واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-09-07, 03:05 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔!

کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے یا۔۔۔۔۔۔۔۔!

آپ سب نے یہاں یہ بتانا ہے کہ:۔

کیا کبھی کسی نے آپ کا دل دکھایا ہے؟ یا آپ نے کبھی کسی کا دل دکھایا ہے؟

میں سب سے آخر میں بتائوں گا!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (24-12-09), نیلم خان (24-12-09), Wahid Mahmood (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 05-09-07, 05:00 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل دکھنا اور دکھانا its part of life
پر میں پوری کوشش کرتا ہو ں کی کسی کا دل نہ دکھاوں پر ہو جاتا ہے، i dont like this habbit
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
رضی (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 05-09-07, 05:29 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,155
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ تو زندگی کا حصہ ہے لیکن ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے لیکن کئی دفعہ ایسا ہوجاتا ہے کہ ہماری وجہ سے یاتو کسی کا دل دکھ جاتا ہے ہا کسی کی وجہ سے ہمارا دل دکھ جاتا ہے۔ اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل دکھ جائے تو ہمیں‌فورا سے پہلے معافی مانگ لینی چاہئیے کیونکہ کسی کا دل توڑنا یا دکھانا اچھی بات نہیں کیونکہ دلوں میں اللہ رہتا ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (24-12-09), ایس اے نقوی (09-12-09), رضی (16-01-10), عروج (14-12-10)
کمائي نے محمدعدنان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-12-09 The Great Good 50
پرانا 05-09-07, 11:55 PM   #4
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسجد ڈھا دے، مندر ڈھا دے، ڈھا دے جو کجھ ڈھیندا
اک بندے دا دل نہ ڈھانویں، رب دلاں وچ رہندا
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
رفیّعہ جوََِِأد (12-01-10), رضی (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 09-12-09, 10:59 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے بہت سے لوگوں کا دل دکھایا ہے
کن کن کا اور کتنوں کا یہ مجھے خود بھی نہیں پتہ
اور میرا دل کس نے دکھایا یہ کہا نہیں جا سکتا کیونکہ یہ دکھ زندگی کے ساتھ جڑا ہوتا ہے

اچھا سلسلہ ہے سامنے لا رہا ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-12-09), نیلم خان (24-12-09), Zullu230 (24-12-09), رضی (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 09-12-09, 11:15 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا دل تو بہت تو بہت سوں کی طرف سے دکھا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ میں نے ان سب کو معاف کردیا ، میرے دل میں کسی کے لیے برائی نہیں
اور مجھ سے جس جس کا دل دکھا ہے میں اپنی طرف سے معافی مانگ چکی ہوں
اگر ابھی بھی کوئی رہ گیا ہے تو اس کے لیے میں مغفرت کی دعا کرتی ہوں
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (24-12-09), ایس اے نقوی (10-12-09), راجہ اکرام (24-12-09), رضی (16-01-10), عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 12:20 AM   #7
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کے وہ تمام ممبران جن کا دل کسی نے دکھایا ہے اُنہیں صدق دل سے معاف فرما دیں۔ اور دل میں کوئی بات نہ رکھیں۔ اللہ تبارک و تعالیٰ صلہ دیں گے۔ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (16-01-10), راجہ اکرام (24-12-09), رضی (16-01-10), سحر (24-12-09), عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 12:44 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ تو زندگی کا حصہ ہے لیکن ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے لیکن کئی دفعہ ایسا ہوجاتا ہے کہ ہماری وجہ سے یاتو کسی کا دل دکھ جاتا ہے ہا کسی کی وجہ سے ہمارا دل دکھ جاتا ہے۔ اگر کبھی ایسا ہوجائے کہ ہماری وجہ سے کسی کا دل دکھ جائے تو ہمیں‌فورا سے پہلے معافی مانگ لینی چاہئیے کیونکہ کسی کا دل توڑنا یا دکھانا اچھی بات نہیں کیونکہ دلوں میں اللہ رہتا ہے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (24-12-09), Zullu230 (24-12-09), عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 01:41 AM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا بڑا دل دکھا ہے کتنا دل دکھا ہے بیان نہیں کر سکتا پر معاف کبھی نہیں کروں گا دل دکھانے والے کو
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 01:54 AM   #10
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقت کے ساتھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زخم دل ہونگے تمھارے دور
آج کوئی انہیں خبر کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔می را ہر زخم بن گیا ناسور
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 02:31 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
وقت کے ساتھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زخم دل ہونگے تمھارے دور
آج کوئی انہیں خبر کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔می را ہر زخم بن گیا ناسور
وقت ہی خراب چل رہا ہو تو اونٹ پر بیٹھے آدمی کو بھی کتا کاٹ لیتا ہے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (24-12-09), عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 02:05 PM   #12
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خدا خیر کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 07:19 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو دسو
بات ہو رہی تھی کہ ایسا کوئی واقعہ سنائیں
اور یہاں تبلیغ شروع ہو گئی کہ
دل دکھانا بری بات ہے، دلوں میں اللہ رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی یہ سب کو پتہ ہے کہ یہ بری بات ہے، کسی دل جلے نے بھی کہا ہے کہ
نہ کر انکار اے ظالم تو میرے پاس آنے سے
خدا بھی روٹھ جاتا ہے کسی کا دل دکھانے سے

یہ سب کو معلوم ہے
آپ سے وہ پوچھا جا رہا ہے جو ہمیں نہیں پتہ، اس لئے اب اچھے بچوں کی طرح سب جلدی جلدی بتاتے جائیں
اور ذلو بھائی آپ سب سے آخر میں نہیں بلکہ سب سے پہلے اور ابھی بتائیں تا کہ ساتھیوں کو رہنمائی کے ساتھ ساتھ حوصلہ بھی ملے
ورنہ وہی گرنیڈ والا حساب ہو گا
سمجھ گئے ہوں گے آپ
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (14-12-10)
پرانا 24-12-09, 09:19 PM   #14
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگرمیں نے کسی کا دل دُکھایا ہےتو مجھے صدق دل سے معاف فرما دیں۔ شکریہ
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-12-09), عروج (14-12-10)
پرانا 25-12-09, 01:02 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
میرا بڑا دل دکھا ہے کتنا دل دکھا ہے بیان نہیں کر سکتا پر معاف کبھی نہیں کروں گا دل دکھانے والے کو
اللہ خیر کرے جاوید بھائ کیا ہو گیا کس نے دل دکھایا میرے بھیا کا؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (25-12-09), عروج (14-12-10)
جواب

Tags
ہوتا, کہا, کوئی, کتنوں, کردیا, کس, پاک, لوگ, لوگوں, لا, مسجد, اللہ, ابھی, بھائی, جڑا, خود, دکھا, دکھایا, دل, دعا, زندگی, سلسلہ, سامنے, ساتھ, شکر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM
بینظیر بھٹو کے کسی بھی بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کیا، سی سی پی او کراچی عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:20 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger