| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر کوئی غلطی کی ہے تو مان لو اور کان پکڑ پر سوری بول دو۔ سچ سب سے بہتر ہوتا ہے۔ انداز آپکے اس شخص سے رشتے پر منحصر ہے۔ کوئی چھوٹا سا تحفہ بھی دیا جاسکتا ہے
دیکھیں کتنے حل بتادیئے |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (06-11-08) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
روٹھے ہو تم تم کو کیسے منائیں
یہ آپ ان سے ہی پوچھ لو
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
کوئی نظم یا شاعری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو تو بتا ریں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں لاکھ ستاؤں تم کو
نہ مناؤں تم کو میری التجا ھے تم سے جو کبھی میں روٹھ جاؤں مجھے روٹھنے نہ دینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاعر کا نام نا معلوم |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کر کر کے منتیں تیری عادت بگاڑ دی
دانستہ ہم نے تجھ کو سنگ دل بنا دیا |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس جسے منانا ہے اس پوچھ لیں کہ .........حضرت (یاجو بھی خطاب مناسب سمجھیں)ہم آپ کی ناراضگی برداشت نہیں کر سکتے .آپ ہمیں یہ بتائیں کہ کیسے ہم سے راضی ہوں گے.....................بس وہ طریقہ آپ اختیار کیئجیئے گا.اللہ اللہ خیر سلا......سانپ بھی مر جائے گا اور لاٹھی تو آپ کی ٹوٹ ہی جائے گی.....
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: K S A
مراسلات: 61
کمائي: 1,291
شکریہ: 167
29 مراسلہ میں 46 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ تو بتائیں جس کو منانا ہے وہ میل ہے یا فیمیل اور آپ سے غلطی کیا ہوئی ہے اس کے مطابق ہی باتئیں گے نا جب تک مکمل صورت حال نہیں بتاتے
تو کیا بتایا جائے آپ کو میل کو منانے کے طریقے الگ ہیں فیمل کے الگ اب آپ کو میل کا طریقہ بتا دیں وہ فیمیل ہو آپ تو دیں گے نا دعائیں ہمیں سو اگر مائنڈ نہ کریں تو کلئیر کر دیں پلیز |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بدھو شاعری مانگ رہے ہیں تو فیمیل ہی ہو سکتی ہے نا۔
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے بلکہ بہت آسان ہے۔ جمالو بابا کا تجربہ کہتا ہے کہ اگر کوئی مرد ناراض ہو جائے تو سوری کہہ کر گلے لگا لو ۔۔۔۔ اگر کوئی فیمیل ہے تو سوری کہہ کر تھوڑا سا مسکرا دو ۔ اگر یہ حربہ ناکام ہو جائے تو دوسرا حربہ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔۔! او مائی گاڈ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جمالو بابا سے پوچھ کر بتائوں گا لیکن کل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انتظار فرمائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. Last edited by Zullu230; 07-11-08 at 10:50 AM. |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رب روٹـھ جائے تو سـجـدے کروں
صنـم روٹھ جائے تو میں کیا کروں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"جمالو بابا" کہتا ہے کہ دوسرا حربہ بڑا کار گر ہے اور اکثر کامیاب ہوتا ہے۔
آپ اس کے سامنے اپنی آنکھوں سے آنسو بہائیں (جھوٹے موٹے ہی سہی)۔ حربہ کار گر ثابت ہوگا۔ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ہم نا ہونگے تو کون منائے گا تمھیں
یہ بری بات ہے ہر بات پہ روٹھا نہ کرو |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تک منایا نہیں؟ اب تو کام بگڑ گیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| مکمل, معلوم, اللہ, بھائی, جواب, حل, حال, دل, دعائیں, رشتے, سوری, شاعری, شخص, شعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رسم یا روایت کیسے جنم لیتی ہے تصویریں۔۔۔ | وسیم | عمومی بحث | 15 | 20-12-11 02:29 PM |
| جادو اور نجومیوں کاہنوں کی علامتیں اور ہم ان میں کیسے تمیز کرسکتے ہیں۔ | چیتا چالباز | جادو کا اسلامی علاج | 0 | 05-01-09 07:38 PM |
| علوی نستلیق کیسے انسٹال کریں۔۔ ۔سبق جلدی کریں | محمدخلیل | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 9 | 10-11-08 02:19 AM |