واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-07, 01:27 PM   #1
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

کچھ لوگ کہتے ہیں جب بھی بات کرو تو محبت کے بارے میں کرو۔ کیا باقی سب کام چھوڑ کر صرف محبت کے پیچھے پڑ جانا چاہئے یا فرصت کے اوقات میں محبت سے لظف اندوز ہونا چاہئے؟
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 01:41 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,154
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کچھ لوگ کہتے ہیں جب بھی بات کرو تو محبت کے بارے میں کرو۔ کیا باقی سب کام چھوڑ کر صرف محبت کے پیچھے پڑ جانا چاہئے یا فرصت کے اوقات میں محبت سے لظف اندوز ہونا چاہئے؟
وہ کہتے ہیں ناں کہ کسی بھی چیز کی زیدتی اچھی نہیں ہوتی ۔ تو اسی طرح جب ہم ہروقت محبت کے بارے میں بولتے رہیں گے تو سننے والا یہ کہے گا کہ لگتا ہیکہ یہ بندہ پاگل ہے ہروقت ایک ہی بات ۔
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 05:10 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
کچھ لوگ کہتے ہیں جب بھی بات کرو تو محبت کے بارے میں کرو۔ کیا باقی سب کام چھوڑ کر صرف محبت کے پیچھے پڑ جانا چاہئے یا فرصت کے اوقات میں محبت سے لظف اندوز ہونا چاہئے؟
چھوڑ دے ساری دنیا کسی کے لیے
یہ مناسب نہیں آدمی کے لیے

پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں
پیار سب کچھ نہیں آدمی کے لیے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (05-10-07)
پرانا 26-09-07, 05:41 PM   #4
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

نہیں ایسی بات نہیں ھے محبت کے ساتھ باقی بھی سارے کام ہونے چاہیے
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-10-07, 10:12 AM   #5
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
وہ کہتے ہیں ناں کہ کسی بھی چیز کی زیدتی اچھی نہیں ہوتی ۔ تو اسی طرح جب ہم ہروقت محبت کے بارے میں بولتے رہیں گے تو سننے والا یہ کہے گا کہ لگتا ہیکہ یہ بندہ پاگل ہے ہروقت ایک ہی بات ۔
بہت زبر دست ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-08, 02:13 PM   #6
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,125
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کچھ لوگ کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ashfaq Ahmed مراسلہ دیکھیں
نہیں ایسی بات نہیں ھے محبت کے ساتھ باقی بھی سارے کام ہونے چاہیے
جی ہاں! صرف محبت کے بھوت کو سر پہ سوار نہیں کرنا چاہئے بلکہ اس جزبے کے ساتھ دنیا کا ہر کام کرنا چاہئے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, لوگ, محبت, آدمی, جواب, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger