واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شاعروں کی بیٹھک > یہی ہے رختِ سفر



یہی ہے رختِ سفر عرفان اشرف کی تخلیقات


نعت رسولِ مقبول(ص)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-01-08, 08:42 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نعت رسولِ مقبول(ص)

نعت رسولِ مقبول(ص)

نعت

بگڑی میری بنائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)
قسمت میری جگائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)

رحمت وہ بن کر آئے دو عالم کے واسطے
جنت میں لے کے جائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)

بس انکے در کی مجھ کو گدائی نصیب ہو
سینے سے پھر لگائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)

پھیرا جو رخ نبی(ص) نے تو قبلہ بدل گیا
کعبہ مجھے بلائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)

میں ہوں گناہ گار زمانے میں دوستو
طاہر مجھے بنائیں گے آ کر مِر ے حضور(ص)

عرفان اشرف
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
حیدر Rehan (13-01-11), عروج (13-01-11)
پرانا 13-01-11, 10:46 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-11, 10:58 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,332
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جزاک اللہ خیر

زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
اللہ, السلام, شکریہ۔, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اطاعت رسول اکرمﷺ ahadar002 ایمان 0 06-10-10 01:51 PM
نعت رسول مقبول مسافر متفرقات 2 11-10-09 01:53 PM
جماعت اسلامی کا 15نومبر سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا اعلان عبدالقدوس خبریں 0 08-11-07 05:12 PM
در نعت رسول خرم شہزاد خرم اسلامی نظریہ حیات 3 12-09-07 01:45 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger