| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گناہ ایسا فعل ہے جس کے کرنے میں لذت ہو اور کرنے کے بعد شرمندگی اور خفت محسوس ہو۔
ہم ہر روز چھوٹے بڑے گناہ کرتے ہی رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ یہ جانتے ہوئے کہ یہ گناہ ہے اور نہیں کرنا چاہئے لیکن نفسانی خواہش کے غلبے میں آ کر یہ سوچتے ہیں کہ اب کی بار کر لیتے ہیں ۔۔۔۔ اس کے بعد نہیں کریں گے۔ ہم بار بار یہی کچھ سوچ کر گناہ کرتے جاتے ہیں۔ یا پھر ہمارے معاشرے میں دیکھا دیکھی بھی بہت سے گناہ کیے جاتے ہیں۔ مثلآ اگر ایک شخص رشوت لیتا ہے تو اُس کے ساتھی بھی اُس کی دیکھا دیکھی رشوت لینا شروع کر دیں گے۔ اگر ایک شخص خرد برد کر کے حرام دولت کما رہا ہے تو اُس کی دیکھا دیکھی دوسرے لوگ بھی اُ س کی نقل کرنے لگتے ہیں۔۔ میں نے ایک مرتبہ ایک شخص سے پوچھا کہ آپ رشوت کیوں لیتے ہیں؟ تو اُس کا جواب یہ تھا ''ملک احسن صاحب سارا دن لوگوں سے رشوت لیتے رہتے ہیں اور شام کو ہزاروں روپے اکٹھے کر کے لے جاتے ہیں۔ اگر یہ نا جائز ہے تو وہ کیوں رشوت لیتے ہیں" ۔۔۔۔۔! میں نے اس کی بات سے یہی اخذ کیا کہ ہمارے معاشرے میں بہت سے غلط کام دیکھا دیکھی ہوتے ہیں ۔۔۔ اگر ایک غلط کام کرتا ہے تو دوسرے بھی اُس کی نقل کرتے ہیں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل درست ہمارے ہاں دنیاوی اطوار معیار بن چکے ہیں۔دفتروں میں جو کلرک ٹائپ عملہ چائے پانی کے نام پر کھاتا ہے وہ بھی یہی توجیح دیتا ہے کہ بڑا افسر تو لاکھوں وصول کرتا ہے۔ہمارے سو دو سو کی کیا حیثیت۔بس خدا کو بھولے بیٹھے ہیں کہ جواب بھی دینا ہے ۔کیا یہی جواب ہو گا کہ اس نے لاکھ روپے رشوت لی اور میں نےصرف سو روپے اسلئے میں بےقصور ہوا۔ یہ تو جواز نہ ہوا۔اور اسکی پکڑ بہت سخت ہوگی جب کوئی بہانہ کارگر نہ ہو گا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,106
شکریہ: 3,009
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
رشوت ایک روپے کی ہو یا ایک لاکھ روپے کی ۔ رشوت ہی ہوتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بجا ارشاد
اللہ کو جواب تو دینا ہی ہو گا۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | چیتا چالباز (06-01-09), ابن جلال (08-01-09) |