| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,765
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
?? کیا آپ پہلے سے یہ جانتے ہیں ؟؟ بزنس ڈاٹ کام اس وقت دنیا کا سب سے مہنگا ترین ڈومین ہے جو 7.5 ملین ڈالر میں فروخت ہوا سب سے پہلا انٹر نیٹ ویب سائٹ ایڈریس symbolic،com ہے جو 15 مارچ 1985 کو رجسٹر ہوا ایک مرتبہ چھینکنے پر ایک سیکنڈ کے لئے آپ کا دل دھڑکنا بند ہو جاتا ہے البرٹ آئن اسٹائن نے زندگی میں کبھی موزوں کا استعمال نہیں کیا تقریبا ہر انسان اپنی پوری زندگی میں اپنے سونے کے دوران آٹھ مکڑیاں کھا جاتا ہے لال بیگ اپنا سر کٹنے کے بعد بھی 9 دن تک زندہ رہ سکتا ہے لائٹر کی ایجاد ماچس سے بھی پہلے کی ہے ایک جدید خلائی جہاز کو زمین کے قریب ترین ستارے تک پہنچنے کے لئے 70 ہزار سال کا کا عرصہ درکار ہوگا بچوں کی نشو نما موسم بہار میں زیادہ تیزی سے ہوتی ہے پیدائش کے وقت انسان کی 350 ہڈیاں ہوتی ہیں اور جوانی تک پہنچنے پر صرف 206 رہ جاتی ہیں اسکی وجہ یہ ہے کے بہت ساری ہڈیاں آپس میں جڑ جاتی ہیں بچے دن میں 400 مرتبہ ہنستے ہیں اور بڑے صرف 15 مرتبہ ![]() ناریل دنیا کا سب سے بڑا بیج ( seed ) ہے جسم کا سب سے مضبوط پٹھا (muscle) زبان ہوتی ہے بلو وہیل کے دل کا سائز ایک چھوٹی گاڑی کے برابر ہوتا ہے "typewriter" کی بورڈ کے حروف کی ایک ہی لائن سے لکھا جانے والا سب سے بڑا لفظ ہے زمین کا وزن 6500 ملین ملین ملین ٹن ہے خلا میں خلاباز رو نہیں سکتا کیونکہ وہاں کشش ثقل نہیں ہوتی دنیا میں کل 6800 زبانیں بولی جاتی ہیں دنیا کے تمام بر اعظم جس حرُف سے شروع ہوتے ہیں اسی حرُف پر ختم ہوتے ہیں مچھر وہ جانور ہے جس نے دنیا کے دوسرے جانوروں کے مقابلے میں سب سے زیادہ انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا دنیا کی مختصر ترین جنگ برطانیہ اور زنزبار( zanzibar ) کے درمیان ہوئی جس کا دورانیہ 38 منٹ تھا مئی میں پیدا ہونے والے بچوں کا وزن باقی مہینوں میں پیدہ ہونے والے بچوں سے 200 گرام زیادہ ہوتا ہے سب سے زیادہ ملازمین رکھنے ادارہ انڈین ریلوے ہے جس کے ملازمین کی تعداد 1.6 ملین سے بھی زیادہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
فیصل بھائی - معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ ! امید ہے کہ آپ روز اس مراسلے میں کچھ نہ کچھ اضافہ کرتے جائیں گے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-06-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی معلومات مہیا کرنے پر میں آپکا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,765
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مکڑی جیسی چیز کسی سے بھی ہضم نہیں ہوتی
![]() ![]() یہ لنک دیکھیں WikiAnswers - How many spiders does the average man eat in a lifetime |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (14-06-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن فیصل بھائی مجھے یہ صیح نہیں لگ رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آج تک بغیر بجلی کے تو پتانہیں کتنے مچھر کھالیے ہونگے |
|
|
|
|
| سحر کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (14-06-09) |
|
|
#10 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 37
کمائي: 544
شکریہ: 8
19 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
افریقہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,668
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|