واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پاک نیٹ !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-09, 04:05 AM   #1
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ !

پاک نیٹ !

پاک نیٹ عجیب لت ( اسکے علاوہ کوئی اور لفظ میرے ذہن میں نہیں آرہا جو میرا مفہوم بیان کر پائے ) ہے
کئی مرتبہ اس پر لکھنے کی کوشش کی لیکن کبھی وضاحت نہیں کرپایا
آج ایک بلاگ پڑھ رہا تھا تو اس کا ایک اقتباس مجھے اپنی feelings سے بہت نزدیک لگا
کچھ ترمیم اور تدوین کے ساتھ آپ بھی دیکھیں
اقتباس:
ایک دفعہ انسان اس وائرس کا شکار ہو جائے تو کوئی مدافعتی نظام اس کا توڑ نہیں کر سکتا۔۔اس وائرس کی ویکسین ابھی ایجاد نہیں ہوئی شاید۔۔۔

آپ واقعی ایک مصدقہ ممبر ہیں اگر۔۔

۔۔۔۔رات کو سونے سے پہلے اور صبح اٹھنے کے بعد اپنی تھریڈ ہٹس دیکھتے ہیں اور ان میں کمی یا اضافہ آپ کے بقیہ دن کے موڈ کا تعین کرتا ہو۔

۔۔۔۔رات سونے سےپہلے آخری اور صبح اٹھنے کے بعد پہلی سوچ فورم کے ‘نئے جوابات’ کے بارے میں ہو۔

۔۔۔۔ آپ حقیقی زندگی میں دوستوں سے ملنے ملانے کی نسبت اپنے فورم کے دوستوں کے تھریڈز پر باقاعدگی سے جانے کو زیادہ اہم گردانتے ہوں۔

۔۔۔۔ اور آپ کے گھر والوں کو کسی بھی قسم کی یاد دہانی کرانے کے لئے آپ کےلئے فورم پر میسیج چھوڑنا پڑتا ہو۔۔۔(یہ کچھ زیادہ ہی مبالغہ ہو گیا شاید۔۔۔)

ابھی میرے ذہن میں مزید نادر خیالات آ رہے ہیں لیکن اس وقت کافی دیر ہو گئی اس لئے انہی پر اکتفا کرتے ہیں

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), پاکستانی (18-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام طلحہ (29-09-09), ام غزل (22-05-09), احمد نذیر (02-09-11), باسط (01-02-10), رانا امر (21-05-09), رضی (20-05-09), سحر (18-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09), طارق راحیل (19-05-09)
پرانا 18-05-09, 08:57 AM   #2
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بلکل ایسا ہی ہے
کیوں‌ کہ مجھے اس وقت ناشتے کے لیئے آوازیں‌ دی جا رہی ہیں‌ اور میں‌ یہ جواب لکھ رہا ہوں
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (22-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 18-05-09, 10:50 AM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,499
کمائي: 53,688
شکریہ: 8,629
2,591 مراسلہ میں 6,402 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ حقیقت پر مبنی ہے۔ ہر ایک کی زندگی کا حصہ " پاکستان کے فورمز "
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (22-05-09), رضی (20-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 18-05-09, 11:00 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری بیوی کے ساتھ لڑائی میں اکثر اوقات پاک۔نیٹ کا بھی حصہ ہوتا ہے ویسے تو ہمیں لڑنے کے لیے کوئی بہانہ بھی نہیں چاہیے ہوتا ہے
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), پاکستانی (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (22-05-09), احمد نذیر (02-09-11), رضی (20-05-09), سحر (18-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09), عبداللہ حیدر (21-05-09)
پرانا 18-05-09, 01:35 PM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے موٹا بھائی
اور یہ بات حقیقت ہے کہ میرا بہت قریبی دوست مون اکچر میرے پاس آتا ہے اور جب بھی آیا دیکھا کہ میں پاک نیٹ پر ہوں اور انتظار کر کر کے کہتا ہے کہ شاہ جی اس نے کچھ نہیں دینا آپ کو کیا سارا دن اسی میں لگے رہتے ہو
اور موٹا بھائی جب بھی میں آفس جاتا ہوں جا کر پہلا کام سگریٹ لگانا پھر yahoo آن کرنا اسکے فوری بعد پاک نیٹ اور پھر میل بکس اور پھر میلز کا جواب دیتے دیتے دن پاک نیٹ پر گزر جاتا ہے اور یقین جانو کہ آج نیٹ کیفے میں آن لائن ہوں یہ چسکا لگ گیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (18-05-09), Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), رانا امر (21-05-09), رضی (20-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 18-05-09, 06:52 PM   #6
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ویسے تو ہمیں لڑنے کے لیے کوئی بہانہ بھی نہیں چاہیے ہوتا ہے
جب لڑنے کے لئے بہانہ نا چاہئے ہو تو یہ اک دوجے سے شدید محبت کی نشانی ہوتی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (22-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 18-05-09, 07:46 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
بہت اچھے موٹا بھائی
اور یہ بات حقیقت ہے کہ میرا بہت قریبی دوست مون اکچر میرے پاس آتا ہے اور جب بھی آیا دیکھا کہ میں پاک نیٹ پر ہوں اور انتظار کر کر کے کہتا ہے کہ شاہ جی اس نے کچھ نہیں دینا آپ کو کیا سارا دن اسی میں لگے رہتے ہو
اور موٹا بھائی جب بھی میں آفس جاتا ہوں جا کر پہلا کام سگریٹ لگانا پھر yahoo آن کرنا اسکے فوری بعد پاک نیٹ اور پھر میل بکس اور پھر میلز کا جواب دیتے دیتے دن پاک نیٹ پر گزر جاتا ہے اور یقین جانو کہ آج نیٹ کیفے میں آن لائن ہوں یہ چسکا لگ گیا ہے
سگریٹ نوشی صحت کے لیے مضر ہے
وزارتِ صحت
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام غزل (22-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 18-05-09, 09:49 PM   #8
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ فیصل بھائی !

اچھا مضمون چنا ہے اور شاید بڑا حساس بھی بیگمات کے حوالے سے

ابھی آفس سے آیا ہوں اور آج کی ایکٹیوٹی چیک کررہا ہوں کہ پاک نیٹ پر نئی تازی کیا ہے بیگم بھی پریشان ہے کہ آفس سے آتے ہی کیا کام شروع ہوجاتاہے

ویسے گھریلو جھگڑے کروانے کےلیئے پاک نیٹ منتظمین کی اچھی کاوش ہے
ویسے آپس کی بات ہے جو دوسروں کے لیئے گڑھا کھودتا ہے خود اس میں گر جاتا ہے - ابھی اوپر کہا گیا ہے

خیر مذاق اپنی جگہ لیکن پاک نیٹ ایک اچھی اور تعمیری تفریح ہے -

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (19-05-09), منتظمین (18-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (18-05-09), ام طلحہ (29-09-09), ام غزل (22-05-09), سحر (20-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 20-05-09, 04:21 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی بالکل ٹھیک بات ہے میں یونیورسٹی میں نیٹ آن کرتے ہی تین براؤزر کھولتا ہوں ایک میل چیک کرنے کے کئے دوسرا پاک نیٹ اور تیسرا متعلقہ کام کے لئے اور میرے دوست جب بھی دیکھتے ہیں میں پاک نیٹ کو دیکھ رہا ہوتا ہوں اکثر تو یہ ہوتا ہے کہ میں پاک نیٹ میں گم ھوتا ہوں اور میرا دوست مجھے آ کر بتاتا ہے کہ کلاس کا وقت ھو گیا ہے ایک تو دفعہ تو میری کلاس بھی مس ھو گئی تھی آخری دفعہ تو میرا پرچہ بھی رہ جاتا اگر میرا دوست مجھے آکر نہ بتاتا تو

ابھی بھی گھر والے کھانے کے لئے آوازیں دے دے کر تھک گئے ہیں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (22-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09)
پرانا 20-05-09, 05:05 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,673
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,300 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا تعلق ان بیویوں میں سے ہے جو اپنے شوہر سے لڑ لڑ کر تھک گئی اور اب خود پاک نیٹ کی ایڈکٹ ہوگئی ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-05-09), منتظمین (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (22-05-09), احمد نذیر (02-09-11), باسط (01-02-10), رضی (21-05-09), شاہ جی 90 (14-09-09), عبداللہ حیدر (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 05:22 PM   #11
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے

نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نوائے ادب کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09)
پرانا 20-05-09, 08:13 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نوائے ادب مراسلہ دیکھیں
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے جھوٹ ہے سب جھوٹ ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-05-09, 08:24 PM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

shah ji
and
nwa-e-adab

you both finsh

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نوائے ادب (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ایس اے نقوی (20-05-09), ام غزل (22-05-09), باسط (01-02-10), رضی (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 09:41 PM   #14
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں

shah ji
and
nwa-e-adab

you both finsh

موٹا بھائی I LOVE U YAAR
ہر میں نے کون سا پنگا لیا ہے میں تو ڈرپوک بندہ ہوں آپ سے پنگا لے کر پھر کوئی نیا تھریڈ بنوانا ہے اپنا میں نے
موٹا بھائی یقین کریں آپ سے پیار ہے اور اس بات پر ایک بات یاد آگئی
کہ دنیا میں صرف دو لوگ ہی مقدر والے ہوتے ہیں
ایک وہ جنکو سچا پیار ملتا ہے

اور

اور

دوسرا وہ

جس کا خربوزہ میٹھا نکلتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (20-05-09), پاکستانی (21-05-09), نوائے ادب (21-05-09), منتظمین (21-05-09), Zullu230 (22-05-09), ام غزل (22-05-09), احمد نذیر (02-09-11), رضی (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 20-05-09, 10:14 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,775
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,001 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چپٹا اور بڑے سکے والا دیکھ لیا کریں شاہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (22-05-09), رضی (21-05-09), سحر (21-05-09)
جواب

Tags
adab, color, green, فورم, فورمز, کمپیوٹر, کراچی, پاک, پاکستان, ویب, وائرس, چین, مکمل, محبت, آج, انسان, امتحان, بھائی, ترمیم, خواتین, خوش, دل, زندگی, صبح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger