واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

Persepolis انقلاب ایران کے پس منظر میں ایک بہترین مووی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-10, 11:10 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default Persepolis انقلاب ایران کے پس منظر میں ایک بہترین مووی!

Persepolis انقلاب ایران کے پس منظر میں ایک بہترین مووی!

السلام علیکم دوستوں،
انیمیشن موویز دیکھنے کا مجھے جنون کی حد تک شوق ہے، بلامبالغہ اب تک سینکڑوں یا شاید ہزارہا موویز دیکھ چکا ہوں۔
کل ایک مووی دیکھی "Persepolis"۔

poster-jpg

انقلاب ایران کے پس منظر میں بنی یہ مووی دراصل ایک ایرانی نژاد لڑکی "Marjane Satrapi" کے خود نوشت ہے۔ اس مووی میں‌نام نہاد ایرانی اسلامی انقلاب کے چند خفیہ گوشوں سے نقاب اُٹھایا گیا ہے۔ (آپ اس بات سے اختلاف کرسکتے ہیں)۔
مجھے یہ کہنے میں‌کوئی عار نہیں‌کے ایسی بہترین فلم میں نے بہت کم دیکھی ہیں۔ میں آپ سب کو رکمینڈ کرتا ہوں‌کہ اگر ہوسکے تو اس فلم کو ضرور دیکھیئے گا!

نوٹ: "Persepolis" دراصل ایران کے شہر "شیراز" سے 70 کلو میٹر پر واقع ایک قدیم مقام کا نام ہے جس کا قدیم نام "تختِ جمشید" یا چہل مینار تھا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (12-02-10), رضی (12-02-10)
پرانا 07-02-10, 01:00 AM   #2
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ فلم میں نے بھی دیکھی ہے
ایک ایرانی کی حیثیت سے یہ کہ سکتا ہوں کہ فلم ان لوگوں کے ذریعے بنائی ہوئی ہے جو انقلاب ان کے خلاف تھا ۔ اور انقلابی لوگوں کو سخت رویہ رکھنے والے مذھبی افراد دکھایا گیا ہے۔ اور اسلام کے ناطے ایران کے بھاری اکثریت لوگ اسلامی جمہوری کے خواہاں تھے اورہیں ۔
اب آپ خود اس فلم دیکھئیں اور ایران بھی آئیں اور پھر انصاف کیجیئے کہ کیا ان کی فلم حقیقت پر مبنی ہے یا نہیں؟
اس میں بھی شک نہیں کہ ایران کی حکومت میں کمزوریاں ہیں۔
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-10), حیدر Rehan (07-02-10)
پرانا 07-02-10, 01:43 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
یہ فلم میں نے بھی دیکھی ہے
ایک ایرانی کی حیثیت سے یہ کہ سکتا ہوں کہ فلم ان لوگوں کے ذریعے بنائی ہوئی ہے جو انقلاب ان کے خلاف تھا ۔ اور انقلابی لوگوں کو سخت رویہ رکھنے والے مذھبی افراد دکھایا گیا ہے۔ اور اسلام کے ناطے ایران کے بھاری اکثریت لوگ اسلامی جمہوری کے خواہاں تھے اورہیں ۔
اب آپ خود اس فلم دیکھئیں اور ایران بھی آئیں اور پھر انصاف کیجیئے کہ کیا ان کی فلم حقیقت پر مبنی ہے یا نہیں؟
اس میں بھی شک نہیں کہ ایران کی حکومت میں کمزوریاں ہیں۔
یونس عارف بھائی السلام علیکم،
میرا اشارہ اُس وقت کے حالات کی جانب تھا، اس میں‌کوئی شبہ نہیں کہ یقینا آج کا ایران اُس وقت کے ایران سے بہت مختلف ہے۔
انقلابات کے آنے کے بعد سختی تو ہوتی ہی ہے اور گہیوں کے ساتھ گُھن بھی پستا ہے۔ مجھے ایرانی انقلاب کو ہائی جیک کیئے جانے سے اختلاف ہے۔
ہمیں اُن ہزاروں سوشلسٹوں، اور لبرل ایرانیوں کو بھی یاد رکھنا چاھیئے جو "تاریک راہوں میں‌مارے گئے" ۔

اپنی جانب سے معتدل انداز میں‌اپنا موقف پیش کرنے پر میری جانب سے شکریہ قبول فرمائیے!

شکریہ!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (07-02-10)
پرانا 07-02-10, 10:29 AM   #4
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔انقلابات کے آنے کے بعد سختی تو ہوتی ہے اور گیہوں کے ساتھ گُھن بھی پستا ہے
لیکن بہرحال ایک زندہ معاشرے میں انقلاب ہونا چاہیئے۔
اور جس طرح ہندوستان کے لیے وجود پاکستان ناگزیر تھا ایران میں بھی ایک اسلامی حکومت ناگزیر تھا۔

آپ سے بھی بے حد مشکور ہوں ۔ مجھے اردو اچھی طرح نہیں آتی اس لیے میری غلطیوں کو معاف کردیجیے۔
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (07-02-10)
پرانا 12-02-10, 02:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل کیا تم نے یہ مووی دیکھی ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, فلم, کرسکتے, یا, لڑکی, نوٹ, نقاب, چند, مقام, منظر, ایران, ایسی, السلام, انقلاب, اسلامی, بہترین, تھا۔, خفیہ, خود, دیکھنے, شہر, شوق, شاید

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پیروڈی احمدنواز آئیں شاعری سیکھیں 5 31-01-12 08:58 AM
پیروڈی - جب سے تو نے مجھے ہندوانہ بنا رکھا ہے Zullu230 ذوالفقار احمد خان 3 22-05-11 08:10 PM
پاکستانی سیا ستدانوں کی پیروڈی راشد احمد سیاست 1 16-08-09 01:07 PM
کسی Dvdمووی سے ویڈیو نکالنا؟؟؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 20 20-06-08 10:29 AM
دھوم (انڈین فلم کا گانا) کی پیروڈی محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 2 15-04-08 10:08 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger