واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پہیلی اور بجھارت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-08, 02:05 AM   #1
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پہیلی اور بجھارت

پہیلی اور بجھارت

یہ نیا سلسلہ ہے
اس میں پہیلی یا پیچیدہ بجھارتیں پوچھی جائیں گی۔
تا کہ ذہانت کو آزمایا جائے۔
پہلی پہیلی
ایک گھر میں تین دوست رہتے ہیں 1-اندھا 2-بہرا 3-گونگا
بہرے نے اندھے کی مرغی چرا لی گونگا دیکھ رہا تھا اب گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے nsa47 کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (29-10-08), طارق راحیل (10-01-09)
پرانا 27-10-08, 05:04 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

مرغی کی آواز نکال کر بتائے گا( ہا ہا ہا ہا ہا)
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 27-10-08, 07:18 AM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,801
کمائي: 2,339,062
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

یہ علاقہ فورم انتظامیہ کے لیے مخصوص ہے اس لیے آپ کا مضمون منتقل کیا جا رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 27-10-08, 08:21 AM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

کہاں منتقل کیا ہے؟
یہ تو بتا دیں۔
اور یہ مخصوص کیوں ہے؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 09:11 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,801
کمائي: 2,339,062
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اس کو گپ شپ میں منتقل کردیا ہے محترمہ یہ پہلے زہانت آزمائیں میں تھا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 27-10-08, 12:24 PM   #6
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

لیکن میرا موضوع تو ذہانت کی آزمائش تھا اسے یہیں ہونا چاھیے گپ شپ میں کیوں؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 01:27 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,801
کمائي: 2,339,062
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

ذہانت آزمائیں سیکشن صرف انتظامیہ کے لیے مخصوص ہے مطلب عام رکن وہاں پر مضمون شروع کرنے کا مجاز نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (29-10-08)
پرانا 27-10-08, 01:34 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اسنے یہ بھی تو دیکھا ہو گا کہ اسنے مرغی کہاں چھپائی ہے۔اسے اسکے پاس لے جائے گا تاکہ وہ اپنی مرغی کی آواز خود ہی پہچان لے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), ابن جلال (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 07:26 PM   #9
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Cookoo مراسلہ دیکھیں
اسنے یہ بھی تو دیکھا ہو گا کہ اسنے مرغی کہاں چھپائی ہے۔اسے اسکے پاس لے جائے گا تاکہ وہ اپنی مرغی کی آواز خود ہی پہچان لے۔
اس نے چوری کرتے دیکھا ہے چھپاتے ہوئے نہیں اور مرغی کی آواز آپ ہی پہچان لو تو بڑی بات ہے۔ عام آدمی تو مشکل ہے یہ مہارت رکھتا ہو۔

ابھی تک کسی نے صحیح جواب نہیں دیا ہے۔
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-10-08, 07:32 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اقتباس:
اس نے چوری کرتے دیکھا ہے چھپاتے ہوئے نہیں اور مرغی کی آواز آپ ہی پہچان لو تو بڑی بات ہے۔ عام آدمی تو مشکل ہے یہ مہارت رکھتا ہو۔

ابھی تک کسی نے صحیح جواب نہیں دیا ہے۔
ہم غریبوں کو کچھ آتا ہی کچھ نہیں‌اس لیے صحیح جواب نہیں دیا۔
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
nsa47 (27-10-08)
پرانا 28-10-08, 03:36 PM   #11
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

ایک گھر میں تین دوست رہتے ہیں 1-اندھا 2-بہرا 3-گونگا
بہرے نے اندھے کی مرغی چرا لی گونگا دیکھ رہا تھا اب گونگا اندھے کو کیسے بتائے گا؟
ابھی تک کوئی جواب نہین دے سکا۔
کسی میں دم نہیں کیا؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 04:48 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,801
کمائي: 2,339,062
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

جی انجمن میں‌کسی کی دُم نہیں الکمونیا کا پتا نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-10-08, 05:05 PM   #13
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

دَم اور دُم میں فرق ہوتا ہے سرکار
اب کیا عرض کروں آپ سے

عبدالقدوس جی یہ بتائین ایوارڈ شو کیس کو کیسے لایا جاتا ہے میرے 3 ایوارڈ ہیں کیا کروں؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 05:14 PM   #14
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اگر کوئی اور اس کو پڑھے وہی بتا دے ایوارڈ شو کیس کا کیا سیسٹم ہے؟
عبدالقدوس جی تو اپنی جادوگری میں مصروف ہو گئے ہونگے
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (29-10-08)
پرانا 28-10-08, 06:58 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,801
کمائي: 2,339,062
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہیلی اور بجھارت

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : nsa47 مراسلہ دیکھیں
دَم اور دُم میں فرق ہوتا ہے سرکار
اب کیا عرض کروں آپ سے

عبدالقدوس جی یہ بتائین ایوارڈ شو کیس کو کیسے لایا جاتا ہے میرے 3 ایوارڈ ہیں کیا کروں؟
جو آپ کے ایوارڈ ہیں وہ نہیں چلتے یہاں ایوارڈز کے لیے محنت کرنا پڑتی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (29-10-08), ابن جلال (29-10-08)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پہچان, پوسٹ, پاکستان, منتقل, ماں, آدمی, اللہ, انتظامیہ, انعام, بھائی, تلاش, جواب, خبر, دوست, سال, شام, عورت, عبدالقدوس, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger