| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا محبت کرنا جرم ھے اور اگر نہیں ھے تو ھمارا معاشرہ ہمیں محبت کرنے کی اجازت کیوں نہیں دیتا؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کون کہتا ہے کہ ھمارا معاشرہ محبت کی اجازت نہیں دیتا
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 78
کمائي: 290
شکریہ: 87
24 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم کو محبت ہے اپنے ملک پاکستان سے
ہم کو محبت ہے اپنے گھر سے ہم کو محبت ہے اپنے رشتوں سے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() |
محبت کرنا کوئی جرم نہیں ہے۔
کیا کسی غیر سے محبت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ آپ اس کی محبت میں اپنی فیملی ، بہن بھائی اور دوستوں کی برسوںکی محبت کو ایک ایسے اجنبی جسے آپ چند دنوں سے جانتے ہیں اس کے لئے قربان کر دیں۔میںکہتے ہوں اپنی فیملی سے محبت کروں جو پچھلے 18 سال سے آپ سے محبت کر رہی ہے ، بے لوث محبت۔ پر نہیںہمیںجب کوئی اور ملتے ہے اور پیاری پیاری باتیں کرتا ہے تو ہم لوگ کہتے ہیں "نئ یار ان ادے نال دا کوئی نی لبنا،" آپ اس اجنبی کےلئے ساری جنتا کو بھلا دیتے ہیں اور آپ کو اس کے علاوہ کوئی اور نطر بھی نہیںآتا،نا آپ کو اپنی عزت کا خیال ہوتا ہے نا اپنے ماں باپ کی اور نا ہی بہن بھایوں کی، آپ کو ہر کوئی غلط ہی لگتا ہے۔اگر کوئی سمجھائے تو لگتا ہے ، کہ اس سالے کا اپنا کوئی ذاتی مفاد ہے ، حالانکہ وہ تو آپ کو ایک دوست کی خصیت سے سمجھا رہا ہوتا ہے، باقی ہر کسی کی اپنی زندگی ہوتی ہے اسے قانونی طور پر پورا حق ہےکہ وہ کس طرح اس کو بسر کرے ، کسی کو کسی دوسرے کی بات میں بولنا ہی نہیںچاہیئے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے آج تک اس سوال کا جواب نہیں ملا کہ اگر محبت غلط ہے یا کرنا جرم ہے تو ہم لوگ رومانٹک فلمیں اور گانے کیوں سنتے ہیں، شعرو شاعری کس کے خیالوں میں کھو کر پڑھتے ہیں؟
ایک طرف تو محبت کو جرم اور غلط نظروں سے دیکھ رہے ہوتے ہیں تو دوسری طرف خود محبت کو پانے کے لیے بے قرار کیوں رہتے ہیں؟ کیا یہ ہمارا دوغلا پن ہے؟ ساری دنیا جانتی ہے کہ کوئی اس دنیا میں ایسا انسان نہیں جو محبت کے دریا میں نہ کودا ہو، پھر بھی ہم لوگ کا یہ وطیرہ ہی بن گیا ہے کہ " ہاتھ میں تسبیح اور خود میاں قصبیح" ہم وہ آزاد خیال لوگ ہیں جو باہر تو روشن خیال اور گھروں میں انسپکٹر بنے ہوتے ہیں، چھوڑو یار، محبت کرو منافقت نہ کرو۔ خدا کا واسطہ ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | کشورناہید (24-09-07), مہک (07-06-09), محمدعدنان (19-09-07), Zullu230 (19-09-07), عرفان حیدر (05-05-08) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
محبت کرنا جرم نہیں اگر کی جائے اصول سے
محبت تو خدا نے بھی کی ہے اپنے رسول (صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم ) سے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
ابے بھائی میں بھی تو یہی چیخ چیخ کر کہ رہا ہوں کہ محبت کرو جو محبت ہو ، یہ تو کوئی محبت نہیں کہ ایک کو چھوڑا دوسرے کا پکڑا جب یہ جائے گا تو کوئی اور سہی ، یہ کس قسم کی محبت ہے میری جان؟
اس سے اچھی تو آپ کے بھائی سے یا بہن سے کی جانی والی محبت اچھی نہیں؟ ہم یہ صرف کہتے ہیں کہ یار میں تو اپنی فیملی سے بہت محبت کرتا ہوں لیکن جب بات فیملی اور عاشق میں سے ایک کو چننے کی آتی ہے تو ہم لوگ ایک کےلئے ساری فیملی چھوڑ دیتے ہیں ، کیا محبت اس بات کی ترغیب دیتی ہے کہ ایک سے محبت کے لئے باقی تمام دنیا سے نفرت پال لو؟ محبت تو امن کا پیغام دیتی ہے محبت نہیںکچھ بھی ہاں یہ مگر شائد ایک واجبی سے تعلق ہے جو زیست کی جوانی سے موت کے بڑھاپے تک دو بے چین روحوں میں برقرار رہتا ہے لیکن یہ دو روحوں میں ہی کیوں رہتا ہے؟اس بات کی سمجھ نہیں آئی مجھے کبھی، اگر ہمارے عاشق یا معشوقہ کی طرف کوئی اور آنکھ اٹھا کر بھی دیکھ لے تو ہم کہتے ہیںکہ اس کے آنکھیںنو چ لیں گے ، اس کو قتل کر دیں گے۔اس کی جرت کیسے ہوئی اس کی طرف دیکھنے کی ، اس کی جرت کیسے ہوئی اس سے محبت کرنی کی جس سے میں کرتا ہوں، میں تو اس کو چھوڑو گا ہی نہیں۔ لیکن جب محبت کی بات اللہ تعالیٰ اور ہمارے پیارے رسول صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم پر آتی ہے تو جو شحص زیادہ محبت کرنے والا ہوتا ہے ہم اس کو زیادہ اپریچیٹ کرتے ہیں، واہ جی واہ وہ فلانا شخص تو آپ صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم سے بہت محبت کرتا ہے اس جیسا نیک تو کوئی اور ہے ہی نہیں ، آپ اس سے امپریس ہوتے ہو ، اور آپ کے دل میں بھی رسول صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کے لئے محبت کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، جب وہ شخص جو آپ صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم سے آپ سےزیادہ محبت کرتا ہے وہ آپ کو آپ صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم سے محبت کرنےسےتو نہیںروکتا، وہ تو کہتا ہے میرا محبوب صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم مجھ سے اور راضی ہو گا کہ میں نے اس کے عاشق میں اضافہ کردیا، ارے میرے بھائیوں پھر یہ محبتوں میں تکرار کیوں ، یہ کس طرح کی محبت کر رہےہو آپ لوگ ، اب آپ سارے دل سے بتاؤ کیا یہ محبت ہے۔ کیا معاشرے کو اس قسم کی محبت کی اجازت دینی چاہئے؟ آپ کسی کی بہن کے ساتھ محبت کرو تو وہ ٹھیک، لیکن جب کوئی آپ کی بہن سے محبت کرے تو وہ غلط بلکل غلط، جب آپ کسی سے محبت کرتے ہو تو معاشرہ کہاں جاتا ہے ؟ کیا آپ اس معاشرے میں شامل نہیںہوتے ؟ کیا آپ کو اس وقت محبت کرنے کا فرمان نامہ خود بخود جاری نہیں ہو جاتا،اور بعد میں جب کوئی اس سےاچھا ملتا ہے تو پھر اس سے دور ہونےکا فرمان نامہ بھی جاری کر دیا جاتا ہے، اس وقت آپ معاشرے کا خصہ نہیں ہو؟ میں یہ کہتا ہوں جس دن آپ کو محبت کی درست معانوں میںسمجھ آگئی اس دن آپ کی زندگی زمین پر ہی جنت ہو جائےگی، جب ہمیں ہوئی ملتا ہے چار باتیں کرتا ہے ہم اس کو تھوڑا بہت جانتے ہیں ، ہمارے دل و ذہن میںایک ہی خیال ہوتا ہے ، "یار اے بڑا چنگا اے" دل کا تو بہت ہی صاف ہے! اس کی ادائیں سبحان اللہ۔ رات کو نیندوں میں وہ، کام میںدل نہیںلگ رہا، 2،3 ہفتے بعد آئی لو یو ہو جاتا ہے پھر چھ ماہ بعد آئی اور یو تو وہی ہوتے ہیں "لو" ہوا ہو جاتا ہے پھر اسی شحص کی باتیں اور دل وغیرہ جو 6 ماہ پہلے اچھا لگتا تھا بڑا لگنے لگے گا، یہ کاہے کی محبت ہے کوئی مجھے سمجھائے گا؟ ہمارے معاشرے میں محبت کی انتہا کیا ہے ؟ میں بتاتا ہوں شادی ، اگر شادی ہو جائے تو جی ہماری محبت کامیاب ہو گئی، ایک سال ہنسی خوشی بسر کریں گے پھر الزامات آئے گے ، تم اب پہلے جیسے نہیں رہے، تمہاری ادائیں تبدیل ہوگئی ہیں، لگتا ہے کوئی اور ملی گیا/گئی ہے! میری لگتا ہے اب کوئی ضرورت نہیںرہی! تم مجھے طلاق کیوں نہیںدےدیتے؟ اور اگر شادی نہیںہوئی لگتا ہے میں تمارے لیئے ٹایم پاس ہی تھا /تھی کوئی اور مل گئی/گیا ہے کیا؟ پھر لڑائی جھگڑے اور بعد میں سچے پیار کی تلاش ایک بار پھر سے لکھنے کو تو بہت کچھ ہے ابھی لیکن پھر کبھی سہی |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سب ما یا ہے۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() |
ہاں شائد ہم لوگ مٹیریلیسٹ ہو چکے ہیں ، ہمارے ضمیر مر چکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
جی کچھ اس سے بھی بڑھ چکا ہوا ہے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
کونسی محبت کی آپ بات کر رہی ھو وہ محبت جو اپنے ماں سے باپ سے یا پھر بہں بھائیوں سے یا وہ محبت جو آج کل کاروبار بنا ھوا ھے ہر ہفتے میں دو بار کی جاتی ھے زرا مجھے آپ کے سوال کی سمجھ نہٰیں آئی۔زرا تفصیل سے روشنی ڈال دیں تو میری ناقص عقل میں بھی بات آ جائے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا تو ہم ٹاپک کو تھوڑا زبیر صاحب کی نظر سے دیکھتے ہیں
تو جناب آپ کا خیال ھے کہ آج کل کی دنیا میں محبت نام کی کوئی چیز نہیں ھے بھائی لوگوں آپکا کیا خیال ہے کیا زبیر صاحب ٹھیک ہیں؟ کیا سچ میں محبت نام کی کوئی چیز دنیا میں نہیں ھے کیا انسان صرف ایک دوسرے کو آزما رہا ہے؟ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اشفاق بھائی آپ ہفتے میں کتنی مرتبہ محبت کرتے ہو دو یا تین؟
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہمارے معاشرے میں محبت کرنے کو غلط رنگ دیا جاتا ہے لیکن اگر محبت واقعی محبت ہے تو پھر اس جذبے کو معاشرے کی حدود و قیود کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور دلیری کا مظاہرہ کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ پاکستانی میں رہ رہی ہیں تو اس دلیری کا انجام کیا ہوتا ہے ۔ آپ کو بخوبی معلوم ہو گا۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| come, country, free, friends, germany, happiness, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, معاشرہ, اللہ, اجنبی, بھائی, جواب, جرم, حل, خدا, رشتے, زندگی, سال, عزت, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|