واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

نئی ویڈیو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-12-09, 12:28 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نئی ویڈیو

نئی ویڈیو

[CENTER]اسلام و علیکم!
دوستوں مختلف دوستوں کے بیانات کو ملا کر ویڈیو بنائی گئی ہے
میری ماں کےلئے دعا کرنا اللہ اسکا سایہ مجھ پر ہمیشہ قائم رہے میں سید انجم شاہ اپنی ماں کے بنا ادھورا ہوں اللہ میری ماں کو زندگی عطا فرمائے آمین الہی آمین

امید ہے کہ دوست احباب اپنے اپنے تاثرات ضرور لکھیں گے شکریہ
نوٹ: انتظامیہ کے ذمہ داران ایڈمن محترمہ سحر صاحبہ اور ناظم محترم ابوعمار صاحب کی نشاندہی پر پرانی ویڈیو کو ختم کر دیا گیا کیونکہ اس میں انڈین گانا تھا تاہم ایڈمن سحر صاحبہ نے پاکستانی سنگر کا ایک گانا ارسال کیا جس کے مطابق نئی ویڈیو بنائی گئی ہے جن دوستوں کے نام ویڈیو میں شامل نہیں ہو سکے ان سے میں معافی مانگتا ہوں پرانی ویڈیو کو میں نے اپنی آئی ڈی سے ہی‌ڈیلیٹ کر دیا ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 03-12-09 at 01:44 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
25 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), shafresha (05-12-09), فرحان دانش (03-12-09), گوندل (16-12-09), یحیٰی (13-12-09), نیلم خان (04-12-09), منتظمین (02-12-09), محمدعدنان (02-12-09), معظم (03-12-09), wajee (02-12-09), ام طلحہ (03-12-09), ابو عمار (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), تانیہ رحمان ستارہ (03-12-09), رانا امر (03-12-09), راجہ اکرام (08-12-09), رضی (13-12-09), سیپ (03-12-09), سائرہ علی (02-12-09), سحر (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09), شاہد جمیل حفیظ (03-12-09), عامرشہزاد (02-12-09), عبداللہ آدم (26-08-10)
کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
04-12-09 منتظمین بہت ہی عمدہ 150
02-12-09 میری ماں ویڈیو پاک نیٹ 150
پرانا 02-12-09, 12:36 PM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ ہی بہت زبردست کام کیا ہے آپ نے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), محمدعدنان (02-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 12:45 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمد ہ کام کیا ہے انجم بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 12:45 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی عمد ہ کام کیا ہے انجم بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:36 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,584
کمائي: 157,650
شکریہ: 8,065
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا کام ہے انجم بھائی آپ کا
بس ایک گذارش ہے کہ بیک گراؤنڈ میوزک یا گانے پاکستانی لگایا کریں چونکہ یہ پاکستان کی آواز ہے تو اس کے بیک گراؤنڈ پر بھی پاکستان کی ہی آواز ہونی چاہیے ۔
اگر میری بات بری لگی ہو تو معذرت
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), ابو عمار (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:36 PM   #6
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,584
کمائي: 157,650
شکریہ: 8,065
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا کام ہے انجم بھائی آپ کا
بس ایک گذارش ہے کہ بیک گراؤنڈ میوزک یا گانے پاکستانی لگایا کریں چونکہ یہ پاکستان کی آواز ہے تو اس کے بیک گراؤنڈ پر بھی پاکستان کی ہی آواز ہونی چاہیے ۔
اگر میری بات بری لگی ہو تو معذرت
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:48 PM   #7
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت کوشش ہے انجم شاہ جی
ماں کی خدمت میں پیغمبر سے لے کر میرے جیسے ایک گناہگار تک ہر ایک نے اپنی اپنی
بساط، علم اور سوچ کے مطابق نذرانہ پیش کرنے کی کوششیں کی ہے اور کررہے ہیں ۔۔
مگر ماں کی محبتوں، خدمتوں ، اور خلوص کا قرض نہیں اتارا جا سکا۔۔۔
ماں تو خدا کا ایک روپ ہے۔۔۔
تخلیق میں حصہ دار ہے۔۔
آپ قران پڑھیں ۔۔ جب حضرت مریم کا ذکر ہوا تو قران نے حضرت مریم کے درد زہ تک کا ذکر قران میں کیا ہے۔۔۔
اور وہ فقرے تک کوٹ کیے ہیں جو ایک ماں نے اس تکلیف میں ادا کیے تھے۔۔
سبحان اللہ ۔۔
جنت کو ماں کے قدموں میں رکھ دیا گیا۔۔
اور خدا کے قرب کو ماں کی خدمت میں۔۔

انجم بھائی آپ کو اللہ کی ذات دنیا و آخرت کی ساری نعمتوں سے نوازے ۔۔
آپ نے ماں پر یہ وڈیو بنا کر ہم سب کو سرشار کردیا ہے۔۔
بہت بہت شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), محمدعدنان (02-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 01:48 PM   #8
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت کوشش ہے انجم شاہ جی
ماں کی خدمت میں پیغمبر سے لے کر میرے جیسے ایک گناہگار تک ہر ایک نے اپنی اپنی
بساط، علم اور سوچ کے مطابق نذرانہ پیش کرنے کی کوششیں کی ہے اور کررہے ہیں ۔۔
مگر ماں کی محبتوں، خدمتوں ، اور خلوص کا قرض نہیں اتارا جا سکا۔۔۔
ماں تو خدا کا ایک روپ ہے۔۔۔
تخلیق میں حصہ دار ہے۔۔
آپ قران پڑھیں ۔۔ جب حضرت مریم کا ذکر ہوا تو قران نے حضرت مریم کے درد زہ تک کا ذکر قران میں کیا ہے۔۔۔
اور وہ فقرے تک کوٹ کیے ہیں جو ایک ماں نے اس تکلیف میں ادا کیے تھے۔۔
سبحان اللہ ۔۔
جنت کو ماں کے قدموں میں رکھ دیا گیا۔۔
اور خدا کے قرب کو ماں کی خدمت میں۔۔

انجم بھائی آپ کو اللہ کی ذات دنیا و آخرت کی ساری نعمتوں سے نوازے ۔۔
آپ نے ماں پر یہ وڈیو بنا کر ہم سب کو سرشار کردیا ہے۔۔
بہت بہت شکریہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 02:50 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا کام ہے انجم بھائی آپ کا
بس ایک گذارش ہے کہ بیک گراؤنڈ میوزک یا گانے پاکستانی لگایا کریں چونکہ یہ پاکستان کی آواز ہے تو اس کے بیک گراؤنڈ پر بھی پاکستان کی ہی آواز ہونی چاہیے ۔
اگر میری بات بری لگی ہو تو معذرت
شکریہ
شکریہ آپ کا
مجھے پاکستانی کوئی ایسا میوزک نہیں ملا جو میں اس ویڈیو پر ایڈجسٹ کرتا اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے میل کر دیں میں اسکو ختم کر کے وہ ایڈجسٹ کر دوں گا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), محمدعدنان (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), سحر (02-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 02:55 PM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,148
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم بھائی بہت ہی زبردست کام کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ
بہت اچھے ویڈیوز بنائے ہیں آپ نے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 03:15 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی بہت ہی زبردست کام کیا ہے آپ نے ماشاءاللہ
بہت اچھے ویڈیوز بنائے ہیں آپ نے
شکریہ عدنان بھائی آپکا
اور آپ کے پوائینٹس کا بھی
اور اختیارات واپس لے لیں اب کام ختم ہو گیا ہے شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), محمدعدنان (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 03:23 PM   #12
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب نقوی بھائی۔۔
بہت اچھی ویڈیوز ہیں۔۔شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 03:44 PM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انجم بھائی اچھی ویڈیو ہے۔ مجھے بھی یہ گانا کچھ ہندوستانی سا لگا۔ بھائی یہ تو 'پاکستان کے فورمز' کے پلیٹ فارم سے ہندوستانی گانوں کی مشہوری ہورہی ہے۔ گو کہ میں گانے کے حق میں نہیں ہوں مگر اگر لگانا ہی ہے تو کم ازکم اپنے دشمنوں کے گانے تو نہ لگائیں۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), سحر (02-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09), عدنان دانی (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 04:36 PM   #14
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,701
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم کیا کہوں اچھا کام بہت اچھا کام زبردست کام میرا خیال ہے یہ سب الفاظ کم ہیں ۔ ان سب کو ملا کر اگر کوئی لفظ بنتا ہے ۔ تو شاہد ممکن ہوجائے ، جو کام بھی کرتے ہو دل سے اور لگن سے ۔ محنت خود بول پڑتی ہے ۔۔ کہ ہم سا ہو تو سامنے آئے ۔ خوش رہو
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (04-12-09), ایس اے نقوی (02-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
پرانا 02-12-09, 05:36 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
انجم بھائی اچھی ویڈیو ہے۔ مجھے بھی یہ گانا کچھ ہندوستانی سا لگا۔ بھائی یہ تو 'پاکستان کے فورمز' کے پلیٹ فارم سے ہندوستانی گانوں کی مشہوری ہورہی ہے۔ گو کہ میں گانے کے حق میں نہیں ہوں مگر اگر لگانا ہی ہے تو کم ازکم اپنے دشمنوں کے گانے تو نہ لگائیں۔
شکریہ سرمد بھائی آپکا
تاہم مجھے کوئی ایسا پاکستانی گانا بتا دیں میں اسکو لگا دوں گا
ویسے پورے فورم پر کتنے افراد ہیں جو ہندوستانی گانے نہیں سنتے؟؟؟
100 میں سے ایک فیصد بس
اور ہر ایک کے کمپیوٹر میں پاکستانی گانے کم اور ہندوستانی گانے زیادہ موجود ہوں گے
تاہم آپ کی یہ بات ٹھیک ہے کہ پاکستان کے فورمز پر اچھا نہیں لگا اس بات کی میں قدر کرتا ہوں مگر مجھے پاکستانی کوئی ایسا ملا نہیں ورنہ میں ضرور لگاتا
ویسے میں گانے نہ ہونے کے برابر سنتا ہوں میرا شوق غزل کو سننا ہے
تاہم آپ کا شکریہ امید کروں گا کہ آپ اور سحر صاحبہ مجھے پاکستانی گانوں کے لنک فراہم کریں گے اور جیسے ہی فراہم کریں گے میں انکو لگا دوں گا
آپ کی محبتوں کا شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-12-09), نیلم خان (04-12-09), منتظمین (04-12-09), بزم خیال (03-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
جواب

Tags
color, فورمز, کوشش, کوششیں, گانے, گذارش, پوسٹ, پاک, پاکستان, پاکستانی, قران, ماں, معذرت, اللہ, اچھا کام, اسلام, بھائی, تحریر, خدا, درخواست, دعا, زندگی, شہزاد, عدنان, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ویڈیو شو wajee Ask Experts ماہرین کی رائے 7 15-11-09 12:24 AM
ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل یاسر عمران مرزا آئیں کمپیوٹر سیکھیں 7 12-10-09 01:55 AM
میرا ویڈیو البم محمدعدنان گانے 9 25-07-09 08:44 PM
ویڈیو : بلڈنگ گرانے کی مہارت میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 9 30-06-08 11:57 AM
::::ویڈیو:::: S_S_G_Commando Ask Experts ماہرین کی رائے 4 21-05-08 03:08 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:14 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger