| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آجکل ہر طرف یہی سننے میں آتا ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ آپ اس بات سے کس حد تک اتفاق کرتے ہیں اگر کرتے ہیں تو کیوں اور اگر نھیں کرتے تو کیوں؟
|
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (08-03-11) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس فلسفے سے100%اتفاق کرتا ہوں کیونکہ
میری کامیابی کے پیچھے میری ما ں کی دعاوءں کا ہاتھ ہے۔ کیونکہ میں چاہتا ہوں کہ اپنی ماں اور باپ کوحج اور عمرہ کرواوءں اور fund raising کے لیے میں محنت بھی زیادہ کررہا ہوں اوریہی وجہ ہے کہ میں اپنے دوسر ے بھائیوں سے زیادہ خوشحال اور کم تکلیفوں میں مبتلا ہوں۔کہنے کا مطلب ہے کہ میر ی سوچ کے پیچھے محرک میری ماں ہے۔ اور میں جو کچھہ بھی ہوں اپنی ماں کی دعاوں کے نتیجے کی وجہ سے ہوں نہیں تو بالکل زیرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سب کی ماوں کو زندگی میں خوشی اور صحت کے ساتھ برکت دے ۔ آمین۔ثم آمین۔
__________________
خوشخبری! تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے، http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/ |
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 223
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
“ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے اور ہر ناکام مرد کے پیچھے ایک سے زیادہ عورتوں کا“ |
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (23-12-10) |
|
|
#5 | ||
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 36
مراسلات: 31
کمائي: 223
شکریہ: 0
8 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
||
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہی سنی پر نا جائیں کوئی تجربہ ایسا آپ نے خود کیا ہو تو بتائیں!
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہاں اس بارے میں سوچا جا سکتا ہے ۔تجربہ
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() |
ویسے ہم اس موضوع پر کشور جی کے موضوع میں کافی بحث کر چکے ہیں اور میں اب بھی یہ کہوں گا ۔کہ میں نہیں مانتا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ موضوع شروع کرنے کا مقصد ہی یہی تھا کہ وہاںسب نے گزرے ہویئے واقعات کی بنا پر اپنی اپنی رائے دی تھی۔ جب تک آپ خود کوئی کام نا کر لیں آپ کیسے رائے دے سکتے ہیں! اسی لیے میں نے پہلے کہا تھا کہ وجہ بتائیں!
خیر کوئی بات نہیں ): |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
میرے خیال سے میں اور فوٹو ٹیک بھائی دونوں وہا ں کافی وجوہات بیان کر چکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
یہ مقولہ بالکل اور سو فیصد درست ہے اور تاریخ بھی اسکی گواہ ہیکہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ رہا ہے، یہ تو آپ جانتے ہی ہیں نہ کہ ماں کی گود بچے کی پہلی تربیت گاہ ہوتی ہے اور یہ بھی علم ہو گا کہ بچہ جو کچہ اس تربیت گاہ سے سیکھ کر نکلتا ہے وہی مستقبل مین اور ساری زندگی اس کے اصولوں اور کامیابیون کا سبب بنتا ہے، اس لیئے ماں جو کہ عورت کا سب سے خوبصورت روپ ہوتی ہے انسان کی کامیابی کا سبب بنتی ہے، اسکے بعد اچھی بیوی جو کہ انسان کو کامیابیوں کی راہ پر چلنے میں مدد دیتی ہےاسے وہ تمام سہولتیں اور آسائیشیں جو کہ اسکے کام کی رفتار اور ترقی کی رفتار کو تیز کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہیں، اس لیئے ایک مرد بغیر عورت کہ نہ صرف ادھورا ہوتا ہے بلکہ نا مکمل بھی، ایسے بچے جن کی تربیت کسی نہ کسی وجہ سےبغیر ماں ہوئی یا ایسے لوگ جنکو بیوی اچھی نہ مل سکی وہ زندگی میں کم کامیاب ہین یہ میرا ذاتی مشاہدہ بھی ہے اور تجربہ بھی، آپ کیا کہتے ہیں ضرور اس سے آگاہ کرنا۔ شکریہ۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھئی میں تو اتفاق کرتی ہوں آپ سے!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اتفاق کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
باقی دوستوں کی آراء کا بھی انتظار ہیکہ وہ کیا کہتے ہیں میری بات پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, haath, فوٹو, ٹیک, پاک, پاکستانی, واقعات, لوگ, لڑکی, مکمل, ماں, آج, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, جواب, رفتار, زندگی, شخص, عورت, صحیح, صحت, صرف, صغیر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پانی زیادہ پینے سے وزن کم ہوتا ہے | قاسم شاہ | خبریں | 5 | 23-12-10 02:02 AM |
| عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے | فرحان دانش | خبریں | 5 | 24-08-10 11:39 PM |
| ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 7 | 03-10-09 11:26 PM |
| عوام سے اپیلیں ۔۔ | فیصل ناصر | سیاست | 12 | 26-05-09 04:51 AM |
| بھائی کی بازیابی کے لیے عوام سے اپیل | وجدان | خبریں | 1 | 10-07-08 02:53 PM |