واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-07, 04:38 AM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں

پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں

ڈئیر ممبرز،

آپ سب نے اس فورم پر اپنے پسند کے ممبر کے متعلق اچھے موڈ میں تبصرہ کرنا ہے

اور ہاں

غصہ نئیں ہونے کا،
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-09-07, 04:40 AM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پسند کے ممبر پر پسندیدہ تبصرہ کریں

سب سے پہلے میں،

مجھے تو اپنے منتظمین بھائی، " را " کے ایجنٹ لگتے ہیں، نہ نام نہ پہچان،

چپ کر کے سارے پاکستان کے لوگوں کے خیالات پڑھ پڑھ کر رپورٹس پیچھے بھیج رہے ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 06:55 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

It's better not to know about him

زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 07:44 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لیکن میرے بارے میں تو جانتی ہیں‌نا،
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 08:20 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

جی آپکوتوجانتی ہوں بلکہ سب کو جان چکی ہوں
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-01-11, 08:38 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے آج تک میں نہیں جان سکا اپ کیا جانے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 08:39 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ کے سبھی ممبرز میری پسند کے ہیں اور مجھے سب سے پیار ہے اور ماشاء اللہ سبھی اچھے ہیں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-04-11), عبدالقدوس (21-01-11), عروج (21-01-11)
پرانا 20-01-11, 08:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی
۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
عبدالقدوس (21-01-11), عبداللہ آدم (21-01-11)
پرانا 21-01-11, 09:20 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے آج تک میں نہیں جان سکا اپ کیا جانے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 09:20 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے یار کمال ہے یہ 4 سال بعد کہاں سے نکال لائے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-11, 09:53 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پسند؟

مجھے پسند تو سبھی آئے کیونکہ پوچھے بنا پوچھے راستہ دکھادیا گیا۔ مزے کی بات بتاؤں غصہ یا مزاق نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں منجمنٹ کرنے والی ٹیم کو کچھ کہنا ھو تو منتظمین کہہ کرکہہ دی جاتی ھے ۔ سو مجھے اپنے لیے علیحدہ فورم کی درخواست کرنا تھی۔ مَیں نے تحریر یوں لکھی'' منتظمین سے درخواست ھے کہ مجھے بھی علیحدہ فورم دیا جائے۔'' اب میری شاعری کی بھرمار دیکھ کر کسی ممبر نے بھی میرے لیے الگ فورم کی بات کی تو راجہ اکرام کا جواب بھی پڑھیں'' الگ فورم کی درخواست منتظمین کو دی جا چکی ھے'' مَیں حیران کہ انتظامیہ ھی کسی اور کی بات کیؤں کر رھی ھے۔ بھئی منتظمین آپ سب ھی تو ھیں؟ بعد میں کسی صاحب یا صاحبہ کا نام منتظمین ھونے کا علم ھؤا تو حیران ھوئی کہ کوئی اور نام نہیں ملا؟ پھر خوب ھنسی۔۔۔۔ اب بھی جب زیادہ سنجیدہ ھؤں تو وھی دھاگہ نکال کر بوریت دور بھگا لیتی ھوں ۔: آج بھی دعائیں دیتی ھوں آپ سب کے تعاون پرd
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (04-04-11), محمدخلیل (21-01-11), محمدعدنان (21-01-11)
پرانا 04-04-11, 08:43 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 8,482
کمائي: 264,266
شکریہ: 397
5,336 مراسلہ میں 12,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســـــلامُ علیکم

کسی ایک پر تبصرہ نہیں کروں۔ تقریباً سبھی اچھے ہیں اورقابلِ احترام و محبت ہیں۔
زارا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 10:42 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,631
کمائي: 42,148
شکریہ: 4,389
2,591 مراسلہ میں 5,555 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
مجھے پسند تو سبھی آئے کیونکہ پوچھے بنا پوچھے راستہ دکھادیا گیا۔ مزے کی بات بتاؤں غصہ یا مزاق نہیں کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اردو میں منجمنٹ کرنے والی ٹیم کو کچھ کہنا ھو تو منتظمین کہہ کرکہہ دی جاتی ھے ۔ سو مجھے اپنے لیے علیحدہ فورم کی درخواست کرنا تھی۔ مَیں نے تحریر یوں لکھی'' منتظمین سے درخواست ھے کہ مجھے بھی علیحدہ فورم دیا جائے۔'' اب میری شاعری کی بھرمار دیکھ کر کسی ممبر نے بھی میرے لیے الگ فورم کی بات کی تو راجہ اکرام کا جواب بھی پڑھیں'' الگ فورم کی درخواست منتظمین کو دی جا چکی ھے'' مَیں حیران کہ انتظامیہ ھی کسی اور کی بات کیؤں کر رھی ھے۔ بھئی منتظمین آپ سب ھی تو ھیں؟ بعد میں کسی صاحب یا صاحبہ کا نام منتظمین ھونے کا علم ھؤا تو حیران ھوئی کہ کوئی اور نام نہیں ملا؟ پھر خوب ھنسی۔۔۔۔ اب بھی جب زیادہ سنجیدہ ھؤں تو وھی دھاگہ نکال کر بوریت دور بھگا لیتی ھوں ۔: آج بھی دعائیں دیتی ھوں آپ سب کے تعاون پرd
کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

میں بھی یہی دمجھ رہا تھا ابھی تک۔۔۔۔
یقین نہیں آرہا

ہیں کون یہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-11, 10:43 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 3,631
کمائي: 42,148
شکریہ: 4,389
2,591 مراسلہ میں 5,555 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھایہ جی پسند کا میمبر گصہ کر گیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-04-11, 10:57 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,700
شکریہ: 22,625
4,760 مراسلہ میں 13,854 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں کرتا یار............... میری گارنٹی ہے.

میں حاضر ہوں...............بھلے مجھ سے ہی بسم اللہ کر لو
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (04-04-11)
جواب

Tags
images, quote, فورم, کہاں, کمال, پیار, پاک, پاکستان, پسند, پسندیدہ, لیکن, چکی, نیٹ, ممبرز, ماشاء, آج, اللہ, السلام, اچھے, بلکہ, جان, جانے, سکا, سال, سبھی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہت ہی عرصے بعد کوئی گانا پسند آیا ہے سنیں محمدخلیل گپ شپ 4 15-01-11 12:24 PM
میرے پسندیدہ اشعار میں سے چند ایک راجہ اکرام شعر و شاعری 10 05-01-11 06:00 PM
کیا اس کو انتہا پسندی نہیں کہہ سکتے؟ ھارون اعظم خبریں 27 03-09-10 01:32 AM
شدت پسندی کی آڑ میں arshad khan عمومی بحث 1 14-04-09 09:26 PM
پسند کے ممبر سے پسندیدہ سوال کریں، مسٹر رائٹ گپ شپ 63 14-09-07 09:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger