واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-08-07, 09:04 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ہو

کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ہو

اسلامُ علیکم

عزیز دوستوں ایک نیا ٹاپک شروع کر رہی ہوں اِس میں آپ مجھے بتائے گئے کہ آپ کی زندگی میں وہ ایسی کونسی چیز ھے جو آپ کو خدا کی طرف سے تحفہ لگتی ھے جیسے کہ میرے لیے میرے دوست خدا کا سب سے بڑا تحفہ ھے
اُمید کرتی ہوں کہ آپ سب کو ٹاپک پسند آئے گا اور آپ میرا ساتھ دئے گئے

بہت شکریہ
مہک آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مہک کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 09:14 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبر دست ہے جناب،

مجھے لگتا ہے کہ اللہ نے مجھ میں تخلیقی صلاحیتیں، مینجمنٹ اور ایک اچھے انسان کی کوالٹیز گفٹ کیں ہیں،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 10:56 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے دوست اللہ کی طرف سے تحفہ ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 27-08-07, 11:12 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور چاچا جمال؟
وہ تو اللہ کا خاص گفٹ ہے
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (20-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 03:41 AM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں وہ تو ہے ہی اللہ کا خاص تحفہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 02:06 PM   #6
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری زندگی اللہ کی طرف سے سب سے بڑا تحفہ ہے۔ اس کے علاوہ میرے پیارے پیارے اور بہت ہی مخلص دوست ہیں جو میرے لئے اللہ کی طرف سے خاص تحفہ ہیں۔ یہ ملک میرے لئے ایک تحفہ ہے اگر میں اس ملک میں پیدا نہ ہوتا تو آج میں یا عیسائی ہوتا، یہودی یا ہندو ہوتا! یہ میری بڑی خوش نصیبی ہے کہ میں آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی امت میں سے ہوں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 02:44 PM   #7
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا بیٹا 'عمار' ، الحمدللہ
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 03:00 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ جو یقینا خدا نہیں ، اُس کا سب سے بڑا تحفہ اِسلام ہے اور اُس میں سے بھی خاص یہ کہ اللہ اپنے دِین کی وہ سمجھ عطا فرما دے جو کِسی مسلمان کو کسی اونچ نیچ اور کم یا زیادتی کے بغیر اللہ اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع فرمان بننے میں مدد دے
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 03:05 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 39
کمائي: 291
شکریہ: 5
14 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم۔

ًیں عادل صاحب کی بات سے سو فیصد اتفاق کروں گا کہ اللہ تعالٰی نے ہم کو مسلمان بنا کراپنے خصوصی کرم و فضل سے نوازا ہے۔ اللہ تعالٰی نے ہم سب کو دین اسلام کا جو تحفہ دیا ہے اگر ساری ذندگی ہم سجدے میں گزار کر اسکا شکریہ ادا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ وہ غفور و رحیم ہے اور اس نے ہم پر بہت رحم کیا جو ایک مسلمان گھر میں پیدا کیا اور پیارے رسول صلی اللہ الیہ وآلہ وصلم کا امتی پیدا کیا۔ یہی اللہ تعالٰی کا سب سے بڑا تحفہ ہے۔
بلال عباسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بلال عباسی کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 04:56 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
مہک's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مراسلات: 136
کمائي: 442
شکریہ: 35
56 مراسلہ میں 79 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائیوں اللہ تعالٰی نے ہمیں دین اسلام کا جو تحفہ دیا ھے اُس کا شکریہ تو ہم دن رات سجدے میں رہ کر بھی ادا نہیں کر سکتے اس لیے ٹاپک کو دوبارہ دنیاوی زندگی میں لاتے ہیں سہیل اور عباسی بھائی ہم اللہ کہ بہت شکرگزار ہیں کہ ہم مسلمان کی اولاد ہیں اور ایک کتاب کو ماننے والے ہیں اب آپ بتا ئے کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ ھو
مہک آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مہک کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 28-08-07, 09:44 PM   #11
Senior Member
 
چاند's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام و علیکم!
ویسے تو اللہ تعالی نے ھمیں زندگی میں بہت سے تحفوں سے نوازا ھے۔ بلکہ انسان کی زندگی میں ھر چیز خدا کی طرف سے ایک تحفہ ھے۔۔ خوشی بھی تحفہ ھے غم بھی تحفہ ھے۔۔ سکھ بھی تحفہ ھے اور دکھ بھی تحفہ ھے۔۔۔ دوست بھی تحفہ ھے اور دشمن بھی تحفہ ھے۔۔۔
لیکن جہاں تک میرا نقطہ نظر یہ ھے کہ انسان کی زندگی میں سب سے بڑا تحفہ موت ھے۔۔۔ اگر موت نہ ھو تو انسان کی زندگی بے معنی ھو جائے اُسے کسی چیز میں کوئی attraction نظر نہ آئے۔۔۔ یہ موت ھی ھے جو زندگی کو اھم بناتی ھے۔۔۔۔ میرے خیال سے موت انسان کی زندگی میں قدرت کا بہت بڑا تحفہ ھے۔۔۔
چاند آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چاند کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 29-08-07, 06:12 AM   #12
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مہک مراسلہ دیکھیں
میرے بھائیوں اللہ تعالٰی نے ہمیں دین اسلام کا جو تحفہ دیا ھے اُس کا شکریہ تو ہم دن رات سجدے میں رہ کر بھی ادا نہیں کر سکتے اس لیے ٹاپک کو دوبارہ دنیاوی زندگی میں لاتے ہیں سہیل اور عباسی بھائی ہم اللہ کہ بہت شکرگزار ہیں کہ ہم مسلمان کی اولاد ہیں اور ایک کتاب کو ماننے والے ہیں اب آپ بتا ئے کوئی ایسی چیز جو خدا کی طرف سے تحفہ ھو
جب اللہ کی طرف سے تحفوں کی بات کریں گی تو ہمارے لئے ہر چیز اللہ کی طرف سے تحفہ ہے! پیدائش سے لے کر موت تک! اللہ نے ہمیں زندگی دی، کھانے پینے کےلئے ہزاروں نعمتیں دیں! بلکہ پوری دنیا اور اس میں موجود ہر چیز انسان کے لئے بنائی! جب ہم اللہ کے تحفوں کی درجہ بندی کرنا شروع کریں گے تو یہ مشکل ہو جائے گا کس تحفے کو پہلا نمبر دیں!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (23-10-10), عروج (20-10-10)
پرانا 20-10-10, 10:16 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام اورپاکستان تحفہ نہیں احسان ھیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ شعروں کی آمد ، بیٹے۔۔۔۔۔ اللہ کا تحفہ ھیں۔ کیا میں اس قابل تھی؟
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 23-10-10, 12:37 AM   #14
Senior Member
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,741
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن کا باوصف بے شمار گناہوں کے یاد رہنا................عقیدہ و منہج اہلسنت کی کسی حد تک تفہیم..............
والدین کی اچھی تربیت...........اسلام اور مسلمانوں کے لیے تڑپ............

میں واقعی اس قابل نہیں ہوں جو میرے رب نے مجھے عطا کیا ہے اور کیے ہی چلا جا رہا ہے.

فللہ الحمد و المنۃ لہ
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (23-10-10)
پرانا 23-10-10, 01:00 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,939
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری اہلیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی بہت ساری خاص باتوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ۔۔۔۔
دوسری عورتوں کو میں نے دیکھا ہے عموما ناراض ہو کر گھر کے کام کاج تک ‌چھو‎ڑ کے بیٹھ جاتیں ہیں۔۔۔ جبکہ میری اہلیہ ناراض ہو کر گھر بھر کے کام خاموشی سے کرنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔ جو کہ عام حالات میں پینڈنگ میں پزے ہوتے ہیں۔۔۔۔ ان کاموں کے ہونے سے پتہ ‌چلتا ہے۔۔۔ محترمہ ‏آج ناراض ہیں۔۔۔ ان کی ایسی ہی عادتوں نے زندگی ‏آسان کر دی ہے۔۔۔میری اہلیہ تحفہ بھی نعمت بھی۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
ہے۔, ہندو, پیارے, پسند, قابل, قرآن, چاچا, نظر, موت, آمد, آج, اورپاکستان, اللہ, انسان, احسان, اسلام, تحفہ, خوش, خدا, خصوصی, دوست, رات, زندگی, عزیز, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں ایسی محبت کرتا ہوں - تم کیسی محبت کرتی ہو wajee شعر و شاعری 10 24-02-11 01:08 PM
اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی یاسر عمران مرزا شعبہ طب 26 15-12-10 09:25 PM
شر اب چیز ہی ایسی ہے"۔۔۔ جاویداسد خبریں 1 15-10-10 06:20 PM
شراب چیز ہی ایسی ہے۔۔۔ جاویداسد خبریں 0 01-09-10 09:08 PM
ایسی چیز bahi دلچسپ اور عجیب 2 09-09-08 12:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger