واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

Resident Evil مت کھیلیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-09, 10:19 AM   #1
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Resident Evil مت کھیلیں

Resident Evil مت کھیلیں

ایک بڑی اہم بات جو مجھے کسی کے ذریعے پہنچی آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں اگر چہ گپ شپ میں اسے بیان کرنا اچھا نہیں لگ رہالیکن سمجھ نہیں آیا اسے کہاں لکھوں۔ آپ میں سے بہت سے "Resident Evil " کے شوقین ہونگے۔"Resident Evil Part 4 Bio hazard" کے آخری راؤنڈ میں جب ہیرو ولن سے ملتا ہے تو ولن اسے کہتا ہے کہ یہ نیا مذہب ہےوہاں پر ایک گیٹ بنا ہے جو بالکل مسجد نبوی کے گیٹ جیسا ہے اور نعوذ باللہ اسکے اندر ولن کو دکھایا گیا ہے۔ آپ اسکی تصویر دیکھ سکتے ہیں پلیز یہ گیم نہ کھیلیں۔
Attached Thumbnails
original-masjid-e-nabwi-gate-2-jpg   resedent-eveil-4-snapshot-jpg  
Attached Images
 
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (20-11-09), Real_Light (15-11-09), shafresha (27-10-09), پاکستانی لڑکی (27-10-09), یاسر عمران مرزا (28-10-09), نیلم خان (27-10-09), معظم (28-10-09), ایس اے نقوی (27-10-09), احمد بلال (15-11-09), جاویداقبال (16-11-09), رانا امر (16-11-09), راجہ اکرام (27-10-09), سحر (27-10-09), شاہ جی 90 (16-11-09), طارق راحیل (27-10-09), عبدالقدوس (27-10-09)
پرانا 27-10-09, 12:21 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اتنی اچھی بات شئیر کرنے کا شکریہ
میں ویسے بھی گیم نہیں کھیلتا
اپنے دوستوں کو بتا دوں گا
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:00 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ایک بڑی اہم بات جو مجھے کسی کے ذریعے پہنچی آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں اگر چہ گپ شپ میں اسے بیان کرنا اچھا نہیں لگ رہالیکن سمجھ نہیں آیا اسے کہاں لکھوں۔ آپ میں سے بہت سے "Resident Evil " کے شوقین ہونگے۔"Resident Evil Part 4 Bio hazard" کے آخری راؤنڈ میں جب ہیرو ولن سے ملتا ہے تو ولن اسے کہتا ہے کہ یہ نیا مذہب ہےوہاں پر ایک گیٹ بنا ہے جو بالکل مسجد نبوی کے گیٹ جیسا ہے اور نعوذ باللہ اسکے اندر ولن کو دکھایا گیا ہے۔ آپ اسکی تصویر دیکھ سکتے ہیں پلیز یہ گیم نہ کھیلیں۔
جزاک اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-10-09), ام طلحہ (27-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:14 PM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ اہم معلومات دیں ہیں آپ نے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:24 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,241
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,163 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیئر کرنے کا شکریہ
اللہ ہمیں دشمنوں کے حربوں سے محفوظ رکھے۔ آمین

میں تو نہ کبھی گیم کھیلی ہے اور نہ اس طرح کی گیمز مجھے آتی ہیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:33 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انکے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے۔ پتہ نہیں کہاں تک سوچ جاتی ہے انکی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 01:54 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ انکے شر سے امت مسلمہ کو محفوظ رکھے۔ پتہ نہیں کہاں تک سوچ جاتی ہے انکی۔
آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 03:10 PM   #8
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اف!
میں نے تو کل ہی آرڈر کیا ہے!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (27-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 27-10-09, 04:07 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او نہیں یار۔ ہرگز مت لینا۔ گیم تو میں نے بھی کھیلے ہیں اور پاک نیٹ پر بھی دوسرے نمبر پر ہوں مگر اس کے بارے میں پتہ چل گیا ہے تو دور رہو۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 28-10-09, 06:06 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

انتباہ کا بہت شکریہ۔۔۔ اب تو عرصہ ہوا کوئی بھی گیم کھیلے ۔۔۔ کچھ عرصہ پہلے تک مجھے گیم فریک یا کریزی کے نام سے جانا جاتا تھا۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (29-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 28-10-09, 11:07 PM   #11
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (29-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 28-10-09, 11:32 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 199
کمائي: 2,929
شکریہ: 32
139 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
شاہ کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کچھ لوگ تو یہاں کہتے پھر رہے ہیں یہ لوگ یا عرف عام میں گورے تو دنیا کی سب سے اچھی مخلوق ہوتے ہیں
یہ تو بس مسلمان ہیں جو دنیا میں تعصب اور دہشت گردی پھیلاتے ہیں
شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (29-10-09), رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 29-10-09, 10:46 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس صد افسوس ہم مسلمانوں کے حال پر
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 29-10-09, 07:09 PM   #14
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
یہ یقیناً ایک "گری ہوئی حرکت"‌ہے!
دراصل ملٹئی نیشنل گیمز کمپینیوں کے مالکان اور اکثر ورکرز یہودی ہیں۔ یہ یقینا ایک سوچی سمجھی سازش ہے۔

اللہ ہمارے حالوں پر رحم فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
پرانا 15-11-09, 05:37 PM   #15
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان سب پر اللہ کی لعنت ہو۔

آمین
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09)
جواب

Tags
color, evil, green, پاک, ویب, لوگ, مسجد, مسجد نبوی, آج, اللہ, احتجاج, تصویر, حال, خلاف, عرف, عرصہ, غیرت, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Resident Evil ایک تعارف عبدالقدوس کمپیوٹر گیمز 6 18-09-10 09:55 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
(برائی کے محور)Axis of Evil : USA,UK,ISRAEL حیدر سیاست 21 02-10-09 11:52 AM
girls are evil وسیم گپ شپ 41 27-09-08 11:31 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger