| گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
دوستوں سلام،
یہاں پر مختلف دوستوں کی جانب سے بہت اچھے اچھے تھریڈ لکھے گئے ہیں اور لکھے جا رہے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ پرانے تھریڈز نئے تھریڈز کے نیچے دبتے چلے جاتے ہیں اور پھر ایک وقت یہ آتا ہے جب نئے آنے والے شاذ و نادر ہے اُن پرانے تھریڈز تک پہنچ پاتے ہیں۔ کچھ عرصہ قبل انجم شاہ جی نے ایک سلسلہ شروع کیا تھا جس میں وہ اچھے اچھے پرانے تھریڈز کو پھر سے سب کے سامنے لائے تھے۔ اسی خیال کے تحت میری ایک تجویز ہے کے اس تھریڈ میںسب ساتھی اپنے اپنے پرانے تھریڈز (جو خود اُنھیں بھی کسی وجہ سے پسند ہوں) کے لنک یہاں پوسٹ کردیں تاکہ وہ تحاریر وبارہ سے سب کی نگاہوں کی ذینت بن سکیں۔ میں خود ابتدا کرتے ہوئے اپنے تھریڈز میںسے اپنے پسندیدہ تھریڈز کے لنک یہاںپوسٹ کررہا ہوں آپ لوگوں سے بھی درخواست ہے کے اپنے ذاتی تھریڈز میں سے اچھے اور دلچسپ تھریڈز کے لنکس یہاںپوسٹ کردیں۔ شکریہ! 1۔ یورپ کی آفیشل زبان انگلش ہوگی (Euro-English) 2۔ انعام الرحمن خیال، ایک گمنام شاعر 3۔ انجمن شتائشِ باہمی (ایک ضروری اطلاع) 4۔ ایک ایک "مس کال " کا حساب! 5۔ ایک دلچسپ حقیقت! 6۔ کراچی میں ایشیاءکے سب سے بڑے بیچ ریسٹورنٹ کا افتتاح 7۔ کراچی کے اِک شہر ہے عالم میں بے مثال! 8۔ نئی پوسٹ بنانا سیکھیں [نئے آنے والوں کے لیئے] 9۔ وہ کاغذ کی کشتی! 10۔ وہ کاغذ کی کشتی! "دوسرا حصہ" 11۔ وہ کاغذ کی کشتی! "تیسرا حصہ" 12۔ وہ کاغذ کی کشتی! "چوتھا حصہ" 13۔ وہ کاغذ کی کشتی! "پانچواں حصہ" 14۔ اماں (چند یادیں) 15۔ مسلمانان پاکستان کے نام ایک ضروری پیغام! 16۔ tk. میں اپنی ویب سائیٹ خود بنائیں! 17۔ ٹم برنس لی"بابائے انٹرنیٹ" 18۔ عامر مسیح کے سوالات 19۔ اولڈ از رئیلی گولڈ (کراچی کی نایاب تصاویر) 20۔ MS Word کے لیئے قُرآنی plugin (پلگ اِن) 21۔ مکالمہ! 22۔ ٹورنٹ فائل شئیرنگ سسٹم کیا ہے؟ میرے کچھ نئے تھریڈز: (2010-02-14) 23۔ وہ کاغذ کی کشتی! "چھٹا حصہ" 24۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ اول) 25۔ سائنس دان ہمارے محسن (دوسرا حصہ) 26۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ سوئم) 27۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ چہارم) 28۔ سائنس دان ہمارے محسن (حصہ پنجم) 29۔ سائنس دان ہمارے محسن ( چھٹاحصہ) 30۔ 3 Idiots یا idiotism؟ Last edited by shafresha; 14-02-10 at 05:26 PM. وجہ: لنکس کی تصیح |
|
|
|
| 19 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (26-08-09), فرحان دانش (30-11-09), پاکستانی (18-12-10), پاکستانی لڑکی (05-09-09), ھارون اعظم (25-12-10), محمدمبشرعلی (05-04-11), محمدخلیل (14-02-10), مرزا عامر (03-04-11), wajee (27-08-09), Zullu230 (09-09-09), ایکسٹو (04-04-11), ایس اے نقوی (29-09-09), ام طلحہ (28-08-09), احمد بلال (05-09-09), بزم خیال (03-04-11), حیدر (04-04-11), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (14-02-10), عبداللہ آدم (28-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ نے صحیح کہا راجا بھائی!
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,532
شکریہ: 50,033
10,121 مراسلہ میں 32,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ٹاپک ہے۔ کیونکہ پاک نیٹ اس قدر لمبا اور اس میں اس قدر متنوع موضوعات ہیں کہ خود مجھے مغالطہ ہو جاتا ہے کہ میں نے ٹاپک اگ پوسٹ کیا تھا تو کدھر۔ اس قسم کے تھریڈ سے گویا کہ ایک ڈیٹا بیس بن جائے گا جہاں سے خود کو بھی اور دوسروں کو بھی آسانی ہپو گی۔
میرا تو خیال ہے اس ٹاپک کو "سر دیوار چپکا" دینا چاہیے۔ میں بھی کروں گا اپنے ٹاپکس پوسٹ انشا اللہ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بدر بھائی سلام،
مجھے آپ کے تھریڈز/کالموں کا شدت سے انتطار رہتا ہے! |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
دوستون شاہد بھائی کی بہترین کاوش آپ کے سامنے پیش خدمت ہے اس پر بھی توجہ کریں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کیا پوسٹ کروں میں نے تو کچھ خاص لکھا ہی نہیں میں نے اپنے کچھ تھریڈز کھنگالے ہیں زیادہ تر خبروں،نعتوں،نغموں،غزلوں، سالگراہوں، تجویزوں اور شکایتوں پر مشتمل ہیں اور کچھ سافٹ وئیر اور ویب سائیٹس ریووز پر مشتمل ہیں اور جو باقی جوبچے وہ شاعری ، اور ادب کی ٹانگ توڑنے کی میری کوشش پر مشتمل ہیں۔ باقی کچھ جو ہیں وہ دوسری سإئیٹوں سے چوری کیئے ہوئے مواد پر مشتمل ہیں۔اور ایک دو ادھورے ٹیٹوریلز پر مشتمل ہیں
چلیں یہی کچھ دیکھ لیں میرے تھریڈز میں سے برانڈنگ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ایک اپیل عارفانہ کلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حضرت سلطان باہو یو ایس بی کوبوٹیبل بنانا دیا جلائے رکھنا ہے --- پاک نیٹ دہشت گردی کے خلاف مہم پاک نیٹ شارٹ کٹ روحانی طاقتوں کا کردار پاک فوج کے ساٹھ سال پیش کش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عفو و درگزر تاریخ اردو http://pak.net/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%DB...7%D8%B1-32805/ پنچھی مجھے قلم دو یہ فیصلہ ہے مجھے قلم دو میں اکثر ماں سے کہتا تھا نشان حیدر پاک فوج عقیدہ ھندو ذہنیت میری پسند میں سے اسلام اور مسلمان شہدا کا اپنی ماؤں کو پیغام اپنے خیالات پر مشتمل چند دھاگے کیا حقیقت ہے کون جانے مغربی تہزیب اور ہم حلال اور حرام میں فرق اقبال شاعر نہیں تھے پاک نیٹ فیملی یہ قائد کا پاکستان ہے وہ چند دھاگے جو میں نے دل سے بنائے تھے۔ شکوہ ------------------------------------------------------------ جواب شکوہ دنیا کے لیئے ہمارا پیغام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب سے پہلے پاکستان میرے سب سے پسندیدہ دھاگے جو مجھے بہت پسند ہیں۔ پاکستانی معاشرہ میرا پاکستان ، ہم سب کا پاکستان مزید جن پر نظر پڑی ڈال دئیے جائیں گے
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 14-02-10 at 06:24 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے نئے ساتھیوںکی خدمت میں پیش ہے!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| english, euro, idiots, net, pak, url, ہوں۔, کریں۔, پہلے, پوسٹ, پاک, پسند, پسندیدہ, چپکو, ممکن, مراسلے, اپنے, اللہ, انشا, بہترین, بھائی, تھریڈز, دیتا, درخواست, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہارڈ ڈسک ڈرائیوز پر اپنے من پسند آئی کن لگائیں | عبدالقدوس | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 5 | 28-12-07 07:49 AM |