واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-08, 02:52 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

یہ وہ چوری نہیں اس کا مطلب ھے معصوم شرارتیں یا معصوم چالاکیاں جو آپ نے بچپن میں کی تھیں
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 02:56 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

میں اسکول کے زمانے میں کورس کی کتابوں میں کہانیوں کی کتابیں چھپا کر پڑھتی تھی اور پکڑی بھی جاتی تھی ایک دن میں نے امی سے پوچھا آپ کو کیسے پتا چل جاتا ھے امی نے جواب دیا کورس کی کتاب پڑھتے ھوئے تمہیں دو دو منٹ کے بعد بھوک پیاس لگ جاتی ھے جب پڑھتے ھوئے تمہیں ھوش نہیں ھوتا تو پتا چل جاتا ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (27-10-08), ابن جلال (27-10-08), عبدالقدوس (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 02:57 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

میں ایک دفعہ کبوتر چوری کرنے گیا تھا ۔۔پکڑا گیا۔۔۔لیکن پھر بچت ہوگی۔۔۔

||| Muhammad Khalil |||
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 02:59 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

ھمارے ناظم اعلیٰ کبوتر چور پتا چل گیا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 04:05 AM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

ہائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا بچپن
بچپن میں بہت چوری کی بہت سی وارداتیں کیں اور کئی بار پکڑے بھی گئے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 02:02 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

وارداتیں کی تھیں
بچے آپ ابھی بچے ھو آپ کا بچپن تو ابھی تک چل رھا ھے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 02:33 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

نانانانانا۔اچھے بچے چوری نہیں کرتے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 03:55 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
ھمارے ناظم اعلیٰ کبوتر چور پتا چل گیا
یہ بھی کسی کسی کا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 04:09 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

اقتباس:
وارداتیں کی تھیں
بچے آپ ابھی بچے ھو آپ کا بچپن تو ابھی تک چل رھا ھے
اقتباس:
نانانانانا۔اچھے بچے چوری نہیں کرتے۔
بچپن کیا پچپن سال تک ہوتا ہے ؟؟؟

اقتباس:
یہ بھی کسی کسی کا کام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہممممممم
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 07:25 PM   #10
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

نہیں کبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس ایک عادت ہے میری مجھے پلانٹس بہت اچھے لگتے ہیں
تو ان کے بیج یا شاخیں لے آتی ہوں میرا نہیں خیال کہ یہ چوری ہے
مگر مجھے غلط بھی لگتا ہے کہ بغیر پوچھے لے لینا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 07:26 PM   #11
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

اقتباس:
نہیں کبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بس ایک عادت ہے میری مجھے پلانٹس بہت اچھے لگتے ہیں
تو ان کے بیج یا شاخیں لے آتی ہوں میرا نہیں خیال کہ یہ چوری ہے
مگر مجھے غلط بھی لگتا ہے کہ بغیر پوچھے لے لینا
ہا ہا ہا ہا آپ بھی پکڑی گئی ، یہ بھی چوری کی ایک شکل ہی ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 08:18 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

صحیح بات ھے کبوترھر کوئ نہیں پکڑ سکتا ۔۔۔ وہ تو ایک منٹ میں اُڑ جاتا ھے آپ کے ھاتھ کیسے آگیا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 08:20 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

ھاں نہ زین بچپن پچپن میںبھی آتا ھے ویسے تم پچپن کے نہیں
ایک بچپن دنیا میں آنے کے بعد آتا ھے ایک دنیا سے جانے سے پہلے
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 08:25 PM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

اقتباس:
ھاں نہ زین بچپن پچپن میںبھی آتا ھے ویسے تم پچپن کے نہیں
صحیح کہا ایک بچپن پچپن میں بھی آتا ہے ۔

اقتباس:
ایک بچپن دنیا میں آنے کے بعد آتا ھے ایک دنیا سے جانے سے پہلے
دنیا میں آنے کے بعد کا بچپن کا تو پتہ ہے لیکن دنیا سے جانے کے بعد کا بچپن ؟؟؟؟؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 08:28 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,751
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا آپ نے کبھی چوری کی ھے ؟؟

ثوبیہ
مجھے بھی پلانٹس بہت اچھے لگتے ھیں کسی کے بھی گھر میں اگر کوئ اچھے پھول یا پودے ھوں دل کرتا ھے بیج یا شاخ مانگ لوں مگر شرم آتی ھے مانگتے ھوئے میں بھی ایک بار ایسے کیا تھا
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Haya 786 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (27-10-08)
جواب

Tags
com, کتابوں, پھول, چور, اعلیٰ, بچپن, جواب, دل, سال, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ کیا مسئلہ ہے؟؟ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 14 31-01-11 11:50 PM
کیا کورل ڈرا 15 میں بھی فوٹو شاپ کی طرح سلائسنگ کی جاسکتی ہے ؟؟ عبیداللہ عبید ویب ڈیزائینگ 4 14-11-10 09:01 PM
لینکس کے مختلف رنگ؟؟ عرفان حیدر لائینکس کارنر 3 03-07-10 04:28 AM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 04:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 07:35 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger