واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ



گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے


نیلم بہن نے استعفی دے دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-01-10, 12:54 AM   #1
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default نیلم بہن نے استعفی دے دیا

نیلم بہن نے استعفی دے دیا

پاک نیٹ کے تمام دوستوں کو سلام:
دوستوں آج ہماری محنت رنگ لائی کچھ ہی دنوں سے ہم نے تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف بایکاٹ شروع کیا تھا اور وزیر پٹرولیم نیلم بہن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا تھا ۔۔۔۔ اور آج ہم لانگ مارچ شروع کنے والے تھے لیکن وزیر پٹرولیم نے لانگ مارچ کو شارٹ مارچ میں بدل دیا اور استعفی دے کر ہم سب کو خیران و پریشان کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس چھوٹی سی کامیابی پھر میں پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

انتخابات کی سرگرمیاں پھر سے شروع ہوگئی ہے اور وزیر پٹرولیم کے سیٹ کیلئے ہماری پارٹی کا نامزد امیدوار جاوید لالا ہے جس کا انتخابی نشان تالا ہے
جاوید بھائی کا کہنا ہے کہ اگر آپ لوگ اسے ووٹ دے کر پاس کردے تو وہ پٹرول 10 روپے فی لیٹر کردے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیو تالا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تالا دی گریٹ
Name:  400_F_11720061_lV59i5bkU9tlS8A6oykjNZeOKjRY2Uwd.jpg
Views: 88
Size:  17.7 KB
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-01-10), یحیٰی (18-01-10), شاہ جی 90 (02-02-10)
پرانا 18-01-10, 01:05 AM   #2
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او بھائی مجھے کوئی وزیر نہیں بنا دوست کسی اور کو تلاش کرو
یہاں اپنا پیٹ پھرنا مشکل ہوتا ہے،
وزیر بن کر اور بورا بھلا سنو
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 01:10 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ تو آپ کو بننا ہی ہوگا
ایک بار بن کے تو دیکھو مزا نہ آئے تو آپ بھی کوئی بہانہ کرکے استعفی
دے دینا ۔ شیری رحمان کی طرح
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 01:24 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے یہ استعفی منظور نہیں

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 01:29 AM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیوں بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 01:47 AM   #6
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مجھے یہ استعفی منظور نہیں

۔
آپ راجہ اکرام نہیں مسافر ہو
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 02:02 AM   #7
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیسے جاوید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-01-10, 02:53 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ اکرام صاحب کا Avatar دیکھو آپ
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 03:06 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
وہ تو آپ کو بننا ہی ہوگا
ایک بار بن کے تو دیکھو مزا نہ آئے تو آپ بھی کوئی بہانہ کرکے استعفی
دے دینا ۔ شیری رحمان کی طرح
شیری رحمان پی پی پی کے کے اتنے سارے اراکین اسمبلی میں سے اکیلی ایک ہی مرد نکلی۔ اس کا استعفی قابل ستائش تھا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
dil (28-01-10), کنعان (18-01-10), مسافر (29-01-10), عدنان دانی (18-01-10)
پرانا 18-01-10, 08:59 AM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاویدتالےوالے مراسلہ دیکھیں
راجہ اکرام صاحب کا Avatar دیکھو آپ


تو تو کسی گھوڑے پر بیٹھا ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے اللہ کی راہ میں
شہادت کیلئے بیتاب ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (19-01-10), راجہ اکرام (18-01-10)
پرانا 19-01-10, 10:52 AM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
تو تو کسی گھوڑے پر بیٹھا ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے اللہ کی راہ میں
شہادت کیلئے بیتاب ہے
مجھے بھی کچھ یاد دلا رہا تھا مگر یہ نہیں پتہ تھا کیا؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 10:54 AM   #12
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



اقتباس:
شیری رحمان پی پی پی کے کے اتنے سارے اراکین اسمبلی میں سے اکیلی ایک ہی مرد نکلی۔ اس کا استعفی قابل ستائش تھا۔
منتظمین بھائی کیا کہہ رہے ہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (19-01-10)
پرانا 19-01-10, 11:30 AM   #13
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں تو بھی ایسا نہیں لگتا۔۔۔ مگر منتظمین بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 12:42 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین بھائی کی عقابی نگاہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-10, 02:05 PM   #15
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہین کھبی پرواز سے تھک کر نہیں گرتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہونے, ہماری, کہنا, کیلئے, کامیابی, پیش, پاک, پریشان, وزیر, لوگ, نیٹ, مبارکباد, مستعفی, آج, اسے, بھائی, بدل, تمام, خلاف, دوستوں, دے, رنگ, سلام, شارٹ, شروع


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 11:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 12:34 PM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger