|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
::: - بچّوں کو سردی سے بچائیں - ::: سردیوں کے موسم میں اکثر بچّے اور بڑے بھی نزلہ، زکام، بلغم،گلے میں خراش، سینے کی جکڑن اور پیٹ کے درد میں مبتلا ہو جاتے ہیں جو سب کے لیے اور خصوصاً بچّوں کے لیے انتہائی تکلیف کا باعث ہے۔ ایسے میں سبز چائے ان سب امراض کا مؤثر علاج ہے۔ ترکیب: ایک پیالی پانی میں ایک دو سبز الائچی کے دانے کوٹ کر ڈالیں، دو یا تین پودینے کے پتّے اور ادرک کا بہت چھوٹا ٹکڑا ڈال کر اُبال لیں۔چند اُبال آ جائیں تو چٹکی بھر پتّی ڈال کر پھر اُبال لیں اور پھر شہد ملا کر جتنا بچّہ پی سکے اُسے پلا دیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (01-06-08), محمدعدنان (14-12-07) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پسندیدگی کا شکریہ۔
آپ کی دعائیں شاملِ حال رہیں تو اور مفید ٹوٹکے بھی ارسال کرتا رہوں گا۔ انشاءاللہ Last edited by ابو کاشان; 15-12-07 at 10:40 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 1,164
شکریہ: 0
24 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست ہے۔اب تو ہم بچ ہی جاءیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت اچھے حفاظتی اقدامات شئیر کئے ہیں
جاری رکھیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا ٹوٹکا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, جواب, حال, دعائیں, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 07:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 24-12-07 12:01 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |