| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() پیارے پاک نیٹ بہنو اور بھائیو چلو آج الو کو الو بنائیں سموسے کھلائیں پکوڑے کھلائیں کیونکہ آج انکی سالگرہ ہے تو سب مل کر کہیں۔ الو بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک مبارک ہو۔ اب تو بڑے ہو جاؤ۔ 31 سال کے ہو گئےہو ۔یہ الو پنا چھوڑ دو۔ نام بدل لو تو سب زور سے بولو۔مل کر بولو الو بھائی نام بدل لو۔
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | Atia jamali (30-11-08), فیصل ناصر (28-11-08), یاسر عمران مرزا (28-11-10), چیتا چالباز (01-12-08), الو (01-12-08), ابن جلال (28-11-08), حسن مغل (27-11-08), رضی (26-06-09), عبدالقدوس (01-12-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہرحال الو بھائی کو بہت بہت مبارک باد ان کی زندگی کا ایک قیمتی سال کم ہونے پر۔
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مھترم الو !
سالگرہ بہت بہت مبارکباد ہو اقتباس:
|
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | الو (01-12-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
مقبول
|
آہ ہ ہ ہ ہ۔ ارے بھایئواور بہنو بہت بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا کہ جس دن کو میں خود بھول جاتا ہوں آپ نے یاد دلایا۔ اور ہاں یہ میری زندگی کی سب سے شاندار اور ناقابل فراموش سالگرہ رہی اس حوالے سے کہ آپ لوگوں نے وقعی سب سے اچھے انداز میں مجھے مبارکباد دی ہے۔ جہاں تک آپ لوگوں کی یہ بات کہ اب الو کو بڑا ہو جانا چاہیے، تو الو بے شک سو سال کا ہو جائے بالاخر رہے گا الو کا الو ہی۔ اس دفعہ کی سالگرہ کو میرے لئے یادگار بنانے کا بہت بہت شکریہ۔
اور آخر میں ، میں آپ سے معذرت بھی کرنا چاہتا ہوں کہ اتنے دن آپ لوگوں سے دور بھی رہا، مگر آپ لوگوں نے مجھے یاد رکھا۔ سب بہن بھایئوں کا ایک دفعہ پھر سے بہت مشکور ہوں۔ بس دعائوں میں یاد رکھیں۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,400
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 480 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلیں کوئی بات نہیں۔ جس خاندان سے آپ جیسی بہن کا تعلق ہو اسکے ممبر بننے میں کوئی اعتراض نہیں۔
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,734
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ميرى طرف سے بھى مبارك باد قبول كريں , خدا آپ كو صحت و سلامتى كے ساتھ ساتھ ڈھیر سارى کامیابیاں دیں
|
|
|
|
| Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا | الو (01-12-08) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
|
مجھے سمجھ نہیں آتا کس کس کا شکریہ ادا کروں اور کیسے ادا کروں۔ آپ کی مبارکبادیں اور نیک جذبات نے مجھے واقعی مغلوب کر دیا ہے۔ میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مجھے اس قدر پیار ملے گا اس فورم سے۔ تمام بہنو اور بھائیو کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ میں نے کبھی بھی خود سے اپنی سالگرہ نہیں منائی، لیکن میری بیگم صاحبہ جب سے میری زندگی میں آئی ہیں، وہ دو دفعہ میری سالگرہ منا چکی ہیں، لیکن یہ تو رہی گھر کی بات، گھر سے باہر
un-expectedly جو محبت آپ لوگو ں نے ابھی تک دی ہے، وہ میرے لئے ناقابل فراموش ہے۔ تمام بہنو اور بھائیو جہاں تک تعلق ہے میرے نام کا، تو میں فی الحال اپنے الو پنے میں بہت خوش ہوں اور یہ نام میری کاوشوں کا عکاس بھی ہے، اور یہی میری زندگی بھی۔ الو چونکہ راتوں کو جاگتا ہے، سو وہ میں بھی ہوں۔ اک دور تھا جب صرف عاشق اور الو راتوں کو جاگا کرتے تھے، اب دور حاضر میں عشق اور عاشق اپنی موت مر چکے ہیں اور ان کی جگہ سافٹ وئیر انجینئرز نے لے لی ہے اور یہی میرا پیشہ اور کاروبار ہے، سو میں ایک مصدقہ الو ہوں۔ میں اپنے مکمل ہوش و حواس میں بغیر کسی کے جبر کہ اس بات کا علان کرتا ہوں کہ مجھے اس فورم پر ہمیشہ الو کے نام سے لکھا اور پکارا جائے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے الو کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Ok Dear Brother
No tension Just be Happy for ever.
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الّو بھائی آپ کی بات سمجھ آگئی
آج سے آپ مکمل الّو ہو ![]() ویسے تو رات بھر میں بھی جاگتا ہی رہتا ہوں سوچ رہا ہوں اپنا نام ایک اور الّو رکھ لوں
Last edited by فیصل ناصر; 02-12-08 at 12:49 AM. وجہ: spelling mistake |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (11-12-08) |
![]() |
| Tags |
| color, happy, فورم, پیارے, پاک, مکمل, موت, محبت, معذرت, آج, بھائی, جواب, حسن, خوش, خدا, دل, رات, زندگی, سافٹ, سالگرہ, شاندار, عشق, صاحبہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|