| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مجھے جہازوں کے بارے میں معلومات جمع کرنے کا بہت شوق ہے۔ اگر آپ لوگوں کو پسند آئے تو میں آئندہ بھی ایسی معلومات share کر سکتا ہوں۔
آج میں Airbus A-380 متعارف کراتا ہوں۔ یہ جہاز اس وقت دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار جہاز ہے۔ یہ دو منزلہ 4 انجن والا جہاز Airbus نامی کمپنی نے بنایا ہے۔ اس جہاز میں 853 مسافروں کی گنجائش ہے۔ اسکی حد رفتار 900 km/h ہے۔ یہ جہاز بغیر رکے 15200 km کا سفر کر سکتا ہے۔ اسکا nick name Superjumbo ہے۔ (اگر کسی کو اس جہاز کی full size pics یا clips چاہیے تو میں email کر سکتا ہوں) |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد جی! بہت مفید اور معلوماتی شوق ہے۔ در اصل ہم پاکستانی اپنے آپ کو رومانوی اور دیو مالائی قصے کہانیوں سے باہر نہیں نکال سکے ۔ اوردنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی۔ ترقیافتہ ممالک تو بہت دور کی بات ہے ہم ترقی پذیر ممالک کی فہرست میں بھی سب سے آخری نمبروں پر ہیں۔ ہم صرف رومانس میں ترقی کر رہے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | نورین خان (15-09-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست! مجھے بڑا شوق تھا جہاز اڑانے کا!
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں تو لاکھوں جہاز روزانہ پرواز پکڑتے ہیں۔
سرمد بھائی اگر اپ اسکے ڈیک اور "دو منزلہ" کی ڈیکوریشن اور بار کی تصاویر بھیج دیں تو بہتوں کو پتہ چلے کہ دنیا میں اور بھی غم ہیں غم محبت کے سوا۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | نورین خان (15-09-09) |
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھوڑ دے ساری دنیا کسی(جہاز) کے لیے ،
یہ مناسب نہیں آدمی(سرمد) کے لیے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت خوب جناب سرمد صاحب بہت اچھا شوق ہے آپ کا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پاکستان میں لاکھوں جہاز روزانہ پرواز ضرور کرتے ہیں مگر A-380 پاکستان ابھی نہیں آیا۔
مسٹر رائٹ، آپکا شعر بہت اچھا لگا مگر شوق تو میرے بہت ہیں۔ جہاز میرا craze ہے۔ آپکے لیے اور تصاویر حاضر ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں پر عشق کا جنون اور کہاں یہ مشکل مشکل کام۔۔ نہ بھائی نہ ہمیں ضرورت نہیں ہے ایر بس کی۔ ہمیں تو بس چاند تارے توڑ کر لانے ہیں۔ پلو میں باندھ کر دینے کے لیے۔۔۔۔
کیا خیال ہے ؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میرے خیالات کو چھوڑئیے- ہماری قوم کس سے کم نہیں اور ہمیں ناامید نہیں ہونا چاہیے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ سرمد صاحب ، مزا آگیا، اور کیا غضب کا جہاز ہے۔ یار آپ اپنے اس crazeکو کوئی
positive رنگ دو، میرا مطلب ہے کہ آپ اپنی صلاحیتیوں کو اس جہاز رانی کی طرف کیوں نہیں موڑتے اللہ کرے آنے والے پچیس تیس سال میں پاکستان کے پاس بھی کوئی اس سے بہتر جہاز ہو اور سرمد کانام اس کے poineersمیں ہو۔ i wish hope so. |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | نورین خان (15-09-09) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آم----------------------------------ین
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مسٹر رائٹ، آپکی پذیراٰئی اور ہمت افزائی کا بہت شکریہ- میری معلومات اور collection صرف hobby تک ہے- میں 10 سال پہلے IT کے شعبے کو چن چکا ہوں اور اب اسی شعبے کو میری ضرورت ہے- میں اپنے ملک کے لیے اسی شعبے میں کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ یہیں سے گڑ بڑ ہوتی ہے شائد انگریز اسی لیے کامیاب ہو گئے ہیں کہ انھوں نے یا تو ھابیز کو پروفیشن بنا لیا یا پروفیشن کو ھابی بنا لیا۔
بیہر حال، Wish You Good Luck. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
مسٹر رائٹ، hobbies میں بھی priority ہوتی ہے۔ اتنا craze ہونے کے باوجود بھی میں twice not recommended by ISSB ہوں۔ جب میں اپنی پہلی hobby کو proffession نا بنا سکا تو میں نے دوسری hobby کو اپنا proffession بنا لیا۔
I think its clear now |
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| airbus, collection, email, hope, پاکستان, پاکستانی, پسند, چاچا, متعارف, محبت, آم, آدمی, اللہ, انسان, بہترین, بھائی, تصاویر, دل, رفتار, سفر, سال, شعر, عشق, غم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| AIRBUS A380-800 جہاز کی تیاری | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 4 | 24-08-09 01:02 AM |
| Airbus Hands Over First A380 to Singapore Airlines | ابو عمار | خبریں | 0 | 19-10-07 06:12 PM |
| Airbus A-380 video clip | ابو عمار | گپ شپ | 2 | 26-08-07 04:36 PM |