واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

پاکستان فائنل ہار گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-09-07, 09:11 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down پاکستان فائنل ہار گیا

پاکستان فائنل ہار گیا

اسلام علیکم۔
امید ہے کہ سب کرکت کے چلبلے اور شوقین خواتین و حضرات اس موضوع میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں گے۔تو جناب پاکستان کی ٹیم ایک سنسنی خیز مقابلے کہ بعد فائنل میچ ہار گئی آپ کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی کے بارے میں کیا رائے ہے۔اور آپکا اگر کسی کو اس ہار کا قصور وار سمجھتے ہیں تو وہ کون ہے۔۔۔۔۔شکریہ

ویسے میری ذاتی رائے یہ ہے کہ یونس خان نے پاکستانی ٹیم کی ہار میں اہم کردار ادا کیا۔

شکریہ

والسلام علیکم
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 24-09-07 at 09:15 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شبنم (27-02-11)
پرانا 24-09-07, 10:32 PM   #2
Senior Member
 
Ashfaq Ahmed's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Gujrat
عمر: 26
مراسلات: 692
کمائي: 2,778
شکریہ: 21
155 مراسلہ میں 231 بارشکریہ ادا کیا گیا
Ashfaq Ahmed کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

i think pakistan boht achi fight kar k hara hai
humain afsoos to hai but itni achi fight kar ka harny pe koi ziada afsoos ni hwa
aur is haar main younas khan ne boht ihm kirdar ada kia hai
younas khan aisa player hai jo century b score kar jae to phr b hum us pe khush ni hoon gy
younas to one day k b player ni hai wo test ka player hai
aur inhoo ne usy 20 20 main khilaya hwa tha
Ashfaq Ahmed آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 01:42 AM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

عدنان بھائی ، میں نے تو تازہ خبر کے ضمن میں لکھ دی تھی۔ اور آپ نے میری "جیو" کے خصوصی نمائندے بننے کی خواہش کو موقع پر ہی کیں کر دیا۔ خیر،

چونکہ آپ نے یہ تھریڈ "گپ شپ" میں شروع کر دی ہے تو ادھر سنجیدہ بات کی مجھ سے توقع نہ رکھیں اور میر ی کسی بات پر برا بھی نہیں منانا آپ نے۔

مجھے کرکٹ سے بزات خود کوئی شوق نہیں مگر آج چونکہ میچ دلچسپ تھا تو آخری دس، پندرہ منٹ دیکھا اور کافی مزہ بھی آیا،

جہاں تک رائے کا تعلق ہے تو میچ کے آخر میں جس صاحب نے بلے سے چھکے(ریکٹ) کا کام لیا تھا یعنی بلے کو دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر پیچھے کی طرف کھیل کا انوکھا کارنامہ سر انجام دیا تھا، (مجھے ان کا نام تو نہیں آتا)
میرے خیال سے اس ذمہ داری کے مظاہرے کے انعام کے سلسے میں ان کے پیچھے اسی گراونڈ میں کوئی نسلی سا خونخوار قسم کا ہیوی ڈیوٹی کتا چھوڑنا چاہے تا کہ آئندہ افاقہ رہےاور ان کی دوڑ کا نظارہ ساری قوم کو دکھائیں۔
اور جب بھی کبھی اس قسم کے کھیل کا دوبارہ ارادہ یا شوق فرمانے لگیں تو ان کی آنکھوں کے سامنے فلیش بیک چلنا شروع ہو جائے۔ اور وہ اپنی سات نسلوں کو اس کتے کی سات نسلوں کا بتا کر جائیں کہ انکی کیا کیا کوالٹیز اور سائڈ افیکٹس ہیں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 08:31 AM   #4
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

tnx for ur comments Mr.Right but i,m Pakistani

Last edited by پاکستانی; 25-09-07 at 03:11 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 10:01 AM   #5
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

پاکستان بھارت سے ہار گیا اس کا گرچہ افسوس تو بہت ہے لیکن پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی پہلے سے کافی بہتر ہے۔ میں اس میچ کی ہار کا ذمہ دار صرف اور صرف یونس خان کو گردانتی ہوں۔

اور جیسا کہ محترم مسٹر رائیٹ نے فرمایا کہ جن صاحب نے وکٹیں چھوڑ کر پیچھے کی طرف شارٹ کھیلا انہوں نے غلط کیا تو بھائی میرے بات یہ ہیکہ وہ بندہ میچ کو کہاں سے کہاں لے آیا جس کی توقع ہی نہیں کی جاسکتی تھی اور اگر یہی بندہ میچ جتوا دیتا تو آپ لوگوں نے اس کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردینا تھا لیکن بدقسمتی اور پریشر میں آکر اس نے وہ شارٹ کھیلا جس کی وجہ سے پاکستان میچ ہار گیا۔

لیکن مجھے پاکستان کی اس ہار کا کوئی دکھ نہیں ہے۔

اور اگر میرا بس چلے تو میں یونس خان پر ہمیشہ ہمیشہ کےلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دوں۔

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگے تو i am sorry
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کشورناہید کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (25-09-07)
پرانا 25-09-07, 10:57 AM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

world cup say to sahi ha na
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 11:13 AM   #7
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 629
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

جی بالکل اس سے تو کافی بہتر ہے
کشورناہید آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-09-07, 04:29 PM   #8
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

ہار میں‌سب سے بڑا قردار یونس اور آفریدی نے ادا کیا ہے ، خیر کوئی بات نہیں کافی کلوز میچ تھا، زیادہ افسوس نہیں‌ہوا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 12:09 AM   #9
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کشورناہید مراسلہ دیکھیں
پاکستان بھارت سے ہار گیا اس کا گرچہ افسوس تو بہت ہے لیکن پاکستانی ٹیم کی مجموعی کارکردگی پہلے سے کافی بہتر ہے۔ میں اس میچ کی ہار کا ذمہ دار صرف اور صرف یونس خان کو گردانتی ہوں۔

اور جیسا کہ محترم مسٹر رائیٹ نے فرمایا کہ جن صاحب نے وکٹیں چھوڑ کر پیچھے کی طرف شارٹ کھیلا انہوں نے غلط کیا تو بھائی میرے بات یہ ہیکہ وہ بندہ میچ کو کہاں سے کہاں لے آیا جس کی توقع ہی نہیں کی جاسکتی تھی اور اگر یہی بندہ میچ جتوا دیتا تو آپ لوگوں نے اس کی تعریف میں زمین آسمان ایک کردینا تھا لیکن بدقسمتی اور پریشر میں آکر اس نے وہ شارٹ کھیلا جس کی وجہ سے پاکستان میچ ہار گیا۔

لیکن مجھے پاکستان کی اس ہار کا کوئی دکھ نہیں ہے۔

اور اگر میرا بس چلے تو میں یونس خان پر ہمیشہ ہمیشہ کےلئے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دوں۔

اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگے تو i am sorry

کشور صاحبہ، میرا زندگی کا ایک اصول ہے کہ
زندگی کو خوامخواہ اتنا سیریس نہیں لینا چاہیے، تھوڑی سی زندگی ہے اور ہنس کھیل کر گزارنی چاہیے،
جہاں تک کرکٹ میچ کا تعلق ہے تو وہ میں سمجھتا ہوں کہ بہت زیادہ فرق سے ہارنے سے بہتر ہےکہ پانچ رن کے مقابلے میں ہار گئے اور ایک بڑی ہار سے بچ گئے ، پاکستانی ٹیم نے مقابلہ خوب کیا مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔،،،،، ہائے ری قسمت،
بہر حال افسوس اس بات کا ہے کہ روایتی دشمن سے ہار کا دکھ ہے اور وہ سارے پاکستان کو ہی ہے ۔
جیت ہار تو زندگی کا حصہ ہے، کوئی جیت کر ہار جاتا ہے تو کئی ہار کر جیت جاتا ہے۔
والسلام
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 10:18 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

چلو یارو اب چھوڑو اس بات کو جو ہوا سو ہوا کیونکہ ہر کام میں اللہ تعالی کی کوئی مصلحت چھپی ہوتی ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-07, 04:37 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پاکستان فائنل ہار گیا

ویسے میرے خیال میں پاکستان میں کرکٹ کی ضرورت تو نہیں ہے۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
afsoos, comments, pakistan, pakistani, فلیش, پاکستان, پاکستانی, موقع, مقابلہ, world, آج, اللہ, انعام, اسلام, بھائی, جواب, حال, حضرات, خواتین, خان, خبر, خصوصی, زندگی, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 13-12-09 12:55 AM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 12-10-08 12:03 AM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 09:45 PM
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 0 19-08-07 02:17 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger