واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 12:56 PM   #1
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟

گانے غیر ملکی یا پاکستانی؟؟؟

سچ سچ بتایئے گا کہ کون سی موسیقی سُننا پسند کرتے ہیں؟؟؟ اور کیا آجکل بلکہ پچھلے کئی سالوں سے ہمارے فلمی گانے سُننے کے قابل ہیں؟؟؟

Last edited by عائشہ; 20-08-07 at 01:03 PM.
عائشہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 01:25 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ تر تو غیر ملکی گانے ہی سنتا ہوں۔ اور پاکستانی فلمیں کئی سالوں سے ایک بھی نہیں دیکھی۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 03:45 PM   #3
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں پاکستانی گانے سنتی ہوں اور ایک دو یہاں کے سنگرز ہیں
اور فلمیں نہ پاکستانی نہ انڈین بس انگلش!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 05:06 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں Black Eyed Peas کے گانے سننا پسند کرتا ہوں۔پاکستانی پاپ گانے اور انڈین پرانے گانے شوق سے سنتا ہوں۔ کچھ پرانے پاکستانی گانے بھی اچھے ہیں جیسے ندیم صاحب نے گایا ہے کہ

تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے
اک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:07 PM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
میں Black Eyed Peas کے گانے سننا پسند کرتا ہوں۔پاکستانی پاپ گانے اور انڈین پرانے گانے شوق سے سنتا ہوں۔ کچھ پرانے پاکستانی گانے بھی اچھے ہیں جیسے ندیم صاحب نے گایا ہے کہ

تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے
اک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے۔
مسٹر رائٹ جی! یہ گانا ندیم کا گایا ہوا نہیں ہے۔ میرے خیال سے احمد رشدی یا مسعود رعنا کا گایا ہوا ہے۔ ہو سکتا ہے ندیم نے اسے ری مکس کیا ہو کیو نکہ یہ وبا کافی عرصے سے پھیلی ہوئی ہے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:21 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں تو ہر وہ گانا جو اچھا ہو چاہے پاکستانی ہو، چاہے انڈین اور چاہے انگلش ہو وہ سنتا ہوں اور کافی عرصے کے بعد پاکستانی فلم خدا کیلئے دیکھی ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:32 PM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب سچ بولنے کی پابندی لگ گئی ہے تو چلو سچ بول ہی لیتے ہیں۔۔۔
کسی زمانے میں صرف انڈین گانے سُنتا تھا اس لئے کہ وہ سُننے کے قابل ہوتے تھے۔ پاکستانی پرانے گانے بھی سُنا کرتا تھا لیکن اب زمانہ گزر گیا گانے سُنتا ہی نہیں۔ البتہ غزلیں سُنتا ہوں اور وہ بھی پنکج اُداس کی۔ آُس کی گائی ہوئی غزلیں دل کو چھو جاتی ہیں۔ اور میرے خیال سے یہ غزلیں صرف اُس کو اچھی لگتی ہیں جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہو۔ اب چونکہ سچ بولنا پڑے گا اس لئے نہیں بتائوں گا۔ پاکستانی فلموں اور گانوں کا معیار پہلے بھی کچھہ اچھا نہیں تھا اور اب تو خیر کچھ کہنے سے نہ کہنا بہتر ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 09:46 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پنکج اداس، جگجیت اور چترا سنگھ کیا بات ہے ان کی۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 10:09 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
پنکج اداس، جگجیت اور چترا سنگھ کیا بات ہے ان کی۔۔۔
جی بالکل درست کہا آپ نے! میں چونکہ کافی عرصہ تک پنکج کو سُنتا رہا کبھی کھبار کو مہدی حسن کو بھی سُنتا تھا۔ جگجیت اور چترا سنگھ بھی اچھے گائک ہیں لیکن جو بات پنکج میں ہے وہ ان دونوں میں کہاں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:04 PM   #10
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
میں Black Eyed Peas کے گانے سننا پسند کرتا ہوں۔پاکستانی پاپ گانے اور انڈین پرانے گانے شوق سے سنتا ہوں۔ کچھ پرانے پاکستانی گانے بھی اچھے ہیں جیسے ندیم صاحب نے گایا ہے کہ

تیری یاد آ گئی غم خوشی میں ڈھل گئے
اک چراغ کیا جلا سو چراغ جل گئے۔
Black eyed peas کا Dont funk بہت زبردست ہے! آپ نے Kaiser chiefs اور Mcflys کو سنا ہے؟ اور پاکستانی کون سے سنگرز پسند ہیں آپکو؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 12:20 PM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کیا بتاوں مجھے تو گانے اتنے اچھے لگتے ہی نہیں ہے میں‌زیادا غزلیں سنتا ہوں وہ بھی محترم جناب استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی آواز میں سب سے زیادا میں نے نصرت صاحب کو ہی سنا ہے اور اب تک سنتاہوں مجھے ان کی وفات پر بہت دیکھ ہوا تھا کیوں کے پاکستان کے موسیکاروں نے ان کو اہمیت ہی نہیں دی تھی لیکن باقی سب نے دی تھی اب جب میں ptv پر ان کی غزل سنتا ہوں تو سوچتا ہوں اگر ptv والوں نے پہے ان کو اہمیت دی ہوتی تو آج پاکستان کے پاس بہت ساری غزلیں نصرت صاحب کی آواز میں ہوتی خیر میں نصرت صاحب کو سنتا ہوں باقی بھی لیکن کم کم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 02:58 PM   #12
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Dont funkمیرا favoriteہے۔ سوری میں نے kaiser chiefs اور Mcflys کو نہیں سنا
ابتہ michel jackson کا بھی فین رہا ہوں ۔
پاکستانی سنگرز میں سجاد علی،عدنان سمیع خان کو شوق سے سنتا ہوں۔
اور ایک دو نام اور ہیں ابھی ذہن میں نہیں آرہے ،
ٍاFavroute movies :
Indecent purposel
Shengaie moon,
Titanic
U turn
وغیرہ وغیرہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 11:24 AM   #13
Senior Member
 
عائشہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 500
کمائي: 2,388
شکریہ: 10
153 مراسلہ میں 251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب اچھی موسیقی سُنتے ہیں ۔ ۔ ۔بہت اچھا انتخاب ہے سب کا۔ ۔
عائشہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 12:31 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عائشہ مراسلہ دیکھیں
سب اچھی موسیقی سُنتے ہیں ۔ ۔ ۔بہت اچھا انتخاب ہے سب کا۔ ۔
عائشہ جی - پسند کرنے کا شکریہ۔ اپ کافی دنوں کے بعد تشریف لائیں ہیں۔ اپ کو اور اپکی شاعری کو کافی مس کیا-

کوئی اچھا سا موضوع شروع کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-08-07, 03:40 PM   #15
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے ہر اچھا میوزک پسند ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
گانے, پاکستان, پاکستانی, پسند, وی, لگا, مگر, آج, انگلش, استاد, حسن, خان, خدا, دل, زمانہ, سوری, شاعری, علی, غم, غزلیں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھارت کی غیرت جاگ گئی اور پاکستان کی؟؟؟ محمدخلیل خبریں 14 14-01-11 11:43 AM
آذان پر بھی پابندی؟؟؟ sahj خبریں 5 04-12-09 10:56 PM
پاکستان سے دراندازي کی تیاری؟؟؟ ھارون اعظم خبریں 0 25-10-09 11:25 PM
کوئٹہ کی گلو خلاصی کب ہو گی؟؟؟ ام طلحہ خبریں 18 05-10-09 04:36 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:33 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger