واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-08, 12:16 PM   #1
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

اس تھریڈ میں صرف ایسے سوال کئے جانیں گے جو نہایت مشکل ہوں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), نقوی145 (23-01-09), مرزا عامر (05-07-10), ام طلحہ (24-11-08), طارق راحیل (01-03-09)
پرانا 17-11-08, 12:24 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

پوچھیں کیا پوچھنا ہے؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (05-07-10)
پرانا 17-11-08, 02:38 PM   #3
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,614
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
پوچھیں کیا پوچھنا ہے؟
آپ کون ہیں‌ ؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 17-11-08, 03:31 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

میاں جی یہ کیا سوال ہوا
چلیں پتہ چل ہی جائے گا
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 03:38 PM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,614
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
میاں جی یہ کیا سوال ہوا
چلیں پتہ چل ہی جائے گا
بھائی جی آپ ہی نے کہا تھا کہ پوچھیں تو میں نے پوچھ لیا آپ نے کوئی شرط تو نہیں لگائی تھی کہ کیا پوچھنا ہے اور کیا نہیں بلکہ پوچھنا بھی مشکل سوال تھا اس لئے میں نے یہی پوچھ لیا
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (17-11-08)
پرانا 17-11-08, 04:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

میاں صاحب میں نے 52 فیصد اسکا جواب دے دیا
ڈھونڈنا آپکا کام ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-11-08, 05:21 PM   #7
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

یہ سوال کس کام کا کہ کون ہیں یہ دیکھیں کہ کیا کرتے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), نقوی145 (23-01-09), ام طلحہ (24-11-08)
پرانا 18-11-08, 01:39 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

ہممممممممممممممم یہاں مشکل سوال پوچھنے ہیں نا تو میں پوچھتا ہوں

بتائیں آسمان پر کتنے ستارے ہیں ؟؟؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (19-11-08), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 03:16 AM   #9
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

جتنے آپکے تمام دوستوں کے سسر کے بال ہیں اتنے ہی ستارے ہیں آسمان پر
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), چیتا چالباز (01-12-08), نقوی145 (23-01-09), ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 04:06 AM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

میرا تو کوئی بھی دوست نہیں‌ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 05:18 AM   #11
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

چلو پھر جتنے سمندر کے پانی کے قطرے ہیں اتنے ہی آسمان پر ستارے ہیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 05:29 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

میں نے کبھی سمندر دیکھا ہی نہیں
َِ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (18-11-08)
پرانا 18-11-08, 06:17 AM   #13
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

مگر آپ نے ریت کے ذروں کو تو دیکھا ہو گا
وہ نہیں تو
درختوں کے پتوں کو تو دیکھا ہوگا
اور اگر وہ بھی نہیں تو پھر
کتابوں کے حرفوں کو تو دیکھا ہو گا
اور اگر وہ بھی نہیں تو پھر
عاشقوں کی خواہش وصل کی شدتوں کو تو ضرور دیکھا ہی ہو گا
اگر وہ بھی نہیں تو
جوانی کی آرزوؤں اور امنگوں کو تو دیکھا ہو گا
اور اگر وہ بھی نہیں تو
سیاستدانوں کے گناہوں کو تو دیکھا ہی ہے آپ نے آخر آپ صحافی ہیں آپ بس پھر اتنے ہی ستارے ہیں آسمان میں ۔

Last edited by nsa47; 18-11-08 at 06:30 AM.
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
arshad khan (21-11-08), mmkg12 (09-06-09), چیتا چالباز (01-12-08), نقوی145 (23-01-09), معظم (18-11-08), ام طلحہ (18-11-08), ابن جلال (19-11-08), احمدنواز (05-07-10), تفسیر حیدر (24-11-08)
پرانا 18-11-08, 09:15 AM   #14
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
جتنے آپکے تمام دوستوں کے سسر کے بال ہیں اتنے ہی ستارے ہیں آسمان پر
اور اگر تمام دوستوں کے سسر ہوں ہی نہ یعنی وہ غیر شادی شدہ ہوں تو؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (19-11-08), تفسیر حیدر (24-11-08)
پرانا 18-11-08, 05:50 PM   #15
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,092
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں

سر لکھا تھا خیر اگر شادی شدہ نہیں ہیں تو اگلا جواب پڑھ لیں ۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
mmkg12 (09-06-09), نقوی145 (23-01-09), ام طلحہ (24-11-08)
جواب

Tags
brain, color, فورم, پولیس, لوگ, انعام, بھائی, جواب, دیکھو, دوست, دل, درست, سفر, ستارے, شعر, صحیح, صحافی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راجہ اکرام شعر و شاعری 15 29-10-10 04:06 PM
محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔ مشال خان احمد فراز 6 28-02-09 09:59 PM
کراچی کے نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی،وزیر اعظم عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 10:48 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:25 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger