| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج مجھے ایک ای میل ملی ہے۔ اسے پڑھ کر بہت افسوس بھی ہوا اور غصہ بھی بہت آیا۔
اس ای میل میں "Resident Evil Part 4 Bio hazard" گیم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اس گیم کے آخری لیول میں جب ہیرو آتا ہے تو وہاں اس کے سامنے ایک دروازہ آتا ہے جو بالکل مسجدِ نبوی جیسا ہے اور یہاں ہیرو کو بتایا جاتا ہے کہ اس دروازے کے پیچھے نعوذباللہ اس گیم کا ولن ہے۔ میں نے یہاں اس گیم کی تصویر بھی اٹیچ کی ہے۔ میری گیم کے شوقین لوگوں سے گزارش ہے کہ اسے کنفرم کیا جائے کہ آیا یہ بات صحیح بھی ہے کہ نہیں اور اگر ایسا ہی ہے تو ہمیں اس گیم کو بین کرنا چاہئیے اوراس کے خلاف بھرپور آواز اٹھانی چاہئیے۔ اللہ ان لوگوں کو برباد کریں۔ آمین۔ |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | عامرشہزاد (27-10-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
نہیں بھائی میں نہیں مانتا غور کریں تھوڑا سا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (26-10-09), ابو عمار (26-10-09) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بھائی اس میں کچھ فرق ہے، ایک تو اصلی دروازہ اوپر سے چوکور ہے جبکہ گیم والا دروازہ اوپر سے بیضوی ہے
اس کے علاوہ اصلی دروازے کے درمیان میں محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم لکھا صاف ظاہر ہے جبکہ گیم والے دروازے میں کچھ اور نشان بنا ہے،تاہم بقیہ دروازہ کافی حد تک ملتا ہے اور میرے خیال سے یہ شرارت ہی ہے ان ملعونوںکی،
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نعوذ بالله من ذلك
اب یہ حرکت ارادی ھے یا غیر ارادی ایسی لغوات سے بچنا ھی چاهيے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہی بات میں نے بھی پہنچانے کی کوشش کی تھی
Resident Evil مت کھیلیں سب یہ بات ذہن نشین کر لیں کہ یہ حرکت اتفاقیہ نہیں ہو سکتی۔ اتنی مشابہت؟؟شک شبہ کی گنجائش ہی نہیں ہے۔صرف دروازے کی بالائی وضع بدلنے سے کیا ہوتا ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (31-10-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی حد تک دروازہ ملتا ہے
اللہ تعالیٰ اُن کو ہدایت کریں آمین |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی حد تک دروازہ ملتا ہے
اللہ تعالیٰ اُن کو ہدایت عطا فرمائے آمین |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (31-10-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسی چیزیں بنا کر مسلمانوں کو برانگیختہ کیا جاتا ھے اور پھر انتھاء پسندی كا ليبل لگا ديا جاتا هے سب بهائیوں اور بھنوں سے گزارش ھے كہ ان باتوں كا ميڈياں كے ذريعے هى جواب ديا جاے نہ كہ هڑتال كر كے يا اپنے هى ملك كي املاك جلا كر
واحد محمود سعودي عرب الرياض |
|
|
|
| Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (31-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, evil, کوشش, پاک, آج, اللہ, بھائی, تصویر, جواب, خلاف, عرب, غور, غصہ, صاف, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیالکوٹ: دو بھائیوں کی ہلاکت کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ریسکیو دفتر پر حملہ | گلاب خان | خبریں | 5 | 28-08-10 10:49 PM |
| بھارتی فوجیوں کو راشن سپلائی میں بدعنوانیوں کا انکشاف | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-08-10 07:13 PM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:11 AM |
| سکھر:میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کی چوتھے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 20-11-07 10:08 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے پانچویں روز بھی جاری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:09 PM |