واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 10:57 AM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم اپنے ملک کو کیسے با وقار بنا سکتے ہیں؟

آئیے ہم سب مل کر یہ سوچتے ہیں کہ قوموں کی برادری میں ہم کس طرح اپنے وطن کو با عزت اور با وقار مقام دلا سکتے ہیں؟ اپنی اپنی تجاویز اور ٰخیا لات کا اظہار کریں۔

پلییییییییییییییز۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔توجہ فرمائیں!
پاکستان کو با وقار بنانے کےلئے کچھ تجاویز کی اشد ضرورت ہے۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ اپنی اپنی تجاویز یہاں پوسٹ کریں ۔۔ سب سے اچھی تجاویز پوسٹ کرنے والے کو انعام دینے کے بارے میں بھی غور کیا جا سکتا ہے۔۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 01:10 AM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نمبر 1 قومی سطح پر مخلص اور محب وطن افراد پر مشتمل ایسی کمیٹی بنائی جائے جو صرف اور صرف قومی مسائل کو تلاش کر کے اُن کو حل کرنے کی تجاویز اور سفا رشات مرتب کرے اور حکومت وقت اُن کو عملی جامہ پہنائے۔

نمبر2 پاکستانی عدلیہ بالکل آزاد ہو اور حکومت کے ظلم و ستم کی ستائی ہوئی عوام کو بر وقت اور فوری انصاف فراہم کرے۔

نمبر3 حکومت کی من مانی کارروائیوں اور قومی مفاد کو نقصان پہنچانے والے احکامات پر عدلیہ کی طرف سے از خود نوٹس لینے کا قانون کسی صورت میں ختم نہیں ہونا چاہیے، اگر عدلیہ سے یہ اختیار لے لیا گیا تو پھر حکومت کو یہ یقین کر لینا چاہئیے کہ اس کے ردِ عمل میں خونی انقلاب آ سکتا ہے۔ جب درد سے کراہتی ہوئی عوام ہمت کر کے اُٹھ کھڑی ہوئی تو اس کے بعد کیا ہو گا!!!!! حکومت اچھا طرح جانتی ہے۔

نمبر4 حکومت کو چاہئیے کہ ائر کنڈیشنڈ گاڑیوں، بنگلوں اور دفتروں سے باہر نکل کر عوام کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرے اور مسائل حل کرے ورنہ جب عوام نے گھسیٹ کر باہر نکالنا شروع کیا تو بڑی ذلت و رسوائی کا مقام ہوگا۔

Last edited by Zullu230; 25-08-07 at 01:14 AM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پوسٹ, پاکستانی, مسائل, انعام, تلاش, حل, عزت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟ عبداللہ حیدر ایمان 10 16-06-11 08:18 PM
اپنے بلاگ پر اردو کیسے منتخب کریں؟ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 30 24-08-10 06:21 PM
کدو کیسے پکائیں؟ عبداللہ حیدر باورچی خانہ 135 14-05-10 12:05 AM
تبادلۂ خیال کیسے کریں؟ محبوب عالم اردو زبان http://urduzuban.org 3 21-03-10 08:21 PM
سال کا آخری دن کیسے منائیں؟ راجہ اکرام عمومی بحث 9 19-12-09 08:33 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger