| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پکڑو پکڑو میاں شاہد آن لائن ہیں
جلدی کرو بھاگنے نہ پائیں۔ چپکے سے آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ ان سے پوچھیں کیوں ناراض ہو گئے کہ ہم انکے دلچسپ مراسلوں سے محروم ہو گئے۔ کیا الکمونیا میں انقلاب آگیا یا پھر آپ نے الکمونیا چھوڑ دیا؟ جلدی بتائیں شاہد بھائی ہم منتظر ہیں۔ اور ہاں تھکے ہوئے انٹر نیٹ والی بات میں پہلے بھی پڑھ چکی ہوں۔ بہانہ قابل قبول نہیں ہے۔ اگر آپ آنا چاہیں تو کوئی رکاوٹ نہیں روک سکتی۔ جلدی سے ہمیں مطمئن کریں ورنہ یہ تھریڈ تھانہ منتقل کردوں گی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|