واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا میرا Gmail اکائونٹ ہیک ہو گیا پلیز مدد کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-09-09, 01:27 AM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا میرا Gmail اکائونٹ ہیک ہو گیا پلیز مدد کریں

کیا میرا Gmail اکائونٹ ہیک ہو گیا پلیز مدد کریں

دوستو اور بھائیو
اسلام و علیکم
میرے جی میل کے پیج پر ایک میسیج آیا وہ کچھہ یوں تھا
a script is running on this page
do you want to stop or continue
اور میں نے continue کا بٹن دبا دیا
اب میرے گگل میل کے پیج کی کمڈیشن وہ والی ہو گئی ہے جو کہ گوگل امیج سرچ میں کسی امیج سائٹ کو اوپن کرنے پر ہوتی ہے اور ہمیں سائٹ مکمل طور پر دیکھنے کے لئیے ریموو فریم کا بٹن دبانا پڑتا ہے تصویر ذیل میں دے رہا ہوں ۔ میں‌اس صورت حال سے سخت پریشان ہوں پلیز میری مدد کریں‌

untitled-jpg
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل (10-09-09)
پرانا 10-09-09, 09:31 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں جناب ہیک نہیں ہوا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 08:37 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہیک تو نہیں ہوا لیکن یہ بھی نہیں پتا کہ آپ نے اس کے ساتھ کیا کردیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-09-09)
پرانا 10-09-09, 08:44 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے ہیک نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچی
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (11-09-09), عبدالقدوس (11-09-09)
پرانا 11-09-09, 12:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
شاہ صاحب آپ موزیلا کو اَن انسٹال کردیں اور جب وہ کہے کے سیف سیٹنگ تو NO کردیں۔ پھر دوبارہ نئے سرے سے موزیلا انسٹال کرلیں۔
کیا آہ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر یا گوگل کروم پر اپنا اکاؤنٹ اوپن کرکے دیکھا ہے؟
نوٹ: موزیلا کو اَن انسٹال کرنے سے پہلے اپنے بک مارکس کا بیک اَپ بنا مت بھولیئے گا۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (11-09-09)
پرانا 12-09-09, 11:37 AM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
نہیں جناب ہیک نہیں ہوا
شکریہ آپ کا میسیج پڑھ کر تسلی دل کو ہوئی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہیک تو نہیں ہوا لیکن یہ بھی نہیں پتا کہ آپ نے اس کے ساتھ کیا کردیا ہے
ہم نے کیا کرنا تھا ، آپ تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے ہم سے کوئی قصور سر زد ہو گیا ہو خدا نخواستہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
میں نے ہیک نہیں کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچی

اچھا گمان تو ہمیں ایسا ہی تھا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام،
شاہ صاحب آپ موزیلا کو اَن انسٹال کردیں اور جب وہ کہے کے سیف سیٹنگ تو NO کردیں۔ پھر دوبارہ نئے سرے سے موزیلا انسٹال کرلیں۔
کیا آہ نے انٹرنیٹ ایکسپلورر یا گوگل کروم پر اپنا اکاؤنٹ اوپن کرکے دیکھا ہے؟
نوٹ: موزیلا کو اَن انسٹال کرنے سے پہلے اپنے بک مارکس کا بیک اَپ بنا مت بھولیئے گا۔

شافریشہ بھائی بہت بہت شکریہ ، میں نے آپ کے لہنے پر عمل کیا اور اب بالکل ٹھیک چل رہا ہے
ایک بار پھر شکریہ کہ میری پریشانی ختم ہوئی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-09-09)
پرانا 14-09-09, 12:39 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلو جی مسئلہ حل ہو گیا ورنہ مجھے سوچنا پڑتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 02:06 AM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ سوچنے سے صحت خراب ہو جاتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), شاہ جی 90 (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 02:09 AM   #9
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چچا آپ کی صحت کا بھی یہی راز تو نہیں؟؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-09-09), فیصل ناصر (14-09-09), شاہ جی 90 (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 03:21 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے سے پہلے ہی مسئلہ حل ہوگیا ہے پھر سوچنے کا کیا فائدہ
ویسے راز اچھا ہے پردہ نا اٹھانا اس راز سے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-09-09)
جواب

Tags
color, gmail, گوگل, گوگل کروم, گمان, مکمل, انٹرنیٹ, بھائی, تصویر, حل, حال, خدا, دل, عبدالقدوس, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 08:00 PM
غم بانٹنے کی چیز نہیں گلاب خان عمومی بحث 29 12-11-10 03:22 AM
Call Phones from your Gmail محمدعمر خبریں 13 30-08-10 06:10 AM
GMail Drive-software to get 7 gb extra hard disk space on your comp**100% Working** محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 8 06-05-09 10:11 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger