واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست



14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی


آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-08-09, 12:18 AM  
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ نے 14 اگست کو کیا کیا ؟

پاک نیٹ کے سارے دوستوں اور پاکستانیوں
14 اگست کی خوب خوب تیاریاں ہوئیں
بہترین تحاریر پڑھنے کو ملیں
شاندار تبصرے دیکھنے کو ملے

خوشی کی بات یہ رہی تمام ممبران نے خوب بڑھ چڑھ کر یوم آزادی کے حوالے سے حصہ لیا
اور خوب کمائی بھی کی

کم از کم ایک بات ضرور ثابت ہوئی کے ہم سب اپنے پیارے پاکستان سے مخلص اور محب وطن ہیں

آج وہ گھڑی آہی گئی جس کا اتنی شدت سے انتظار تھا

سب بھائی بہنوں اور قابل احترام اراکین کو میری طرف سے

جشن آزادی مبارک


اب کچھ اس تھریڈ پر بات ہوجائے

آپ سب یہاں یوم آزادی کے موقع پر اپنی مصروفیات بیان کریں 14 اگست کو آپ نے کیا کیا ؟

برائے مہربانی سب ممبران اس میں حصہ لیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
GSM MAMA (15-08-09), Real_Light (14-08-09), sahj (15-08-09), shafresha (14-08-09), یحیٰی (14-08-09), وجدان (14-08-09), منتظمین (14-08-09), محمد عدنان عباسی (24-08-09), مسافر (15-08-09), معظم (14-08-09), wajee (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), ام طلحہ (17-08-09), ابو عمار (15-08-09), باسط (01-02-10), تانیہ رحمان ستارہ (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09), طارق راحیل (15-08-09)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-08-09 ایس اے نقوی جشن آزادی مبارک منجانب پاک نیٹ انتظامیہ(سلام پاکستان) 150
پرانا 14-08-09, 12:57 AM   #16
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
حضرت آپ کو ساری آزادیاں ہیں
آج جشن ہے خوب انجوائے کریں
کیا بات ہے فیصل بھائی
اچھا آپ کیا کرنے والے ہیں کل فیصل بھائی کوئی خاص مومنٹ ہے؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 01:25 AM   #17
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک

کل دن کی کیا مصروفیت ہو گی وہ تو معلوم نہیں البتہ شام کو ایف نائن پارک ضرور جانا ہے انشاءاللہ
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), راجہ اکرام (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 12:22 PM   #18
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,641
شکریہ: 8,062
5,018 مراسلہ میں 19,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آج ہمارے گھر مہمان آئے ہیں 14 اگست منانے ۔ ان کی تواضع کرنی ہے اور ایک فیملی آج شام کو اور آرہی ہے ہمارے گھر آج خوب رونق ہوگی ۔
ملک سے باہر ہم پاکستانی ایک دوسرے کے گھر جاکر ہی خوشیاں مناتے ہیں
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 01:39 PM   #19
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح کی ایک علاقے کی بجلی بند تھی عملہ جاتا نہیں تھا انکو فون پر لتاڑا ہے ابھی تک اور خبروں کا انتظار ہے
اسکے ساتھ ہی
اقتباس:
آزادی مبارک
ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), وجدان (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 04:20 PM   #20
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جمعہ کے بعد شکرانے کے نوافل ادا کیئے میری آپ سب سے بھی درخواست ہے کہ اللہ کے حضور سر بسجود ھو کر ملک کی سلامتی کے لیئے دعا کریں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
وجدان (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 04:46 PM   #21
Senior Member
 
وجدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 30
مراسلات: 1,284
کمائي: 24,957
شکریہ: 919
590 مراسلہ میں 1,504 بارشکریہ ادا کیا گیا
وجدان کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں وجدان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جمعہ نماز کے بعد اپنے ملک کے لئے بہت ساری دعا ئیں کی ہیں۔ اللہ تعالٰی ہم لوگوں کی مشکالات آسان فرما دیں اور اس پاک خطہ پاکستان کو برائیوں سے پاک فرما دیں، آمین
وجدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:21 PM   #22
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,451
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,480 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

تمام دوست احباب کو یوم استقلال مبارک۔ اللہ تعالٰی ہمیں اپنے ملک کے ساتھ انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

اور آج کا دن تو کمپیوٹر پر ہی گزر رہا ہے ۔۔ کچھ خاص نہیں ۔ اور باہر سڑکوں پر سلنسر اترے موٹر سائکلز کی آوازیں سن کر دل کڑھ رہا ہے کہ کیا یہی‌ طریقہ رہ گیا ہے آزادی منانے کا ؟

اللہ تعالٰی ہمیں شکر ادا کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:23 PM   #23
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی دنیا کے کسی بھی ملک میں ہوں اپنی تہذیب ثقافت کبھی نہیں بھولتے

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

پاکستان زندہ آباد

قائد اعظم پائندہ اباد
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 05:33 PM   #24
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد

پاکستان زندہ آباد

قائد اعظم پائندہ آباد
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:28 PM   #25
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رات دیر گئے تک بچوں کے ساتھ ریلی نکالتے اور فائرنگ کرنے والوں احمقوں سے بچتے رہے

کراچی والے رات کو خوب انجوائے کرتے ہیں


صبح میں تو سوتا رہا لیکن بچوں نے بڑا سا جھنڈا گھر کی چھت پر لہرایا اور میرے کان میں آ آ کر چیختے رہے

نماز جمعہ میں بہت رش تھا اور مولوی صاحب نے دعا بھی خوب مانگی
اور چندہ کا بکسا بھی کافی دیر تک گھومتا رہا

اب شام کو بچوں اور میں نے پروگرام بنایا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 06:44 PM   #26
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ابھی تک دفتر میں ہی موجود ہوں نہ گھر جا سکا نہ ہی دفتر سے باہر
دوسرے ساتھی ہیڈمرالہ نہانے گئے ہوئے ہیں
اور میں انتظار میں ہوں
گھر مہمان آئے ہوئے ہیں بڑے بھائی سے مسلسل ڈانٹ پڑ رہی ہے
رات کو بیگم عظیم سے ریمانڈ ہو گا کیونکہ چھوٹی تنگ کر رہی ہے اور آج کا دن میرا کچومر بنایا جائے گا اور میں پھر بھی کہوں گا کہ
جشن آزادی مبارک
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), کنعان (14-08-09), ام طلحہ (17-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 07:17 PM   #27
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جشن آزادی مبارک

اسلام و علیکم:
ًمیری جانب سے پاک ڈاٹ نیٹ کے تمام مبران کو اور تمام اہل اسلام کو جشن آزادی مبارک۔


دعا ہے کہ اللہ پاکستان اورپاک ڈاٹ نیٹ کو ہمیشہ کا ئم و دائم رکھے ۔

”آمین“





جشن آزادی مبارک
Attached Images
 
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رانا امر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), ابو عمار (15-08-09), باسط (01-02-10), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 07:24 PM   #28
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ رانا صاحب
کہاں ہیں حضرت
مزاج کیسے ہیں ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 08:35 PM   #29
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صبح اٹھا اور پھر سو گیا۔پھر اٹھا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر سو گیا۔ابھی کرکٹ کھیل کر آیا ہو اور اب رات کمپیوٹر پر ہی "بنے" ہے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-08-09), ایس اے نقوی (14-08-09), باسط (01-02-10), رضی (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 09:23 PM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح نو بجے سے دفتر تھا شام کو گھر گیا کھانا کھایا
گپ شپ لگائی دو گھنٹے گھر گزارے پھر واپس دفتر آ گیا اور اب آپ کے ساتھ موجود ہوں
رازی سے معظم شاہ جی سے وقاص علی سے فون پر بات کی
اسکے ساتھ ایک بار پھر جشن آزادی مبارک ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
باسط (01-02-10), رضی (15-08-09)
جواب

Tags
color, کمپیوٹر, کباب, کراچی, گذارش, پیارے, پاک, پاکستان, نماز, نظر, موقع, مقابلہ, آج, اللہ, انتظامیہ, بھائی, بچوں, دوست, دل, دعا, رات, رشتے, شام, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger