واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


چہرے پر دانے ہیں۔۔کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-02-09, 09:17 AM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,960
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default چہرے پر دانے ہیں۔۔کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔!

چہرے پر دانے ہیں۔۔کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔!

کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔!

میرے ایک دوست کے چہرے پر دانے اور بلیک نشان ہیں اور آنکھوں کے گرد بلیک سرکل بھی ہیں
کیا کسی کو معلوم ہے اسکا حل۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ برائے میربانی،
وہ حل بتائیں جس سے یہ پرابلم حل ہو جائے۔۔
اور حل بھی ایسا ہو جسکو آسانی سے کیا جا سکے
چہرے کی تصاویر میں نے اٹیچ کر دی ہیں۔۔۔

آپ سب کا ایڈوانس میں ہی شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
Attached Images
   
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-09, 09:28 AM   #2
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: چہرے پر دانے ہیں۔۔کیا کوئی مدد کرے گا۔۔۔!

کسی سکن سپیشلسٹ کو دکھائیں اور پراپر علاج کروائیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-01-11, 09:13 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خون کی کمی دور کریں اسکے لیے فیفول کیپسول کھائیں۔ چہرہ صاف رکھیں، اسکے لیے پانچوں نمازوں کے وضو کے وقت تین بار بیسن سے چہرہ دھوئیں۔ نماز چہرے کا نور ھے۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 07:03 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,461
کمائي: 21,794
شکریہ: 770
1,037 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سہاگہ سے ہر دوسرے دن سر کے بالوں کو دھوئے۔

چہرے پر ویزلین یا دوسری چکنی کریمیں وغیرہ نہ لگائے۔

اوپر ایک بہن نے بیسن کے استعمال کا جو مشورہ دیا ہے وہ بھی بہتر ہے لیکن اگر ہلدی کی گانٹھ پتھر پر لیموں کے ساتھ گھس کر چہرے پر ملیں تو ان شاء اللہ اچھے اثرات جلد دیکھنے میں آتے ہیں۔شروع میں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دانے بڑھ رہے ہیں لیکن ایک ہفتہ بعد افاقہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

لڑکی ہو تو کسی گائنی ڈاکٹر سے رابطہ کرے۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-11, 07:40 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے ساتھ کچھ عرصہ پہلے دانوں کا مسلہ تھا، کافی ٹوٹکے آزمائے لیکن کام نہیں‌کیا کسی نے۔ پھر میں نے سکن سپشلسٹ کو دکھایا تو اسے نے بتایا یہ ہارمون کا مسلہ ہے۔
اس نے دوائی دی
ایک ہفتے میں دانے، پمپل وغیرہ بننا بند اور بعد میں نشان جاتے جاتے کچھ عرصہ لگا ، قریبا 4،5 مہینے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-01-11, 04:02 AM   #6
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت لوگوں کو ملتانی مٹی لگاتے دیکھا ہے ۔ جس نے تمام کریموں سے بہتر نتائج دئیے ۔ اب ان کے دانے نہیں بنتے ۔ اور نشان بھی نہیں رہے ۔
اکثر کاسمیٹک کی دوکانوں میں یہ کریم کی صورت میں ملتانی مٹی کے نام سے دستیاب ہے ۔
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا

بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-11, 03:55 PM   #7
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر خرم مشیر سے رابطہ کریں ،یہ اس طرح کے نسخے استعمال نہ کریں تو بہتر ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-11, 10:44 AM   #8
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ڈاکٹر خرم مشیر سے رابطہ کریں
ڈاکٹر صاحب کا اگر اتہ پتہ مل جائے تو بہت سوں کا بھلا ہو گا ۔
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, کیپسول, کمی, ھے۔, پانچوں, یا, وقت, وضو, چہرہ, چہرے, نمازوں, معلوم, اللہ, اسکے, بیسن, بار, تین, تصاویر, جلد, خون, دور, دوست, رکھیں،, علاج, صاف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger