واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


AH-64 Apache

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-08-07, 09:06 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default AH-64 Apache

AH-64 Apache

یہ ایک attack helicopter ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر AH-1 Cobra کی جگہ متعارف کرایا گیا۔ اسکو 2 افراد چلاتے ہیں۔ ایک gunner co-pilot ہوتا ہے جو آگے ہوتا ہے اور ایک پائلٹ ہوتا ہے جو gunner co-pilot کے پیچھے اور زرا اوپر بیٹھتا ہے۔ یہ ہیلی کاپٹر دن، رات اور ہر قسم کے موسمی حالات میں اپنا کام کر سکتا ہے۔ اس میں انتہائی جدید قسم کے Electronic اور Avionics کے آلات نصب ہیں جیسے Target Acquisition and Designation System, Pilot Night Vision System (TADS/PNVS), passive infrared countermeasures, Global Positioning System (GPS), the Integrated Helmet And Display Sight System (IHADSS)

خصوصیات:
نک نیم: Apache
کمپنی: Hughes, McDonnell Douglas, Boeing IDS
قسم: Attack helicopter
عملہ: 2: پائیلٹ، کو پائیلٹ/ گنر
حد رفتار: 293 km/h
مسافت: 1,900 km
اسلحہ:
Guns: 1× M230 30 mm (1.18 in) cannon, 1,200 rounds
Rockets: Hydra 70 FFARockets
Missiles: combination of AGM-114 Hellfire, AIM-92 Stinger, AIM-9 Sidewinder
Attached Images
     
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 09:15 PM   #2
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

video clip of AH-64 Apache

Last edited by ابو عمار; 03-01-08 at 08:23 PM.
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 11:27 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

bohat achay sarmad bai
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 25-08-07, 11:38 PM   #4
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے اسکا ویڈیو دیکھا؟ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا آپ لوگ اس فارمیٹ میں دیکھ سکتے ہیں یا نہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 12:02 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ویڈیو میرے پاس تو ٹھیک چل رہی ہے۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ بہت ہی خطرناک "جنگی مشین" ہے۔ بہت پھرتیلا اور خاص طور پر بہت ہی کم جگہ پر اسکا رخ بدلینا اس کی کلنگ پاور کو خطرناک حد تک بڑھا دیتا ہے۔
میری معلومات کی تصیح کر دیجے گا۔۔ کیونکہ ویڈیو دیکھنے کے بعد میرا اندازہ ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 26-08-07, 03:38 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Apache کی خاصیت اسکے Electronic اور Avionics ہیں ورنہ maneuverability میں Eurocopters اور Mil Mi بھی کم نہیں ہیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-08-07, 03:49 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپ اسکی الیکٹرانی اور جاسوسی کی صلاحیتوں پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-08-07, 12:41 AM   #8
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

iss main do engine lagay howay han iss main jiss jaga fair karna hoo bus udhar dekhay he automatic fair ho gay ga
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
پرانا 27-08-07, 08:11 PM   #9
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے Apache کے الیکٹرونک آلات کی تفصیل ایک ٹیکسٹ فائل میں لکھ کر اٹیچ کر دی ہے۔
Waiting for your comments.
Attached Files
File Type: txt apachi 2.txt (1.8 KB, 19 views)

Last edited by ابو عمار; 03-01-08 at 08:29 PM.
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-09-09, 06:49 PM   #10
Senior Member
 
نورین خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: انگلینڈ
مراسلات: 370
کمائي: 5,170
شکریہ: 365
321 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورین خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیک۔ سرمد بھائی بہت شکریہ انارمشین شیئر کرنے کا کا۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں

video clip of AH-64 Apache
سرمد بھائی ویڈیو کا لنک نہیں ھے۔ نظر ہی نہیں آ رہا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا اپ اسکی الیکٹرانی اور جاسوسی کی صلاحیتوں پر روشنی ڈال سکتے ہیں؟
منتظم بھائی خریدنے کا ارادہ ھے کیا؟؟؟
__________________
گر تم نماز نہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ تم نماز کیوں نہیں پڑھ پا رہے ہو۔ بلکہ یہ سوچو کہ تم نے ایسا کونسا گناہ کیا ہے کہ خدا تمہیں اپنے سامنےکھڑا دیکھنا بھی پسند نہیں کر رہا۔ ۔۔ ۔ ۔
نورین خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نورین خان کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (16-09-09)
جواب

Tags
ads, apache, color, combination, comments, engine, global, gps, gun, guns, helicopter, system, لوگ, نظر, متعارف, بھائی, رفتار, رات, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Apache Fail Over with MON زبیر آئیں کمپیوٹر سیکھیں 1 28-12-07 07:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger