| 14اگست پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پر 14اگست کے حوالہ سے خاص فورم جس میں تحریکِ پاکستان سے لیکر اب تک کیا کھویا؟ کیا پایا؟ ہماری محنت، ملکی حالات وغیرہ کے بارے میں بات چیت کی جائے گی |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (12-08-09), فیصل ناصر (12-08-09), یحیٰی (12-08-09), منتظمین (12-08-09), محمدخلیل (11-08-09), معظم (14-08-09), wajee (11-08-09), اکرم (12-08-09), ایس اے نقوی (11-08-09), ام غزل (12-08-09), ابو عمار (11-08-09), ابن جلال (14-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (11-08-09), راجہ اکرام (11-08-09), رضی (11-08-09), طارق راحیل (13-08-09) |
| کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 12-08-09 | ام غزل | پاکستان زندہ باد | 150 |
| 12-08-09 | فیصل ناصر | پاکستان پہ میری جان قربان | 150 |
| 11-08-09 | wajee | پاکستان زندہ باد | 300 |
| 11-08-09 | wajee | پاکستان زندہ باد | 150 |
| 11-08-09 | ایس اے نقوی | پاک نیٹ کیطرف سے پوائینٹس(سلام پاکستان) | 150 |
| 11-08-09 | رضی | میرا سب کچھ پاکستان ہے۔ پاکستان پہ میری جان بھی قربان، | 150 |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() |
انتہائی شکریہ کے ساتھ محترمہ بہن آپ کی تحریر پر تبصرہ ضرور کرنا ہے میں نے مگر تبصرہ سے قبل آپ کی مذکورہ تحریر پر 6 سبز حضرات نے شکریہ کا بٹن دبایا ہوا ہے اور پاک نیٹ کے وعدے کے مطابق آپ کو 500 پوائینٹس ارسال کئے جاتے ہیں مبارک ہو بہت بہت
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس ایک اور سرخ ہو جائے تو میرا دل خوش ہو جائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر تو پیش کر دی گئی ہو گی؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی کر دیتی ہوں آپکے حکم کا انتظار تھا۔ شکریہ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرورق پر پیش کرنے کے لیے میرے حکم کا انتظار نہ کیا کریں۔ کسی کی بھی اچھی تحریر کوئی بھ پیش کر سکتا ہے۔ میں صرف یاد دہانی کرواتا ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-08-09), ام طلحہ (12-08-09), تانیہ رحمان ستارہ (12-08-09), رضی (12-08-09), شاہ جی 90 (15-08-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
ہاہاہاہاہاہا
محترم بہن اب سرخ اور سبز آئی ڈیز والے حضرات بھی شکریہ کا بٹن اویں نہیں دبا دیتے بڑا سوچ سمجھ کر دبانا ہے کیونکہ تحریر کے معیار کے مطابق ویسے آپ کی تمام تحریروں پر آپکو اور شاہ جی 90 کو پوائینٹس ملے ہیں ابھی تک اتنے پوائینٹس کسی اور رکن کو نہیں ملے انشاء اللہ آپ اچھا لکھتی رہیں اور سرخ کا انتظار کریں |
|
|
|
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چار سرخ بھی ہو گئے بھائی ! دیکھیں،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
واہ جی منتطمین کے ساتھ ساتھ ام غزل کا شکریہ بھی
تین بھی نہین چار چار سرخ اب تو مجبوری ہی جی انعام دینا محترمہ ام طلحہ بہن پاک نیٹ کے وعدے کے مطابق آپ کو اچھی تحریر پیش کرنے پر چار سرخ آئی ڈیز نے شکریہ ادا کیا اور پاک نیٹ انتظامیہ اپنے وعدے کے مطابق آپ کو 1500 پوائینٹس بطور انعام دیتی ہے بہت بہت مبارک ہو آپ کو |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ
اگلی تحریر پر رائے کا انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے 14 اگست کے بعد کیا فائدہ؟ لنک میں نے آپکے پروفائل میں بھیج رکھا ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,383
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ تو ضرور کریں جی یہ سب صرف کسی ایک موقع کیلئے تو نہیں۔یہ گفتگو جاری رہنی چاہئے۔لیکن بعض چیزیں بروقت اچھی لگتی ہیں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() |
میرا سب کچھ پاکستان
اس لفظ سے آگے اگر ہم سوچیں تو میرا خیال ہے کہ ہماری سوچ کی پرواز اسی لفظ پر ختم ہو جائے گی کبھی وقت تھا جب سب ایک دوسرے کی ساتھ اسی طرح رہتے تھے جیسے گھر کے ہی افراد ہوں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تبدیلی آتی گئی اور آج ہم ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہیں جبکہ اب تو ہم لوگ اپنے اپنوں کے جو ہمارے سگے ہیں انکی بھی جان کے دشمن بن چکے ہیں اور یہ کن کی وجہ سے سب ان لوگوں کی جو ہم میں تفرقہ ڈالنے میں پوری طرح کامیاب ہو چکے ہیں بے شک درست کہ ہمارے بزرگوں نے اپنا سب کچھ قربان کر کے ملک خداداد کو حاصل کیا مگر کیا ہم اس قابل ہیں اصل میں ہم لوگوں کو پاکستان پلیٹ میں رکھا ہوا مل گیا ہے ہمیں کیا خبر کہ آزادی کیا ہوتی ہے اس کےلئے کیا کیا کرنا پڑتا ہے اور محترم بہن کیا آُ سمجھتی ہیں کہ ہم اپنے بچوں کی تربیت ٹھیک انداز میں کیر رہے ہیں ہم لوگ ٹی وہ دیکھ رہے ہوتے ہیں تو بم دھماکے دیکھنے کے بعد کہتے ہیں کہ اللہ غارت کرے ان لوگوں کو مگر ساتھ ساتھ ہم اپنے حکمرانوں کو بھی مختلف القابات سے نوازتے ہوئے یہ نہیں سوچتے کہ ہمارے بچے ہمارے پاس ہیں وہ ہم کو فالو کر رہے ہیں دو دن پہلے میری بیٹی نے مجھ سےضد کہ کہ بابا میں نے پاکستان لینا ہے میں ہنس پڑا بیگم سے پوچھا تو اس نے کہا کہ پاکستان کی پرچم مانگ رہی ہے کہ سب نے گھروں پر لگایا ہوا ہے مارے گھر کوں نئی سو میں اسے بازار لے کر گیا پرچم لے کر دیا چھت پر لگایا اب وہ روز اس پرچم کو دیکھتی ہے اور چھت پر جا کر سلام (سلیوٹ )کرتی ہے جو اس نےٹی وہ پر دیکھا ہے کہ پرچم کو سلیوٹ کرتے ہیں ہم اپنے بچوں کو کیا بتاتے ہیں کیا کبھی ہم نے بتایا کہ بیٹا پاکستان کیسے آزاد ہوا اس کیآزادی میں کتنی عصمتیں لٹیں کتنے عورتیں بیوگی کی چادر پہن کر آزاد ملک میں آئیں کتنے بچوں کی گردنوں پر کرپانیں چلیں ہم انکو بتاتے ہیں کہ فلاں کا بیٹا باہر گیا ہے اب انکے گھر میں ہر چیز ہے پاکستان میں کیا رکھا ہے مہنگائی بجلی بند قتل و غارت کا بازار وغیرہ وغیرہ دوستوں وقت کی اہم ضرورت یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو ملک کی آزادی کے بارے میں بتائیں نہ کہ سٹار پلس کے ڈرامے دکھائیں اللہ نگہبان |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, green, فروخت, پاک, پاکستان, قید, نماز, نظر, موقع, مسجد, آج, اللہ, انعام, اسلام, بچوں, تحریر, جلد, جرم, حکم, خدا, دل, عورت, صف, صحافت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 0 | 19-08-07 02:17 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |