واپس چلیں   پاکستان کی آواز > میرے پاکستان سے > پاکستان کے قومی تہوار > 14اگست

14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی

جھوٹا جشن آزادی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-08-09, 11:52 PM  
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جھوٹا جشن آزادی

کس چیز کا جشن مناتے ہو؟

وانا…جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق میزائل حملہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گورم میں زنگی خیل نامی قبائلی کے مکان میں قائم شدت پسندوں کے تربیتی کیمپ پرکیا گیا ۔جاسوس طیارے سے مکان پر تین میزائل فائر کیے گئے ۔حملے میں شدت پسندوں کا ٹھکانہ تباہ ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کے ملبے سے آٹھ افراد کی لاشیں نکالی گئیں جب کہ چار افراد اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ دیگر پانچ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (14-08-09), مسافر (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 01:40 AM   #16
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے بابا ادھر تو ہاٹ ہاٹ بحث ہو رہی ہے۔ ہم کدھر تھا۔ کھیر اب ہم آ گیا ہے بابا۔

"میرا ایک دوست پنجاب میں اسی طرح دکھی تھا ملکی حالات پر۔ جشن آزادی کی بات آئی تو کہنے لگا بھڑک کر کہ اس بار میں پاکستان کا جھنڈا نہیں بلکہ کالا جھنڈا لہراوں گا۔ تو میرا سادہ سا سوال تھا اس سے بھائی میرے بی ایل اے یا بی آر اے کا اثر ہو گیا ہے کیا۔ کالا جھنڈالہرانے کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپکو اس دن کا دکھ ہے۔ تو دکھ تو پاکستان کے دشمنوں کو ہے۔ کہنے لگا کہ اچھا پھر میں سفید جھنڈا لہراوں گا۔ تو میں کہا کہ بھائی پاکستان نے آپ کا کیا بگاڑا ہے کہ اس کا جھنڈا نہیں لگانا؟ پاکستان آپکی بھینس کھول کر لے گیا ہے، پاکستان نے آپکی جوتی چوری کی ہے؟ یا پاکستان نے آپکے کوئی پیسے دینے ہیں؟ کہنے لگا کہ نہیں۔ تو پھر میں نے پوچھا کہ پھر پاکستان کا کیا قصور۔ جن کا دکھ ہے ہے آپکو آپ اس 14 اگست کو عہد کر لو کہ پاکستان کے لوٹنے والوں کے خلاف زبان،قلم، عمل سے جہاد کرو گے۔ پاکستان کے لیے کام کرو نہ کہ پاکستان کے خلاف۔"
جھنڈا کسی بھی قوم کی خود مختاری کا نشان ہوتا ہے۔ آپ دنیا کے ایک سو اسی ممالک میںسے کسی ایک کی مثال دے دیں کہ جس کا جھنڈا نہ ہو یا جسکا یوم آزادی نہ منایا جاتا ہوِ؟ ہم تو خود مختاری کے معنوں بھی ممالک کی اکثریت سے اچھے ہیں۔ پھر جشن آزادی منانے میں کیا حرجِ؟
اور ویسے بھی جشن آزادی پر ایسی کونسی حرکات کی جاتی ہیں کہ جن کی وجہ سے ہم اسکو جھوٹا جشن آزادی کہیں؟بھائی مرے اس کو سوات کے بھایئوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے دن کے طور پر منا لو۔ اس دن روزہ رکھ کر (اگر روزہ رکھنے کا دن ہو تو) اللہ سے اس ملک کی ترقی اور سر بلندی کی دعائیں مانگ کر جشن آزادی منا لو۔ اس دن عوام میں شعور پیدا کرنے کی کوشش کے طور پر جشن منا لو۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ کسی طور پر بھی جشن آزادی کیوں نہ منایا جائے۔ خدا نا خواستہ ملک تو ختم نہیں ہو گیا۔
ہاں یہ ہے کہ اس دن سواتی بھائیوں کےساتھ اظہار یک جہتی کے لیے موٹر بائیکس کے سائیلنسر نہ اتارو (جو کہ ویسے ہی ایک قبیح فعل ہے اور یکسر ترک کر دینا چاہیے)۔ فلمیں نہ دیکھو۔ (ویسے بھی نہیں دیکھن چاہییں)۔سارا دن سونے کے بجائے پاکستان کے صدقے میں کوئی نیکی کا کام کر کے اسکا ثواب پاکستان کو بخش دو۔ ارے اس دن کچھ سپیشل کر دو کہ جو عام دنوں میں نہ کیا ہو۔
مگر اللہ کے واسطہ جشن آزادی ضرور منایا کرو۔ یہ ویسے ہی دشمنوں کے دل کو جلاتا ہے جیسے وہ دن کے جب مسلمان کمنزور، بھوکے پیاسے، کٹے پھٹے کپڑوں میں عمرہ کے لیے کفار کے زیرقبضہ کعبہ می حج پر گئے تو خوب اکڑ اکڑ کر چلے تھے تاکہ کفار پر دھاک بیٹھ جائے،
ارے اس ملک کا اسلامی جمہوریہ ہونا کفار کو تکلیف دیتا ہے تبھی تو وہ اکثر اس کو ڈیموکریٹک پاکستان کہتے ہیں۔ ارے انکو اس ملک میں توہین رسالت کا قانون دککھتا ہے حالانکہ کبھی کسی غیر مسلم کو سزا نہیں ہوئی ۔ تو پھر انکو 14 اگست کیسے سکون سے بیٹھنے دیتا ہوگا جبکہ اس دن ایک مجزہ ہوا تھا/

جشن آزادی مناو ۔ ۔ ۔ اپنے لیے اور۔ ۔ ۔ ۔اس سے بڑھ کر اپنے ملک کے لیے
کم از کم ہر گھر پر ایک جھنڈا ضرور ہونا چاہیے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-08-09), منتظمین (13-08-09), مزمل فاروق (13-08-09), مسافر (13-08-09), ایس اے نقوی (13-08-09), ام طلحہ (13-08-09), سحر (13-08-09), طاھر (13-08-09), عبدالقدوس (13-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 01:45 AM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور رہی یہ بات کہ جب ایک کے گھر میں آگ لگی ہو تو دوسرا کیسے جشن منائے۔ میں پہلے ہی کہ چکا ہوں کہ جشن آزادی سادہ انداز میں منایا جائے۔ سمپلی ایک جھنڈا لگاکر، نماز پڑھ کر، روزہ رکھ کر، دعائیں مانگ کر وغیرہ۔ تو اس میں اسا کوئی معاملہ نہیں ہوتا۔
اب رہی گردنیں کاٹنے والی بات تو اس پر کیا کہہ سکتے ہیں ۔ اج کا میڈیا جس قدر آزاد ہے اتنا ہی کنفیوژن پیدا کرتا ہے۔ لہٰذا اس بات کو تو رہنے ہی دیں۔ سچ کبھی نہ کبھی سامنے آئے گا۔ کیونکہ باوجود (پاکستانی )طالبان مخالف ہونے کے ۔ ۔ ۔ میرے ایقان۔ ۔ ۔ میرا وجدان ۔ ۔ ۔ میری چھٹی حس مجھے بتاتی ہے کہیں نہ کہیں ۔ ۔ ۔ کچھ نہ کچھ ایسا ہے کہ جس کی پردہ داری ہے۔ خیر اللہ بہتر جانتا ہے اور وہی معاملات کو ٹھیک کرنے والا ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-08-09), فیصل ناصر (13-08-09), مسافر (13-08-09), عبداللہ حیدر (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 04:38 AM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب بدر بھائی
آپکا تجزیہ حقیقت پر مبنی ہے
اقتباس:
کچھ نہ کچھ ایسا ہے کہ جس کی پردہ داری ہے۔
رحمن ڈکیت جیسا "مفرور ڈاکو" در حقیقت کیا تھا یہ سب کو علم ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 06:40 AM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو یہ ارادہ کر لیا ہے کہ اب جو کچھ بھی ہو ہروقت پاکستان کا پرچم لگائے گھوموں گا۔۔۔۔

ارے یہ ہم پاکستان پر تنقید تو کرتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا میں پوچھتا ہوں آپ نے پاکستان کو کیا دیا؟ کیا کسی نے مرسڈیز لے دی؟ ارے یار معاشرہ ہمشیہ بھیڑ چال سے چلتا ہے اور اس بھیڑ چال کو شروع کرنے کے لیے کسی کو تو کودنا ہوگا نا۔۔۔
میں اپنے تمام دوستوں سے جن کو پاکستان سے محبت ہے یہ درخواست کروگا کہ آپ جہاں بھی جائیں جہاں بھی رہیں آپ کے ساتھ لگا ہوا چھوٹا سا جھنڈا آپ کے ملک کی عزت بڑھا دے گا

میں خاص طور پر اپنے تارکین وطن بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کروں گا کہ یہ عمل اپنائیں کیوںکہ ہم سے زیادہ آپ ہمارے ملک کے سفیر ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-08-09), مسافر (13-08-09), حیدر (13-08-09), رضی (14-08-09)
پرانا 13-08-09, 08:33 AM   #20
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,124
شکریہ: 49,970
10,101 مراسلہ میں 31,935 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گڈ بابا گڈ۔ اگر تو ملک سے باہر ہر سو پاکستان کا جھنڈا لہرائے گا تو مزا آ جائے گا۔ بڑی زبردست تجویز ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (14-08-09)
پرانا 13-08-09, 10:03 AM   #21
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی! ہم کوئٹہ والوں کیلئے آپ کا کیا مشورہ ہے جہاں جھنڈا لگانے پر دستی بم پھینکنے کی دھمکی ہے؟کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ ایف سی کو جل دیکر ایسا کر سکیں گے؟؟؟
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 10:07 AM   #22
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
اور آپ تحقیق کر کے دیکھ لیں بھائی مجاھدین نے جہاں بھی اور جس بھی جگہہ کافروں کو مارا ھے وہ جگہ اور لوگ کن کاموں میں مصروف تھے ، مسلًا میریٹ ہوٹل ہی کو لے لیں، ۔۔۔۔
شکریہ
عرض یہ ہیکہ میرٹ ھوٹل یااس جیسےواقعات میں کتنےبےگناہ مسلمان مارےجاتےہیں؟اوراسی وقت میں کتنےغیرمسلم مارےجاتےہیں؟میڈیااوراخبار ات اس باتوں اوراعداد وشمارکےگواہ ہیں اسی طرح آپ عراق اورافغانستان مین بھی دیکھلیں اورغور وتحقیق کریں کہ جوجوخودکش حملےیابم دھماکےہوئےہیں ان میں کتنےغیرملکی اورکتنےاپنےھلاک ہوئےکیایہ اعدادوشمارغیرمسلموں کوخوش کرنےکیلیئےکافی نہیں ہیں ہاں آپ ان کےاپنےملک میں جایئں اورخودکش حملےکریں جیسےفلسطینیوں نےماضی قریب میں کیئےتھےوہ ٹھیک ہین اس پرکچھ اعتراض نہیں یہاں پاکستان میں توگنتی کےانگریزموجودہیں اوراتنی سیکیوریٹی کےحصارمیں ہیں کہ پرندہ پرمارنےسےپھلےبھی سوچتاہوگاپھریہ وطن عزیزمیں دھماکےکرکےھم اغیارکےھاتھ مظبوظ تونہیں کررہےاورخوداپنی جڑیں کاٹنےمیں مصروف ھیں ۔۔۔۔یارب دل مسلم کووہ زندہ تمنادےجوروح کوتڑپادےجوقلب کوگرمادے
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
sahj (13-08-09), ام طلحہ (17-08-09)
پرانا 13-08-09, 12:28 PM   #23
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں نے تو یہ ارادہ کر لیا ہے کہ اب جو کچھ بھی ہو ہروقت پاکستان کا پرچم لگائے گھوموں گا۔۔۔۔

ارے یہ ہم پاکستان پر تنقید تو کرتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا میں پوچھتا ہوں آپ نے پاکستان کو کیا دیا؟ کیا کسی نے مرسڈیز لے دی؟ ارے یار معاشرہ ہمشیہ بھیڑ چال سے چلتا ہے اور اس بھیڑ چال کو شروع کرنے کے لیے کسی کو تو کودنا ہوگا نا۔۔۔
میں اپنے تمام دوستوں سے جن کو پاکستان سے محبت ہے یہ درخواست کروگا کہ آپ جہاں بھی جائیں جہاں بھی رہیں آپ کے ساتھ لگا ہوا چھوٹا سا جھنڈا آپ کے ملک کی عزت بڑھا دے گا

میں خاص طور پر اپنے تارکین وطن بھائیوں اور بہنوں سے درخواست کروں گا کہ یہ عمل اپنائیں کیوںکہ ہم سے زیادہ آپ ہمارے ملک کے سفیر ہیں
السلام علیکم،

پاکستان کا دینے کی بات بالکل درست ہے اس غریب ملک کو ہمیشہ ہر ایک نے لوٹا ہی ہے، چاہے وہ سیاستدان ہو یا کوئی "بااختیار" شخص۔

رہی بات جھنڈا لگا کر ملک کی شان اونچی کرنے کی تو میں اس بات سے متفق نہیں۔ آپ چاہے ملک میں رہیں یا باہر ہوں۔ اپنی حرکات اور عمل سے اپنے مذھب اور ملک کی شان کی ترویج کریں، اس کے لیئے نہ تو ہمیں لباس اور نا ہی جھنڈوں کی ضرورت پڑے گی۔ آپ کے عمل کو دیکھ لوگ آپ کو پوچھیں اور یاد رکھیں کہ یہ کس دین کا پیروکار اور کس ملک کا رہنے والا ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 01:04 PM   #24
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
عرض یہ ہیکہ میرٹ ھوٹل یااس جیسےواقعات میں کتنےبےگناہ مسلمان مارےجاتےہیں؟اوراسی وقت میں کتنےغیرمسلم مارےجاتےہیں؟میڈیااوراخبار ات اس باتوں اوراعداد وشمارکےگواہ ہیں اسی طرح آپ عراق اورافغانستان مین بھی دیکھلیں اورغور وتحقیق کریں کہ جوجوخودکش حملےیابم دھماکےہوئےہیں ان میں کتنےغیرملکی اورکتنےاپنےھلاک ہوئےکیایہ اعدادوشمارغیرمسلموں کوخوش کرنےکیلیئےکافی نہیں ہیں ہاں آپ ان کےاپنےملک میں جایئں اورخودکش حملےکریں جیسےفلسطینیوں نےماضی قریب میں کیئےتھےوہ ٹھیک ہین اس پرکچھ اعتراض نہیں یہاں پاکستان میں توگنتی کےانگریزموجودہیں اوراتنی سیکیوریٹی کےحصارمیں ہیں کہ پرندہ پرمارنےسےپھلےبھی سوچتاہوگاپھریہ وطن عزیزمیں دھماکےکرکےھم اغیارکےھاتھ مظبوظ تونہیں کررہےاورخوداپنی جڑیں کاٹنےمیں مصروف ھیں ۔۔۔۔یارب دل مسلم کووہ زندہ تمنادےجوروح کوتڑپادےجوقلب کوگرمادے
بھائی ویرانی آپ کو صرف خود کش دھماکے ہی کیوں نظر آرھے ہیں؟
کیا آپ کو نہیں پتا ہر تیسرے دن امریکی ڈرون سے میزائیل بھی مارے جاتے ہیں ، اور ان ڈرون حملوں سے کتنے بے گناہ پاکستانی خالص مسلمان شہید کردئے جاتے ہیں،
اور سونے پر سہاگہ ہماری فورسز بھی امریکی اشاروں پر محب وطن پاکستانیوں پر آگ برساتی ہیں، کیا یہ آپ کو نہیں پتا؟
آپ کو شاید یہ بھی نہ پتا ھو کہ بلوچستان میں کیا ہو رہا ھے، بلوچستان کے اصل دھشتگرد جو پاکستان کے پرچم کو لگانے نہیں دیتے اور پرچم تو دور کی بات پاکستان کی حمایت میں بات کرنے والے پاکستانیوں کے گھروں پر گرنیڈ مارے جارہے ہیں اور غیر بلوچ پاکستانیوں کو چن چن کر شہید کیا جارہا ھے، یہ بلوچستان کے دھشتگرد نہیں ہیں کیا؟ان کے بارے میں کوئی بھی نفرت کا اظہار نہیں کرتا،یا ان کی غداری کو بیان نہیں کرتے،اور دوسری طرف وانا وزیرستان اور سوات والوں نے کیا پاکستانی پرچم جلایا؟کیا انہوں نے پاکستان سے آزادی کا نعرہ لگایا؟ لیکن نہیں بھائی ان کا جرم تو اس سے بھی بڑا ھے بلکہ سب سے بڑا جرم یاں انہوں نے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی دی ہوئی شریعت نافض کرنے کا مطالبہ کیا تھا،یہی سب سے بڑا جرم ھے ، باقی رہا گردنیں کاٹنا ، اسی بات کو ہر روشن خیال اچھالنا اپنا فرض عین سمجھتاھے ، تو بھائی میرے امریکی ایجنٹ کی اور اسلام کے دشمن کا مددگار چاہے وہ نام کا مسلمان ہی کیوں نہ ہو اسکی گردن کاٹنا درست اقدام ھے، غدار وہ بھی اسلام کا ، کافروں کا مدد گار ، اس کا انجام موت ہی ہونا چاہیے ،
لیکن روشن خیال لوگوں کی آنکھوں پر امریکی جھنڈے کی پٹی بندھی ہوئی ھے، ان کو ساری خرابی مسلمان مجاھدین میں ہی نظر آتی ھے، کبھی ان مجاھدین کو نزدیک سے بھی جاکر دیکھا ہوتا بھائی ان کے ساتھ چل کر تو دیکھا ھوتا کبھی ان مجاھدین میں سے کسی کے دل کا درد تو سنا ھوتا کہ ایسی کیا مجبوری تھی جو وہ روشن خیال دنیا چھوڑ کر جان ہتھیلی پر لے کر گھروں سے باہر شہادت کی تمنا میں اسلام دشمنوں سے ٹکراتے پھر رھے ہیں،
کبھی سوچا کسی نے کہ کافر بھی جب ان مجاھدین کی قید میں گئے تو آزاد ہونے کے بعد مسلمان کیوں ہو گئے؟ بھول گئے اس خاتون جنرلسٹ کو ؟ جو مجاھدین کی قید سے آزاد ہونے کے بعد اپنی مرضی سے مسلمان ہو گئی تھی،

باقی جس کی جتنی سمجھ ھوگی وہ اتنا ہی سمجھے گا ،

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (14-08-09), مسافر (13-08-09)
پرانا 13-08-09, 01:49 PM   #25
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,246
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جشن آزادی مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 03:07 PM   #26
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,124
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک مبارک ہو
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-08-09, 11:36 PM   #27
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

پاکستان کا دینے کی بات بالکل درست ہے اس غریب ملک کو ہمیشہ ہر ایک نے لوٹا ہی ہے، چاہے وہ سیاستدان ہو یا کوئی "بااختیار" شخص۔

رہی بات جھنڈا لگا کر ملک کی شان اونچی کرنے کی تو میں اس بات سے متفق نہیں۔ آپ چاہے ملک میں رہیں یا باہر ہوں۔ اپنی حرکات اور عمل سے اپنے مذھب اور ملک کی شان کی ترویج کریں، اس کے لیئے نہ تو ہمیں لباس اور نا ہی جھنڈوں کی ضرورت پڑے گی۔ آپ کے عمل کو دیکھ لوگ آپ کو پوچھیں اور یاد رکھیں کہ یہ کس دین کا پیروکار اور کس ملک کا رہنے والا ہے۔

والسلام

طاہر
طاہر بھائی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ھوں، شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-08-09, 01:42 AM   #28
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جشن آزادی مبارک ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-08-09, 04:42 AM   #29
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ن
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (14-08-09)
پرانا 14-08-09, 04:28 PM   #30
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پھربھی جشن آزادی مبارک
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, express, images, فارم, فروخت, کوئٹہ, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, منتقل, محبت, معاشرہ, اسلام, بھائی, جلد, خون, دل, درخواست, رمضان, عالم, عبدالقدوس, عزت, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چھوٹا اور سب سے لمبا انسان Wahid Mahmood دلچسپ اور عجیب 3 06-05-10 08:29 PM
چھوٹا کام از اشفاق احم عدنان دانی اردو ادب سے اقتباسات 2 24-01-10 08:13 PM
چھوٹا دائرہ محمدعدنان عمومی بحث 3 14-05-08 10:22 AM
جھوٹا نبی حارث دمشقی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 9 14-04-08 11:33 AM
جھوٹا نبی طلیحہ اسدی کذاب میاں شاہد تاریخ و عبر 17 04-04-08 12:12 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger