واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


ٹائیٹل دیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-09, 12:25 PM   #1
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ٹائیٹل دیں

ٹائیٹل دیں

پاک نیٹ کی سالگرہ کے موقع پر
تمام ممبران کو اچھے اچھے ٹائیٹل دینے کا اہتمام کیا جارہا ہے
یہ ٹائیٹل اشعار کی صورت میں بھی ہوسکتے ہیں اور کوئی نام یا ٹائیٹل بھی ہوسکتے ۔
لیکن تہذیب اور شائستگی میں رہ کر ٹائٹل دیں
ٹائییٹل جس ممبر کو دیا جائے اس کی شخصیت پر فٹ ہوتا ہو ۔

میں یہاں کچھ ٹائیٹل لکھ رہی ہوں
آپ بتائیں کہ یہ کیسے ہیں

منتظمین بھائی
کہتا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس میں جتنا ظرف ہے اتنا ہی خاموش ہے

رضی بھائی
میں چھوٹا سا ایک بچہ ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

شاہ فریشہ بھائی
ہاتھ بھی نہ ملائے گا گر ملو گے اتنے تپاک سے
یہ نئے دور کا شہر ہے یہاں فاصلے سے ملا کرو

خرم بھائی
کسی کے ایک آنسو سے ہزاروں دل تڑپتے ہیں
کسی کا عمر بھر رونا بےکار جاتا ہے ۔

ام غزل
پاک نیٹ کی رونق

پاکستانی لڑکی
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے

آپ بھی ٹائیٹل لکھیں ۔
جو سب سے ذیادہ ممبران کی شخصیت سے مطابقت رکھتے ہوں گے وہ ان کو ڈیڈیکیٹ کیے جائیں گے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (02-10-09), shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), منتظمین (11-03-11), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11), عامرشہزاد (06-10-09), عبداللہ آدم (11-03-11), عروج (10-03-11)
پرانا 29-09-09, 12:34 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کچھ ٹائٹل میں بھی دینے لگا ہوں

نیلم بہن

ناموں کا اک ہجوم سہی میرے آس پاس
دل سن کے ایک نام ڈھرکتا ضرور ہے

راجہ اکرم

خواتین کا خواتین سے بڑھ کرحمائتی

سید انجم شاہ
وہ پاس ہو تو کوئی موضوع گفتگو نہ ملے
وہ لوٹ جا ئے تو ہر گفتگو اسی سے رہے

بدر الزمان

جب ہم سے ملو گے تو ہمیں پاو گے مخلص
ہر چند کہ اخلاص کا دعویٰ نہیں کر تے

مزید کا انتظار کریں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), پاکستانی لڑکی (02-10-09), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (29-09-09), ابو عمار (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), رضی (03-10-09), سیپ (08-10-09), سحر (29-09-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 29-09-09, 12:38 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں تو یہاں زیادہ لوگو کو نہیں جانتا میں اس کو ٹائیٹل دوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), سیپ (08-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 29-09-09, 12:38 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے یہ آبھی گیا۔ چلیں ہم بھی سوچ کے گھوڑے دوڑاتے ہیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), ڈاکٹرنور (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (29-09-09), ایس اے نقوی (29-09-09), باسط (29-09-09), سیپ (08-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 02-10-09, 11:49 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,586
کمائي: 157,657
شکریہ: 8,068
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں صرف شکریہ ادا نہیں کرنا
بلکہ ہر ممبر کو کم از کم ایک ٹائیٹل کھنا ضروری ہے
اور یہ بھی بتانا ہے کہ جو ٹائیٹل لکھے جاچکے ہیں وہ متعلقہ ممبر کی شخصیت سے مطابقت رکھتے ہیں یا نہیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 02-10-09, 11:53 AM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی 90

شاعری کرتی ہے اک دنیا فراز
پر تیری سادہ بیا نی اور ہے

منتظمین

مشکل تھا قدم رکھنا اس ریت کی دنیا میں
پوچھو نہ توازن کو کس طرح سنبھالا ہے

پاک نیٹ

اس سے رشتے عجیب ہیں میرے
اک محبت کا ، اک جدائی کا
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-03-11), ایس اے نقوی (02-10-09), ام طلحہ (02-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09)
پرانا 02-10-09, 04:18 PM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
پاکستانی لڑکی
نزاکت نازنینوں کے بنائے سے نہیں بنتی
خدا جب حسن دیتا ہے نزاکت آہی جاتی ہے
awww...آپ کتنی اچھی ہو!
شکریہ شکریہ!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
سحر (02-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 02-10-09, 04:21 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
awww...آپ کتنی اچھی ہو!
شکریہ شکریہ!!
او سسٹر ایک لکھ کر بھاگنا نہیں تھا۔کچھ دیر وہاں میرے ساتھ کھڑی ہو جاؤ تاکہ فٹافٹ سین بدل دیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 02-10-09, 04:32 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ غلط بات ہے یہ تو منصوبہ بنایا جا رہا ہے جلو یہاں آپ کو ٹایٹل بھی دیے دیتا ہوں

امہ طلحہ منصوبہ بنانے والی ہی ہی ہی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-10-09), ام طلحہ (05-10-09), شاہ جی 90 (03-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 03-10-09, 01:07 AM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تو انتہائی مصروفیت ہے جا رہا ہوں
ہاں علی کا اکائونٹ بنانے لگا ہوں ابھی اس نے آن لائن ہونا ہے
سب بہن بھائیوں سے انشااللہ کل شاید ملاقات ہو ورنہ پرسوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 06-10-09, 10:32 AM   #11
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹائٹل میرے علاوہ کوئی نہیں دے رہا۔۔۔
چلومیں ہی یہ رسم جاری رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔

سید انجم شاہ

فقیہ شہر نے تہمت لگا ئی " شاہ جی " پر
یہ شخص" خلوص" کی دولت کو عام کرتاہے

ام طلحہ

اگر خلوص کی دولت کے گوشوارے بنیں
تو شہربھر میں فقط صاحب نصاب ہو تو

ام غزل

محسوس ہوئی ہے تیری خوشبو سی فضا میں
جب بھی کبھی محفل میں تیری بات ہوئی ہے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), ام طلحہ (06-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), شاہ جی 90 (06-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 06-10-09, 10:38 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بڑی بات کردی آپ نے نور بھائی۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (06-10-09), شاہ جی 90 (06-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 06-10-09, 02:22 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام طلحہ
جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (06-10-09), شاہ جی 90 (06-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 06-10-09, 03:37 PM   #14
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ انتظامیہ

اپنی مستی میں مست
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (06-10-09), شبنم (11-03-11)
پرانا 06-10-09, 03:40 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی لڑکی ۔ مانو بلی
سیپ ، گڑیا
نیلم ، شوخ شیطان
عدنان ۔ بزرگ بچہ
ڈاکٹر نور ، خوش رہو
راجہ اکرام ، اپنے خرچے پہ
نوٹ ڈاکٹر صاحب اور راجہ جی کا مشترکہ ٹائٹل ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (07-10-09), راجہ اکرام (06-10-09), سیپ (08-10-09), شبنم (11-03-11)
جواب

Tags
پوسٹ, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, قدم, لڑکی, موقع, منصوبہ, محبت, اجنبی, اشعار, بھائی, تحریر, حسن, دل, رشتے, سالگرہ, شہر, شور, شخص, علی, عجیب, غلط, غزل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔۔۔ میں (سالگرہ کے موقع پر) راجہ اکرام سالگراہیں 32 02-07-11 12:56 AM
ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے گلاب خان خبریں 1 03-12-10 12:22 PM
لندن میں ایٹمی حملےسے بچا نے والا گھر برائے فروخت جاویداسد دلچسپ اور عجیب 0 25-10-10 10:42 PM
امریکہ میں دنیا کی طاقت ور ترین الیکٹرو میگنیٹک گن کا تجربہ وجدان دلچسپ اور عجیب 7 05-11-08 03:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:00 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger