| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ میں بہت سے ایسے ہوں گے جنہوں نے شیر کو بہت نزدیک سے دیکھا ہوگا!!! ذرا بتائیے تو سہی کہ آپ نے شیر کو کیسا پایا؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے سرکس اور چڑیا گھر کے شیر کو دیکھا۔ بہت قریب سے زیادہ سے زیادہ 3 فٹ کے فاصلے سے۔
بہت زیادہ بدبودار اور لاچار دیکھا۔ جب طاقت بغیر اختیار کے ہو تو وہ باعث ترس بن جاتی ہے نہ کہ باعث افتحار۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے لال سوہانترہ پارک بہاولپور میں پہلی بار شیر کو پنجرے میں بند دیکھا! بے اختیاری کے شدید احساس میں مبتلا جنگل کا یہ بادشاہ دائمی اسیری کے دن رات جمائیاں لیتے گزارتا ہے اور کبھی کبھار پنجرے کی آہنی گیٹ پر پنجہ آزمائی کر کے اپنی بے چارگی اور بے بسی کا اظہار کرتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مطلب کہ کبھی شیر دیکھا ہے،
ارے بھئی روز صبح اٹھ کر آئنے میں دیکھتا ہوں۔ بڑا پیارا اور cuteسا شیر ہے، |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بڑے سے بڑا شیر بھی قید میں جا کے جورو کا غلام بن جاتا ہے۔ یقین نہیں آتا تو یہ تصویر دیکھیے۔
فوٹو ٹیک بھائی اس تصویر میں آپکے لیے بھی نصیحت ہے۔ ابھی آپ آزاد ہو ابھی بھی سوچ لو وقت ہے ۔ ہا ہا ہا Last edited by ابو عمار; 03-01-08 at 08:53 PM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اپ نمبر لے گئے ہو۔ اپ فوٹو گیلری والی آفر پر غور کریں۔ بہت سارے لوگوں کا بھلا ہو گا۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ لوگ فوٹو گیلری انسٹال کرلیں۔ مجھے بس یہ بتا دیں کہ مجھے کیا کرنا ہوگا۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب سرمد بھائی آپ کا نام تو فوٹو ورلڈ ہونا چاہئیے!
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
جی میں آج انسٹا ل کرتا ہوں فوٹو گیلری
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں اتنا شیر سے نہیں ڈرا تھا جتنا آپ کی اس بات سے ڈر گیا ہوں ویسے جس انداز سے آپ مجھے سمجھا رہے ہیں اس سے اندازا ہوتا ہے کے آپ بھی شیر ہو لیکن پیچرے میں ہو ہی ہی ی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (15-12-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے ڈرنے کوئی ضرورت نہیں ہے۔ پہلے امی کی سنتے تھے، اب بیگم کی سننا۔ پہلے اگر ابا کی مار پڑتی تھی تو اب بیلن کی پڑے گی۔ پہلے گھر دیر سے آنے پر ابا کو جواب دینا پڑتا تھا تو اب بیگم کو جواب دینا۔ دوستوں کے ساتھ گھومنے پھرنے پر پہلے ابا بگڑتے تھے تو اب وہ ایسا نہیں کریں گے، بیگم کے گرد جو گھومو گے؛)۔ ویسے شادی کے بعد بیگم کسی بھی قسم کی کمی نہیں ہونے دے گی، سب کی جگہ لے لے گی۔
(یار یہ سب مزاق ہے، برا مت منانا میرے بھائی) |
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (12-04-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() |
تقریبا روز ہی دیکھتا ہو شیر کو ، ٹی وی میں ،،،،،
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا اچھا آپ کی طرف مزاق بتا کر کرتے ہیں کیا ہی ہی ہی جناب میں برا نہیں مانتا کیون کہ برا مانے کے لیے دماغ ہونا چاہے لیکن میرے پاس ؟؟؟؟؟؟ ہی ہی ہی آپ کو پرشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے |
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,155
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مذاق غم اور اُداسی کےلئے تریاق کا کام کرتا ہے۔ ہنسی مزاق ایسا ہونا چاہئیے جس سے دوسرے بُرا نہ منائیں! جاری رکھئیے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, کیسی, ٹیک, پڑا, پارک, قید, لوگ, لاھور, نواز شریف, چاچا, مگر, میں۔, آج, اللہ, بھائی, تھے۔, تصویر, جواب, رات, سفاری, عبدالقدوس, عدنان, غم, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:03 AM |