| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ اپنے بوڑھے باپ کے ساتھ اپنے گھر کے لان میں بینچ پر بیٹھا تھا ۔ وہ اخبار پڑھنے میں مشغول تھا کہ اس کو اپنے باپ کی آواز آئی۔
اس کے بابا نے درخت پر بیٹھی چڑیا کی طرف اشارہ کرکے اس سے پوچھا یہ کیا ہے اس نے اخبار سے نظریں ہٹا کر آرام سے جواب دیا یہ چڑیا ہے اس کے بابا نے پھر پوچھا یہ کیا ہے اس نے حیران ہوکر اپنے باپ کو دیکھا اور کہا یہ چڑیا ہے اس کے بابا تھوڑی دیر بعد پھر پوچھا یہ کیا ہے اس نے بیزاری سے جواب دیا یہ چڑیا ہے اس کے بابا نے پھر پوچھا کہ یہ کیا ہے اس نے چڑ کر جواب دیا یہ چڑیا ہے اس کے بابا نے پھر پوچھا کہ یہ کیا ہے اس نے غصہ میں قدرے اونچی آواز میں جواب دیا یہ چڑیا ہے ۔ بابا آپ کو کیا ہوگیا ہے اتنے میں اس کے بابا اٹھے اور گھر کے اندر گئے اور ایک ڈائری اٹھالائے ۔ اس ڈائری کو کھول کر اس کی طرف بڑھایا اور کہا کہ یہ پڑھو اس نے پڑھنا شروع کیا ۔ آج میں اپنے چار سال کے بیٹے کے ساتھ باغ میں گھومنے گیا ۔ میرے بیٹے نے اکیس بار مجھ سے پوچھا کہ بابا یہ کیا ہے میں نے اکیس بار اس کو بتایا کہ بیٹا یہ چڑیا ہے ہر بار میں اس کو اپنے سینے سے لگاتا اور پیار کرتا۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-06-09), فیصل ناصر (02-06-09), محمدخلیل (02-06-09), مرزا محمد فاروق (05-06-09), مرزا عامر (05-10-10), ابن آدم (02-06-09), خرم شہزاد خرم (06-06-09), رضی (04-06-09), شاہ جی 90 (06-06-09), شبنم (07-04-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ سحر جی آپ کی باتیں نصیحت آموز اور اپنے آپ کو ٹٹولنے والی ہوتی ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھے جی۔۔ ایک دفعہ یہ میں بھی لکھا تھا بہت لوگوں نے پسند کیا تھا۔ پھر یاد آگئی ہے اس کی
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
او یہو میں یہ تو نہیں کہ رہا کہ میں نے لکھا ہے میں نے بھی کہیں سے دیکھ کر لکھا تھا۔ بہت شکریہ آُپ کا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی نصحیت آموز ہے والدین میں اور اولاد میں یہی فرق ہے جب خود اولاد والدین بنتی ہے تب معلوم ہوتا ہے کہ کیا ہوتے ہیں والدین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ جملہ بذات خود ایک بہت بڑا تجزیہ ہوتا ہے
![]() اپکی پہلی قسط سرورق پر لگ چکی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی آپ بہت اچھی سبق آموز تحریریں لکھتی ہیں کیا آپ ٹیچر ہیں ِ؟
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پھر تو آپ سے بچ کر رہنا چاہئے آپ تو ٹیکے بھی لگاتی ہونگی ۔؟
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کمال کا پیغام ہے ۔ والدین کے ساتھہ حسن سلوک احسان سمجھہ کر نہیں کرنا چاہئیے یہ تو ان کے حسن سلوک کا قرض ہے جو ہم لاکھ کوشش سے بھی ادا نہیں کر سکتے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | مرزا محمد فاروق (06-06-09), رضی (10-06-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی میں آپ کی بات سے متفق ہوں
|
|
|
|