واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

یار نا وچھڑے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-09, 04:12 PM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یار نا وچھڑے

یار نا وچھڑے

ایس توں ڈھاڈا دکھ نا کوئی پیار نا وچھڑے کسے دا یار نا وچھڑے

رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (02-11-10)
پرانا 29-06-09, 04:17 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رازی بچہ سب ٹھیک ھے نہ ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 29-06-09, 04:49 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی پھوپھو جان سب کچھ ٹھیک ہے ۔کیون کیا ہوا

Last edited by رضی; 29-06-09 at 11:55 PM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (30-06-09), عبداللہ آدم (04-11-10)
پرانا 30-06-09, 02:07 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میں نے سب سے پہلے ڈرامہ دھواں میں جب نبیل کی ڈیتھ ہوتی ہے تو سنا تھا ۔ اور میں بہت روئی تھی ۔
یادیں تازہ کرنے کا شکریہ رضی
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-09), پاکستانی (04-11-10), محمدخلیل (02-11-10), رضی (30-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09), عبدالقدوس (30-06-09), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (27-07-09)
پرانا 30-06-09, 02:13 AM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
جی پھوپھو جان سب کچھ ٹھیک ہے ۔کیون کیا ہوا
رضی بری بات ،
باجی کہا کرو ،
اور سب ٹھیک کب ہے ، کسی عشق وشق کے چکر میں تو نہیں پڑ گئے کہ ایسے اداس اداس گانے سن رہے ہو ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:34 AM   #6
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں شاہ صآحب کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ رضی اور عشق توبہ کریں۔ رضی تو بہت شریف ہے۔ بلکل میری طرح
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-09), رضی (30-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:54 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
نہیں شاہ صآحب کیسی باتیں کر رہے ہیں۔ رضی اور عشق توبہ کریں۔ رضی تو بہت شریف ہے۔ بلکل میری طرح
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا
آپ اور یہ معصومیت واللہ ہم تو انگشت بدنداں ہیں
اس ہیچمدان کو یقین ہو تو کیسے
کیا آپ نے کبھی عشق نہیں کیا
اس میں جا کر دیکھیں
میرا پہلا عشق
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 02:56 AM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
رضی بری بات ،
باجی کہا کرو ،
اور سب ٹھیک کب ہے ، کسی عشق وشق کے چکر میں تو نہیں پڑ گئے کہ ایسے اداس اداس گانے سن رہے ہو ۔
شاہ جی وہ باجی جی سے اپنا مخول چلتا ہے انہوں نے راضی بچہ بولا تو ہم نے انہیں پھوپھو جان کہہ دیا ۔
اور شاہ جی عشق وشق کا چکر کوئی نہیں اب کیا کروں میں ہوں ہی بور شخص
میرے روم میٹ اپنے کان بند کر لیتے ہیں جب بھی میں کوئی گانا سنتا ہوں انکا کہنا ہے کہ تمہاری تو عادتیں بوڑھے بابوں جیسی ہیں اب میں کیا کروں جو مجھے یہ ٹمک ٹھا شاوا واہ والے گانے پسند نہیں ہیں اب اگر آپ لوگ بھی بور ھو رہے ہیں تو جناب آپ لوگوں کو تو مجھے برداش کرنا پڑے گا ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (30-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 03:10 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی وہ باجی جی سے اپنا مخول چلتا ہے انہوں نے راضی بچہ بولا تو ہم نے انہیں پھوپھو جان کہہ دیا ۔
اور شاہ جی عشق وشق کا چکر کوئی نہیں اب کیا کروں میں ہوں ہی بور شخص
میرے روم میٹ اپنے کان بند کر لیتے ہیں جب بھی میں کوئی گانا سنتا ہوں انکا کہنا ہے کہ تمہاری تو عادتیں بوڑھے بابوں جیسی ہیں اب میں کیا کروں جو مجھے یہ ٹمک ٹھا شاوا واہ والے گانے پسند نہیں ہیں اب اگر آپ لوگ بھی بور ھو رہے ہیں تو جناب آپ لوگوں کو تو مجھے برداش کرنا پڑے گا ۔
انہیں پھپو جان شوق سے کہو ہمیں کیا اعتراض
ہمیں‌تو یہ ڈر پیدا ہو گیا تھا کہ کہیں‌ہم چچا جان نہ بنا دئیے جائیں
اور ہمارے تو پرانے گانے ہی پسندیدہ ہیں ،
بس زرا میلوڈی والے ہونے چاہئیے
زرا اسے سننا
738_Aage Aage Chahat Chali (1191-2714).mp3
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 03:43 AM   #10
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی معذرت کے ساتھ آپکی اور میری پسند میں تھوڑا فرق آگیا اپن کو غزلیں اور یہ روٹھے روٹھے گانے پسند ہیں آپکی طرح کی ٹون میں چند گنے چنے ہی گانے پسند ہیں

جن میں نور جہاں، آشا بھوسلے ، لتا ، کشور کمار اور چند ایک اور لوگوں کے بھی پسند ہیں نام یاد نہیں آرہے اور انکے گانوں میں بھی چند گانے پسند ہیں آپکی بتائی ھوئی ٹون میں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں اور ہاں جی نیرہ نور کی غزلیں بھی ۔۔پر وہ تو غزلیں ہیں آپ تو گانوں کی بات کر رہے ہیں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں میں کتنا بور شخص ہوں

Last edited by رضی; 30-06-09 at 04:12 AM.
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 03:47 AM   #11
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو چلو آج سے سحر جی ہم سب کی پھپو۔ ویسے بھی وہ عمر میں ہم سے کافی بڑی ہیں۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 04:05 AM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
تو چلو آج سے سحر جی ہم سب کی پھپو۔ ویسے بھی وہ عمر میں ہم سے کافی بڑی ہیں۔
سحر جی کی بارے میں اوپر بات نہیں ہوئی تھی لالے ۔ اپنی تجویز سحر جی کے سامنے پیش کریں پہلے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 11:33 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
شاہ جی معذرت کے ساتھ آپکی اور میری پسند میں تھوڑا فرق آگیا اپن کو غزلیں اور یہ روٹھے روٹھے گانے پسند ہیں آپکی طرح کی ٹون میں چند گنے چنے ہی گانے پسند ہیں

جن میں نور جہاں، آشا بھوسلے ، لتا ، کشور کمار اور چند ایک اور لوگوں کے بھی پسند ہیں نام یاد نہیں آرہے اور انکے گانوں میں بھی چند گانے پسند ہیں آپکی بتائی ھوئی ٹون میں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں اور ہاں جی نیرہ نور کی غزلیں بھی ۔۔پر وہ تو غزلیں ہیں آپ تو گانوں کی بات کر رہے ہیں باقی آپ خود اندازہ لگا لیں میں کتنا بور شخص ہوں
رضی ، بھائی ، ہمیں تو اپنا بچپن یاد آ گیا ، جب ہم بھی ایسے اداس اداس گانے اور غزلیں بھی سنتے تھے ، اور خاندان بھر میں بور ترین شخصیت کے طور پر مشہور تھے ،
بعد میں زندگی نے اتنے دکھہ دئیے کہ اداسی سے ڈر لگنے لگا ، تب سے اداس گانے نہیں سنے جاتے غزلیں تو دور کی بات ،
میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوشیاں ہی خوشیاں دے ، کسی دکھہ کا سایہ بھی آپ پر نہ پڑے تا کہ آپ یہ اداس گانے Enjoy کرتے رہیں ، آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 12:54 PM   #14
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بچپن یاد آگیا چلیں اچھے دن تو یاد آئے
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (30-06-09)
پرانا 30-06-09, 01:02 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : monee3s مراسلہ دیکھیں
تو چلو آج سے سحر جی ہم سب کی پھپو۔ ویسے بھی وہ عمر میں ہم سے کافی بڑی ہیں۔
خیر میری عمر اب اتنی بھی ذیادہ نہیں
اگر آپ لوگ پھپھو کی جگہ آپی کہیں تو اچھا لگے گا
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-06-09), رضی (30-06-09), شاہ جی 90 (30-06-09), عبداللہ آدم (04-11-10), عبداللہ حیدر (27-07-09)
جواب

Tags
color, enjoy, green, ہوتا, کہاں, گانے, پسند, پسندیدہ, ڈاکٹرنور, لوگ, محبت, معذرت, آج, اللہ, بھائی, بچپن, خدا, دوست, دعا, زندگی, شام, شخص, شعر, عشق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:03 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger