| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کراچی کے رہنے والوں اور اہل پاکستان کے لیئے ایک خوشخبری ہے، وہ یہ کے 14 اگست 2009 کو کراچی میں نیٹی جیٹی کے مقام پر پورٹ گراﺅنڈ ریزورٹ اینڈ انٹرٹینمنٹ کمپلکس نامی یشیاءکے سب سے بڑے بیچ ریسٹورنٹ کا افتتاح ہونے والا ہے۔
کراچی پورٹ ٹرسٹ، کراچی سٹی گورنمٹ اور Grand Leisure Corporation نامی ایک غیر ملکی کمپنی اور پاکستان کے عارفین گروپ کے تعاون سے بننے والے یہ پروجیکٹ کافی عرصے سے تعطل کا شکار تھا۔ مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہونے کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کار اور پارٹنر ملکی حالات اور بدامنی کی وجہ سے اس منصوبے پر ہچکچاٹ کا شکار تھے مگر کراچی کے ناظم جناب مصطفی کمال صاحب کی ذاتی کوششوں کی وجہ سے یہ منصوبہ اب کامیابی سے اپنی تکمیل کے مراحل طے کررہا ہے۔ اس منصوبے کے لیئے زمین کراچی پورٹ ٹرسٹ نے مہیا کی ہے جو اس منصوبے سے کرائے کی مد میں خطیر حاصل کرے گا۔ اس منصوبے کے انفرا اسٹرکچر پر تقریبا 1 ارب روپے کی خطیر رقم خرچ کی جا رہی ہے ، دیگر اخراجات اس کے علاوہ ہوں گے۔ Newwork نامی ایک فرم چین کے فنی ماہرین کی مدد سے اس منصوبے کو ایک انتہائی خوبصورت اور جدید دور کی سہولتوں سے آراستہ ریسٹورنٹ بنانے کے لیئے کوشاں ہے۔ اس منصوے میں شامل فوڈ اسٹریٹ پر دنیا بھر اور پاکستان کے مشہور کھانے کی صنعت سے وابستہ ادارے اپنی اپنی برانچز کھولیں گے۔ اس بات کی پوری کوشش کی گئی ہے کے یہاں پرآٓنے والے شہریوں کی جانی اور مالی حفاظت کا فول پروف نظام بنایا جائے۔ بہتے ہوئے پانی پر بننے والایہ منصوبہ 10 ایکٹر یعنی تقریبا چالیس ہزار اسکوئر فٹ پر محیط ہوگا، اور یہ پورے ایشیاء میں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا ہوگا۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کے وہ اس منصوبے کو کامیابی سے ہمکنار کرے اور یہ منصوبہ اپنی مقررہ تاریخ پر عوام کے لیئے کھول دیا جائے، آمین ثم آمین۔ ذیل میں اِس منصوبے کی چند تصاویر دی جا ری ہیں، اُمید ہےآپ لوگوں کی بھی پسندآئیں گی۔ شکریہ، شاہد علی صدیقی پہلے اس منصوبے کی موجودہ شکل اور اس متعلقہ چند تصاویر!!! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیجیئے اب اِس منصوبے کی تکمیل کے بعد کے چند مناظر، اُمید ہےآپ لوگوں کی بھی پسندآئیں گے۔
شکریہ، شاہد علی صدیقی ۔ |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لیجیئے اب اِس منصوبے کی تکمیل کے بعد کے چند اور مناظر، اُمید ہےآپ لوگوں کی بھی پسندآئیں گے۔
شکریہ، آپ سب کی رائے کا منتظر! شاہد علی صدیقی ۔ |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-04-09), فخر بٹ (16-06-11), فرحان دانش (01-09-10), کنعان (16-06-11), وسیم (27-04-09), نورالدین (01-09-10), منتظمین (26-04-09), محمدخلیل (02-09-10), محمدعمر (01-09-10), مرزا عامر (01-09-10), yashaka (26-04-09), Zullu230 (29-04-09), ام غزل (29-04-09), ابن جلال (26-04-09), اسد لطیف (27-04-09), رانا امر (26-04-09), شاہ جی 90 (01-09-10), شبنم (07-04-11), طارق راحیل (02-09-10), عبدالقدوس (16-06-11) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس پوسٹکے ناظرین سے التماس ہے کے ایک نظر یہاں بھی ڈال لیں۔
کراچی کے اِک شہر ہے عالم میں بے مثال! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حالات کا رخ بہت بھیانک ہے زندگی میں پہلی مرتبہ خوف کا سامنا ہے
اللہ پاکستان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کراچی میں ہونے والی یہ بڑی بڑی تبدیلیاںکسی آنے والے طوفان کا پیش خیمہ (میرے منہ میںخاک) نہ ہوں!!!
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی شئیرنگ ہے ،
اور شاہد بھائی اللہ مالک ہے ! جو ہوتا ہے اللہ کی طرف سے اس میں کچھ نہ کچھ بھلا ہی ہوتا ہے۔ اللہ پاکستان کو تاقیامت قائمم و دائم رکھے۔ آمین ثم آمین۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی خوبصورت شئیرنگ ہے۔ جناح ٹرمینل کے بعد یہ پروجیکٹ بہت ہی خوبصورت ہے۔ شکریہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فنی, فروخت, کمال, کراچی, پیش, پاکستان, چین, نظر, موجودہ, منصوبہ, آدمی, اپنے, اللہ, امریکہ, بھائی, تصاویر, خدمت, دل, دعا, رات, زندگی, سال, علی, صنعت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| گھوسٹ بنانا اور ریسٹور کرنا | محمدعمر | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 38 | 27-08-11 08:28 PM |
| ریسٹورینٹ دیکھیے وہ بھی پانی میں | روشنی | گپ شپ | 5 | 30-01-11 07:28 PM |
| ہمارا تیار کردہ سینڈوچ پکانے والے کی جان بھی لے سکتا ہے۔ لبنانی ریسٹورنٹ | وجدان | خبریں | 3 | 13-10-10 05:35 PM |
| ٹوائلٹ ریسٹورنٹ کا قیام | جاویداسد | دلچسپ اور عجیب | 4 | 15-07-10 10:31 AM |
| ایسٹورل اوپن ٹینس: راجر فیڈررکا کامیابی کے ساتھ آغاز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:25 AM |