سارے دوستوں اور پاکستانیوں
14 اگست کی خوب خوب تیاریاں ہوئیں
بہترین تحاریر پڑھنے کو ملیں
شاندار تبصرے دیکھنے کو ملے

خوشی کی بات یہ رہی تمام ممبران نے خوب بڑھ چڑھ کر یوم آزادی کے حوالے سے حصہ لیا
اور خوب کمائی بھی کی

کم از کم ایک بات ضرور ثابت ہوئی کے ہم سب اپنے پیارے پاکستان سے مخلص اور محب وطن ہیں

آج وہ گھڑی آہی گئی جس کا اتنی شدت سے انتظار تھا

سب بھائی بہنوں اور قابل احترام اراکین کو میری طرف سے

جشن آزادی مبارک


اب کچھ اس تھریڈ پر بات ہوجائے

آپ سب یہاں یوم آزادی کے موقع پر اپنی مصروفیات بیان کریں 14 اگست کو آپ نے کیا کیا ؟

برائے مہربانی سب ممبران اس میں حصہ لیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), Real_Light (14-08-09), sahj (15-08-09), shafresha (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), وجدان (14-08-09), منتظمین (14-08-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), مسافر (15-08-09), معظم (14-08-09), wajee (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابو عمار (15-08-09), باسط (01-02-10), تانیہ رحمان ستارہ (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), طارق راحیل (15-08-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-09 ایس اے نقوی جشن آزادی مبارک منجانب پاک نیٹ انتظامیہ(سلام پاکستان) 150
پرانا 14-08-09, 10:23 PM   #31
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شام کو ایف نائن پارک گیا اور پھر دوستوں کے ساتھ قلفہ کھایا ۔ ابھی کیا ہوتا ہے کچھ معلوم نہیں
جشن آزادی مبارک
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), راجہ اکرام (15-08-09)
پرانا 14-08-09, 11:26 PM   #32
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی باہر گیا اور سلنسر کے بغیر موٹر سائیکلوں کی پھٹ پھٹ سن کر پھرواپس آگیا۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 12:23 AM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آزادی والے دن، آزادی سے، سکھ اور چین کی نیند سو کے
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 12:38 AM   #34
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم،

آزادی کے دن کام کام اور صرف کام - قائد کا فرمان

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), منتظمین (16-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), ام طلحہ (17-08-09), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09), سحر (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 09:44 AM   #35
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر
آزادی کے دن قریبا سارا دن دفتر رہا کل سیالکوٹ میں 127 نوجوان ون ویلنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے جن میں سے 72 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
شاک کو گھر گیا بیوی بچوں کو ٹائم دیا پھر دفتر آےا اور رات ساڑھے گیارہ گھر چلا گیا
گھر والوں کو لے کر گھومنے گیا آئس کریم کھائی
پھر واپس آیا اور بستر جانے انجم جانے
اب آپ کی خدمت میں پیش ہوں
آزادی مبارک
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 11:42 AM   #36
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

13 اگست کی رات کو
جنڈیاں لگا کر گھر سجایا
دیئے جلا کر چراغاں کیا
ملی نغموں کا مقابلہ ہوا سب رشتے دار جب آگئے
پھر سب سو گئے
صبح 7:45 پر اٹھ کر نماز پڑھی پاکستان کی سلامتی کی دعا کی
مسجد میں سائرن بجا اس وقت ٹی وی پر پرچم کشائی کی تقریب بھی چل رہی تھی قومی ترانہ بجایا گیا تو
بمعہ اہل و خانہ کے سب کھڑے ہوئے ترانہ کے احترام میں
جویریہ تو بس تالیاں ہی بجا رہی تھی
پھر ناشتہ کیا
کچھ دیر ٹی وی دیکھا پھر مزار قائد کا پروگرام بنایا گیا
پر مہمانوں کی آمد کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا

شام کو پی اے ایف گئے
کچھ رشتے دار وبھی مل گئے
بہت رش تھا

لگ رہا تھا کے کراچی سارا یہیں موجود ہے

ٹریفک کا برا حال
چھوٹا بھائی نیشنل اسٹیڈیم گیا تھا
صوبائی وزراء کے درمیان بھی میچ تھا

پھر کھانا وغیرہ کھا کر 11 بجے تک گھر پہنچ گئے
اور اب آفس میں ہیں
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), کنعان (15-08-09), منتظمین (16-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), ابو عمار (15-08-09), باسط (01-02-10), رانا امر (16-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 11:42 AM   #37
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ہی پیغام دو مرتبہ لکھا گیا جس بناء پر ایڈیٹ کیا ہے شکریہ

Last edited by ایس اے نقوی; 15-08-09 at 01:15 PM.
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 12:41 PM   #38
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں حسب معمول چھٹی کے دن گھر ہی رہا
لیکن چونکہ جشن آزادی کا دن تھا اور اس دن کی کچھ ذمہ داریاں بھی ہوتی ہیں
باہر جا کر شور مچانے سے بہتر جانا کہ نیٹ پر پاکستانیوں کو مبارکباد دی جائے،،، جہاں کوئی پاکسانی نام نظر آیا اسے مبارکباد دی
فیس بک کو پاکستانی جھنڈو سے سجا دیا
مایوس لوگوں کو سمجھانے کی کوشش کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔

پھر نماز جمعہ ادا کی، کھانا کھایا اور بس

پھر میں اور میری تنہائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا


Last edited by راجہ اکرام; 15-08-09 at 12:44 PM.
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), کنعان (15-08-09), منتظمین (16-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), ام طلحہ (17-08-09), باسط (01-02-10), رانا امر (16-08-09), رضی (15-08-09), طارق راحیل (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 01:07 PM   #39
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,475
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گجرات ایف ایم 105 کے لیے اپنا پیغام ریکارڈ کروایا اور پھر بریانی کھائی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-08-09), کنعان (15-08-09), ایس اے نقوی (15-08-09), راجہ اکرام (15-08-09), رضی (15-08-09)
پرانا 17-08-09, 10:36 AM   #40
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمممممممممممم
ہم کوئٹہ والوں کا یوم آزادی کچھ مختلف رہا۔ہم صبح اٹھے اور نماز پڑھ کر پاکستان کیلئے اور اپنے شہر میں امن کیلئے دعائیں مانگیں۔۔ پھر جناب عید کی طرح تیاریاں شروع کیں۔ پھر پلاؤ بنایا اور مدرسے بھیجا۔جمعہ کی نماز میں شہیدوں کیلئے دعا کی۔ نوافل ادا کئے۔ پھر کھانا کھلا کر بچوں کو لارا دیا کہ بچو آج حالات ٹھیک نہیں ہیں اسلئے رونق دیکھنے اگلی بار باہر جائیں گے۔ بچے بھی صبح سے فائرنگ کی آواز سن کر گھر میں دبکے ہوئے تھے اسلئے ضد نہیں کی۔
تو یوں گھر گھر میں گزر گیا جشن آزادی، لیکن بچے اس پر بھی خوش تھے کہ آج ماں باپ کا وقت صرف ہمارا ہے۔سو ہم نے ایک ساتھ انجوائے کیا۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (17-08-09), منتظمین (17-08-09), ایس اے نقوی (17-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (18-08-09), رضی (17-08-09), سحر (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 10:39 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سارا دن پاکستان کو یاد کیا
ٹی وی دیکھا ملی نغمے سن کر ساتھ ساتھ اپنی بے سری آواز میں فل والیم میں گائے -
گھر میں پاکستان کا پرچم نہیں تھا خود سبز رنگ کے کپڑے اور وائٹ کلر کی جیولری پہن کر پاکستانی جھنڈا بن کر بیٹھ گئ
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-09), کنعان (17-08-09), منتظمین (18-08-09), ام طلحہ (18-08-09), باسط (01-02-10), راجہ اکرام (18-08-09), رضی (17-08-09)
پرانا 17-08-09, 10:57 PM   #42
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
خود سبز رنگ کے کپڑے اور وائٹ کلر کی جیولری پہن کر پاکستانی جھنڈا بن کر بیٹھ گئ
فری مائنڈ




------
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:51 AM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
سارا دن پاکستان کو یاد کیا
ٹی وی دیکھا ملی نغمے سن کر ساتھ ساتھ اپنی بے سری آواز میں فل والیم میں گائے -
آپ کی بے سری آواز اور پھر فل والیم
پڑوسیوں اور باقی گھر والوں کے لئے تو آپ نے یوم ازادی کو ’’یوم سیاہ‘‘ بنا دیا ہو گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-08-09), کنعان (18-08-09), باسط (01-02-10)
پرانا 01-10-09, 12:21 AM   #44
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم اذادی کے دن آٹھے سارا دن کتوں کو سلامی لیتے دیکھتے رہے/////////////////////////////////
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کباب, کراچی, گذارش, پیارے, پاک, پاکستان, نماز, نظر, موقع, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, بچوں, دوست, دل, دعا, رات, رشتے, شام, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger