واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

ڈاکٹر اور محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-01-10, 05:39 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈاکٹر اور محبت

ڈاکٹر اور محبت

مجھے بھی دوسروں کو دیکھ کر محبت کرنے کا بھوت سوار ہوا ۔ چونکہ میں اس فیلڈ میں اناڑی تھی اس لیے اس پر عمل درآمد کرنے کے لیے کافی سوچ بچارکرنی پڑی ۔
سب سے پہلے میں نے سوچا کیوں نہ انسانیت سے محبت کی جائے ۔ لیکن فوراً ہی مجھے اپنے گھر والوں کا خیال آیا ۔ جنھوں نے مجھے اتنی محنت سے ڈاکٹر بنایا ۔ اس محبت سے تو میں ان کے لیے کچھ نہیں کرسکوں گی ۔
پھر میں نے سوچاکسی لڑکے سے محبت کی جائے ۔ لیکن فوراً میرے ضمیر نے ملامت کی ، میں حقوق نسواں کی علمبردار ۔ ایسا کیسے کرسکتی ہوں ۔
پھر کافی سوچ بچار کے بعد میرے دل نے یہ فیصلہ کیا کہ
پڑھائی سے محبت کی جائے
یہ سوچتے ہی پہلا خیال anatomy کی طرف گیا ۔ یہ خیال آتے ہی میرےذہن میں ڈیڈ باڈیس اور
skull کا خیال آیا ۔ جس محبت میں اتنے ڈراؤنے خیالات آئیں اس سے محبت نہیں کی جاسکتی ہے
محبت تو ایک خوبصورت جذبہ ہے اس میں خیالات بھی خوبصورت چیزوں کا آنا چاہیے ۔
میں نے سوچا کہ محبت اناٹومی سے کیسے ہوسکتی ہے
پھر physiology کا خیال آیا ۔ یہ خیال آتے ہی آنکھوں کے سامنے gyton گھومنے لگی ۔ اور اس کا تو خیال آتے ہی چکر آنے لگتے ہیں اور سوچا کہ اس سے محبت کیسے کی جاسکتی ہے ۔
پھر pathology کے بارے میں سوچا کہ اس سے محبت کی جائے ۔
پیتھالوجی میں تو ہر چیز کا آخر موت پر ہوتا ہے ۔
میری محبت کا اتنا ٹریجک اینڈ ۔ نہیں یہ نہیں ہوسکتا ۔
پھر pharmacology کے بارے میں سوچا ۔
فارمہ کو تو میں نے ہمیشہ کن انکھیوں سے ہی دیکھا ۔ جس کو غور سے دیکھنے کی ہی ہمت نہیں اس سے محبت کیسے کی جاسکتی ہے ۔
میں نے سوچا نا بابا نا یہ پڑھائی سے محبت اپنے بس کی بات نہیں ۔
آخرکار میرے دل و دماغ نے ایک فیصلہ کیا جس پر میں خوشی سے اچھل پڑی
کہ میں اپنے پروفیشن سے محبت کروں
پیسہ کا پیسہ محبت کی محبت

نوٹ ؛ یہ تحریر میں نے اس وقت لکھی تھی جب میں کالج میں پڑھتی تھی ۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), ھارون اعظم (05-02-10), یاسر عمران مرزا (19-01-10), یحیٰی (19-01-10), منتظمین (19-01-10), مرزا عامر (05-10-10), ابو عمار (19-01-10), راجہ اکرام (19-01-10), عامرشہزاد (20-01-10), عدنان دانی (04-02-10), غلام مجتبی جان (04-02-10)
پرانا 19-01-10, 08:59 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

موضوع اچھا ہے، مواد بھی ٹھیک ہے۔ اس میں تخلیقی عنصر بھی ہے۔ اور یہ کالج دور کی تحریر ہے اگر اس کے بعد کوشش جاری رکھی ہوتی تو اب تک کافی بہتری آ جانی تھی۔
انداز البتہ تحریر والا نہیں ہے۔ اس پر اگر تھوڑی محنت کر کے اس کو پیراگراف کی شکل میں مربوط کر کے لکھا جائے تو بہترین فن پارہ بن سکتا ہے۔
اس میں تو لگتا ہے کہ ایک خیال ذہن میں تھا اور جان چھڑانے کے انداز میں کاغذ پر اتار دیا گیا ہے۔

اور کالج کے دور میں لکھی گئی اس تحریر میں آپ نے تمام ہی ممکنہ فیلڈز کو تو ریجیکٹ کر دیا پھر آپ فورا پروفیشن تک کیسے پہنچ گئیں؟
اور کیا پروفیشن اختیار کیا اس پر بھی اگر کچھ لکھا ہوتا اور ایک مناسب اختتامیہ پیراگراف ہوتا تو میرے خیال میں بہتر تھا۔

باقی آراء تو ماہرین ہی دیں گے

سحر بہنا آپ میں صلاحیت ہے لیکن وہ صلاحیت آپ کی توجہ سے محروم ہے۔ کوشش کریں اور اس کو وقت دیں۔
آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا

والسلام
آپکا بھائی
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), منتظمین (19-01-10), سحر (19-01-10), طاھر (20-01-10), عامرشہزاد (20-01-10), عدنان دانی (04-02-10), غلام مجتبی جان (04-02-10)
پرانا 19-01-10, 09:49 PM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب اس وقت کہ حساب سے
جاری رکھیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 10:10 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
موضوع اچھا ہے، مواد بھی ٹھیک ہے۔ اس میں تخلیقی عنصر بھی ہے۔ اور یہ کالج دور کی تحریر ہے اگر اس کے بعد کوشش جاری رکھی ہوتی تو اب تک کافی بہتری آ جانی تھی۔
انداز البتہ تحریر والا نہیں ہے۔ اس پر اگر تھوڑی محنت کر کے اس کو پیراگراف کی شکل میں مربوط کر کے لکھا جائے تو بہترین فن پارہ بن سکتا ہے۔
اس میں تو لگتا ہے کہ ایک خیال ذہن میں تھا اور جان چھڑانے کے انداز میں کاغذ پر اتار دیا گیا ہے۔

اور کالج کے دور میں لکھی گئی اس تحریر میں آپ نے تمام ہی ممکنہ فیلڈز کو تو ریجیکٹ کر دیا پھر آپ فورا پروفیشن تک کیسے پہنچ گئیں؟
اور کیا پروفیشن اختیار کیا اس پر بھی اگر کچھ لکھا ہوتا اور ایک مناسب اختتامیہ پیراگراف ہوتا تو میرے خیال میں بہتر تھا۔

باقی آراء تو ماہرین ہی دیں گے

سحر بہنا آپ میں صلاحیت ہے لیکن وہ صلاحیت آپ کی توجہ سے محروم ہے۔ کوشش کریں اور اس کو وقت دیں۔
آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا

والسلام
آپکا بھائی
راجہ اکرام
راجہ بھائی
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی تفصیل سے تجزیہ کیا
یہ میری کالج لائف کی کہانی ہے ، جب دماغ میں یہی سبجیکٹس گھوم رہے ہوتے ہیں
اور اپنے پروفیشن کے بارے میں اس لیے نہیں لکھا کہ کہ سب کو معلوم ہی ہے کہ میں ڈینٹل سرجن ہوں ، اور ڈینٹسٹری میں جتنا پیسہ ہے شائد ہی کسی اور فیلڈ میں ہے ۔
یہ مضامین تو میری پرانی ڈائری میں بند تھے جو اب میں پاک نیٹ پر لکھ کر اپنا پرانا وقت یاد کرلیتی ہوں ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), راجہ اکرام (19-01-10), عامرشہزاد (20-01-10)
پرانا 19-01-10, 10:13 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرورق کے لیے تجویز کرتا ہوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-01-10), راجہ اکرام (19-01-10)
پرانا 04-02-10, 01:56 PM   #6
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 01:57 PM   #7

پرانا 04-02-10, 11:19 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کا کوئی ثانی نہیں ۔ لیکن یہ ضروری نہیں
کہ لڑکا اور لڑکی محبت کرے ،محبت ہر چیز کے ساتھ
ہوسکتی ہے۔۔

یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز
جس کو بھولے وہ سدا یاد آیا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:19 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محبت کا کوئی ثانی نہیں ۔ لیکن یہ ضروری نہیں
کہ لڑکا اور لڑکی محبت کرے ،محبت ہر چیز کے ساتھ
ہوسکتی ہے۔۔

یہ محبت بھی ہے کیا روگ فراز
جس کو بھولے وہ سدا یاد آیا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
anatomy, فیصلہ, ہوتا, ہوسکتا, کالج, گھر, پہلے, پڑی, وقت, چاہیے, موت, محبت, اپنے, اتنی, اتنا, بس, تحریر, جائے, دیکھ, دیکھا, دل, سوچ, سامنے, علمبردار, غور

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger