| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
500 پوائنٹ جیتیں میری طرف سے
صرف پانچ سوالوں کے جواب دے کر 500 پوائنٹ کا تحفہ حاصل کریں۔ 1۔چین کس ملک میں ہے؟ 2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟ 3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟ 4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ 5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟ ہے نا چیلینجنگ؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1۔چین کس ملک میں ہے؟
![]() 2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟ ![]() 3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟ ![]() 4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ ![]() 5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟ ![]() شاباشے بھئی شاباشے ![]() باجی رشقندا یہ کیسے سوال ہیں
__________________
Last edited by یحیٰی; 12-01-09 at 12:31 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-01-09), میاں شاہد (13-01-09), محمد کاشف حبیب (12-01-09), ام طلحہ (12-01-09), ابن جلال (12-01-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
یہ رہے آپ کے سوال 1۔چین کس ملک میں ہے؟ 2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟ 3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟ 4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ 5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟ اور یہ رہے ان کے جواب ! People's Republic of China میں میرا خیال ہے کہ August the 14th کو نیلا رنگ لال اور ہرے رنگ کا مکسچر ہوتا ہے ٹماٹر کو آپ جو چاہیں کہیں - وہ ٹماٹر ہی رہے گا - اگر آپ چاہیں تو اسے Solanum lycopersicum کہہ لیں ![]() قبر کا حال اور احوال صرف مردہ جانتا ہے اور ابھی انسان کے پاس وہ ٹیکنالوجی نہیں ہے کہ وہ جان سکے، بہرحال قائد اعظم کی قبر میں محمدعلی جناح دفن ہوں گے۔ جواب میں نے دے دیئے - براہ مہربانی 500 پوائنٹ ڈھیلے کریں جلدی سے۔ جوابات صحیح یا غلط آپ کا مطع نظر نہیں تھا، کم از کم آپ نے نہیں کہا کہ صحیح جواب کے 500 پوائنٹ ہیں، لہذا انعام کا حقدار میں ہوں کیونکہ جواب میں نے دیئے ہیں ![]() والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-01-09), چاچا کمال (14-01-09), محمد کاشف حبیب (12-01-09), سیپ (12-01-09), عبدالقدوس (12-01-09) |
| کمائي نے طاھر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-01-09 | چاچا کمال | عمدہ جوابات ہیں۔ | 150 |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے بھی انگریزی کے الفاظ استعمال کئے ہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہاں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,249
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا اب بھی انعام دینے میں آپ کو تامل ہے؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے پوائنٹس کا کوئی لالچ نہیں۔۔۔۔ اور نہ ہی آپ دے سکتی ہیں ۔۔۔لہذا جواب حاضر ہیں:۔
1۔چین کس ملک میں ہے؟ آج کے اس نفسا نفسی کے دور چین کسی ملک میں بھی نہیں ہے۔ 2۔14 اگست کس تاریخ کو آتی ہےِ؟ 14 اگست سال کے آٹھویں مہینے کی چودہ تاریخ کو آتی ہے۔ 3۔نیلا رنگ کس کلر کا ہوتا ہے؟ نیلا کلر صرف اور صرف نیلے رنگ کا ہوتا ہے۔ 4۔ٹماٹر کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟ ٹماٹر کو اردو میں ٹما ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹر کہتے ہیں (ویسے یہ انگریزی کے لفظ Tomato سے اخذ ہے) 5۔قائداعظم کی قبر میں کون دفن ہے؟ قائد اعظم کی قبر میں بانی پاکستان کے سوا اور کس کی جرات ہو سکتی ہے کہ جا کر دفن ہو۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| کمائي نے Zullu230 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 14-01-09 | چاچا کمال | عمدہ جوابات ہیں۔ | 100 |
|
|
#15 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
14 اگست ، اگست کی 17 تاریخ کو آتی ہے نیلا رنگ بلیک کلرکا ہوتا ہے ٹماٹر کو اردو میںمٹاٹر کہتے ہیں قائداعظم کی قبر میں کوئی دفن نہیں بلکہ قائداعظم محمد علی جناح آرام فرما رہے ہیں
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| adab, china, color, فورم, پاکستان, نظر, انسان, انعام, اردو, اردو فورم, بھائی, جواب, حال, خوش, سال, علی, عزت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جیتیں انعام 100000 کا ۔ ۔ ۔ ۔ | میاں شاہد | دلچسپ اور عجیب | 57 | 09-06-11 04:09 PM |
| چودہ اگست اور اقلیتیں! | shafresha | 14اگست | 31 | 06-03-11 09:22 PM |
| نوجوانوں کی صلاحیتیں نکھارنے والے نظام تعلیم کی ضرورت | خرم شہزاد خرم | طالب علموں کی بیٹھک | 4 | 03-04-08 06:37 AM |
| ہم جیتیں گے | تفسیر حیدر | کرکٹ | 1 | 23-09-07 01:51 AM |
| ناظمین کی صلاحیتیں واپس آ گئی ہیں | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 11 | 17-08-07 09:09 AM |