واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میرے انٹرویو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-09, 01:48 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down میرے انٹرویو

میرے انٹرویو

اسلام علیکم
انٹرویو
میں نے کراچی اور حیدرآباد میں جوب کے لیے انٹرویو دیے جو کہ میرے تجربے میں کافی مددگار ثابت ہو رہے ہیں چونکہ میں نے صرف

انہی دو شہروں میں دیے ہیں باقی کا نہیں معلوم سب سے پہلے میں نے انٹرویو نیشنل وکیشنل کنڑیک بیس پر دیا حیدرآباد میں شہباز بلڈنگ

میں کمپیوٹر اوپرے ٹر میں انٹر کی بیس پر میں بڑی تیاری کر کے گیا تھا میرا پہلا انٹرویو تھا لیکن دھاک کے تین پتے والا کھیل ہوا میرے ساتھ

جب میں انٹرویو والے سر کے کمرے میں گیا تو وہ اندورن سندھ کا کوئی سائیں لگ رہا تھا جب میں اُسکے سامنے گیا تو جاتے ہی سوال کیا سندھی

آتی ہے میں نے کہا نہیں تو کہا پھر یہاں کیا کر رہے ہوں اور میں اُسکے کمرے سے نکل کر آ گیا کیونکہ میں اردو زبان ہو

دوسری جگہ انٹرویو میں نے گلستان جوہر میں دیا وہ بھی کنڑیک کی بیس پر تھا کمپیوٹر کا ہی

جب میں انٹرویو والے کمرے میں گیا تو اُسنے میرے ڈاکومینٹ تک نہیں دیکھیں صرف ایک سوال پوچھا کمپیوٹر میں ان پٹ کونسے ہوتے ہیں

صرف ایک بتاؤ میں نے کہا کی بورڈ پھر اُس نے مجھے سے کہا کہ تم جا سکتے ہو اور پھر وہاں سے کوئی جواب نہیں آیا

ایک جگہ انٹرویو دنیے گیا تو اسلامیات اور سیاست سے سوال پوچھنے لگ گیا تھا کمپیوٹر کی ہی فلیڈ سے ریلڈڈ لیکن

پوچھا موجودہ سب سے بڑی حکومت کی اپوزیشن کون ہے
میں نے کہا سر کمپیوٹر سے ریلڈڈ سوال پوچھے کہا کہ میرا انٹرویو لے رہا ہے کیا

ایک اسکول میں ایک ہفتے کا پڑھانے کا بھی تجربہ ہو چکا ہے پرائیوٹ میں آئندہ توبہ کر لی بچوں کو پڑھانے سے بہت محنت طلب ہے

اور کہی جگہ انٹرویو دے چکا ہو لیکن مجھے وہ تجربہ نہیں ہوا جو ہونا چاہے تھا بس جو انٹرویو دیے ہیں اسکا بہت تجربہ ہو چکا ہے

آپ بھی مجھ سے اپنے ان تلخ ،خوشگوار اور مزے دار انٹرویو شیر کریں تاکہ مجھے صیح سے صیح معنوں میں انٹرویو کا معلوم ہو سکے

شکریہ
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), فیصل ناصر (15-06-09), محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09), شمشاد احمد (19-08-10), شاہ جی 90 (16-06-09), عروج (23-02-11)
پرانا 15-06-09, 10:22 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی میں نے پہلے بتایا میں نے کوئی انٹرویو وغیرہ نہیں دیا اس سلسلے میں میں بھی کورا ہوں۔ ویسے اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے ۔ تجربہ کار حضرات سے درخواست ہو گی کہ ہم سے اس معاملے میں اپنے تجربات شئیر کریں اور ٹپس بھی دیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عروج (23-02-11)
پرانا 15-06-09, 10:33 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے پولیس میں بھی اپلائے کرا تھا پولیس میں تو جانا نہیں چاہتا مگر اپنے تجربے کے لیے میں نے پولیس میں بھی اپلائے کیا

سب سے پہلے تو انہوں نے ہمارے سینے کی پیمائش کی پھر پانچ منٹ میں ایک بٹا دو یعنی ڈیر میل دوڑ بھی لگائی تھی ایرپورٹ روڈ پر اُسکے بعد ہمیں کہا کہ آپ کے گھر پر لیڑ پہنچ جائیں گے لیکن میری نیت بھی پولیس میں جانے کی نہیں تھی اور نہ ہی لیڑ ملا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (15-06-09), سحر (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عروج (23-02-11)
پرانا 15-06-09, 04:11 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جہاں تک میرا تجربہ ہے job کے لیے پی آر شپ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ میں نے job کے لیے اپلائی کرنے سے پہلے اپنے ٹیچرز کے پاس گئی جو مجھ کو بہت اچھی طرح جانتے تھے ۔ کیونکہ ہمارے پاس کوئی تجربہ نہیں ہوتا اس لیے نئی جگہ پر رکھنے کے لیے لوگوں کو کسی کی گواہی چاہیے ہوتی ہے کہ یہ کام کرسکتا ہے ۔ میرے ٹیچر نے میری بہت مدد کی اور مجھ کو job دلائی اس تجربہ کے اوپر بعد میں اچھی جوب مل جاتی ہے
شروع میں اچھی جوب نہ ڈھونڈے بلکہ پی آر سپ بنانے کے لیے کسی کے پاس کم پیسوں میں بھی کام کریں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (15-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 04:22 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار میرا ISSB کا جب انٹرویو تھا تو مزا آگیا تھا۔ کیا زہین لوگ بیٹھے تھے اور کیا ہی سوالات تھے ان کے۔
اور آگے بندہ بھی زہین تھا سب سوالات کے جوابات دے کر سیلیکٹ ہوگیا تھا پاکستان فضائیہ میں فائٹر پائلیٹ۔
مجھ سے 88 سوالات کیے تھے۔ ٹیکنالوجی اور اسلام اور پاکستان کے بارے میں ۔
سب سے اہم سوال تھا کہ اس ٹائم کا کہ دنیا کی وہ کونی ایجاد ہے جس نے سوچ بدل دی ہے
میرا جواب تھا کلوننگ۔
تو اس پر میرا پھر سے ری انٹرویو ہوا۔
خیر پاک فضائیہ جوائن نہ کر سکا۔
لیکن وہ انٹرویو جب بھی یاد کرتا ہوں حوصلہ بڑھ جاتا ہے یا پھر یوں کہیں کے سیر خون ود جاندا اے
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), wajee (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), راجہ اکرام (15-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09), عروج (23-02-11)
پرانا 15-06-09, 04:22 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی ٹپ ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 06:28 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
سیر خون ود جاندا اے

کسی قریبی بلڈ بینک سے رابطہ کریں۔ ہر گھنٹے بعد اس خون کا سوچا اور ایک بوتل خون اللہ کی راہ میں پیش کر دی۔

یسی تے خلیل بھائی بارو بار جنت وچ۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 06:36 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو مختلف جگہوں ر انٹر ویو دیئے اور الحمدللہ سب ہی جگہ سے مثبت جواب آیا۔ کبھی مایوسی نہیں ہوئی۔ حالانکہ کبھی تیاری بھی نہیں کی۔
یہ والدین کی دعاؤں اور اللہ کی خاص مہربانی کا کرشمہ ہے۔

والدین سے دعائیں لیں اور کسی کا دل نہ دکھائیں۔ انشاء اللہ سب کچھ بہتر ہو جائے گا۔

۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), محمدخلیل (15-06-09), ایس اے نقوی (15-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 08:00 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بار یوں ہی بیٹھے بیٹھے شرارت سوجھی تو چلا گیا ایک جگہ انٹرویو دینے
تو جناب ہوا یہ کہ انہوں نے آدھا گھنٹہ انتظار کروایا حالانکہ انٹرویو دینے والا کوئی اور بھی نہ تھا اور سر صاحب بھی دفتر شریف میں اکیلے تھے
بالاآخر انٹرویو کےلئے بلا لیا مجھے پہلے ہی غصہ تھا کہ یہ کیا اتنا انتظار اوپر سے سوالات بھی وہ جن کا اتپ پتہ معلوم نہیں تھا
خیر جناب میں واپس آیا اور آتے ہیں ٹھونک بنجا کر اسکے خلاف خبر لگائی دوسرے دن وہ میرے دفتر شریف کے باہر تھا
بس اسکے بعد بھائی سے ڈانٹ پڑی کہ کوئی تو اچھا کام کیا کرو
وہ دن اور آج کا دن میں نے کبھی انٹرویو ہی نہیں دیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-09), محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), راجہ اکرام (16-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 08:10 PM   #10
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,678
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,301 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب انٹرویو کی بات چل رہی ہے
تو میں نے ایک پرائیوٹ ڈینٹل کالج میں ڈیمونسٹریٹر کی جاب کے لیے اپلائی کیا ۔ ہمیں انٹرویو کی جگہ پریزینٹیشن دینی پڑ تی ہے ۔ کوئی دس ممبر ہونگے اور ایک سیٹ تھی ۔ ہم سب نے پریزیٹیشن دی ۔ ایک لڑکی کی فلاپی چلی ہی نہیں اور وہ پریزینٹیشن نہیں دے سکی ۔ ہمیں تو کوئی جواب نہیں آیا البتہ بعد میں پتا چلا کہ اس لڑکی کو رکھ لیا گیا ہے ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), محمدخلیل (15-06-09), wajee (15-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), راجہ اکرام (16-06-09), رضی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 15-06-09, 11:04 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قسمت کے کھیل نرالے ہیں خیر ابھی تو میں طالب علم اور بے روز گار ہو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 12:06 AM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
انٹرویو
میں نے کراچی اور حیدرآباد میں جوب کے لیے انٹرویو دیے جو کہ میرے تجربے میں کافی مددگار ثابت ہو رہے ہیں چونکہ میں نے صرف

انہی دو شہروں میں دیے ہیں باقی کا نہیں معلوم سب سے پہلے میں نے انٹرویو نیشنل وکیشنل کنڑیک بیس پر دیا حیدرآباد میں شہباز بلڈنگ

میں کمپیوٹر اوپرے ٹر میں انٹر کی بیس پر میں بڑی تیاری کر کے گیا تھا میرا پہلا انٹرویو تھا لیکن دھاک کے تین پتے والا کھیل ہوا میرے ساتھ

جب میں انٹرویو والے سر کے کمرے میں گیا تو وہ اندورن سندھ کا کوئی سائیں لگ رہا تھا جب میں اُسکے سامنے گیا تو جاتے ہی سوال کیا سندھی

آتی ہے میں نے کہا نہیں تو کہا پھر یہاں کیا کر رہے ہوں اور میں اُسکے کمرے سے نکل کر آ گیا کیونکہ میں اردو زبان ہو

دوسری جگہ انٹرویو میں نے گلستان جوہر میں دیا وہ بھی کنڑیک کی بیس پر تھا کمپیوٹر کا ہی

جب میں انٹرویو والے کمرے میں گیا تو اُسنے میرے ڈاکومینٹ تک نہیں دیکھیں صرف ایک سوال پوچھا کمپیوٹر میں ان پٹ کونسے ہوتے ہیں

صرف ایک بتاؤ میں نے کہا کی بورڈ پھر اُس نے مجھے سے کہا کہ تم جا سکتے ہو اور پھر وہاں سے کوئی جواب نہیں آیا

ایک جگہ انٹرویو دنیے گیا تو اسلامیات اور سیاست سے سوال پوچھنے لگ گیا تھا کمپیوٹر کی ہی فلیڈ سے ریلڈڈ لیکن

پوچھا موجودہ سب سے بڑی حکومت کی اپوزیشن کون ہے
میں نے کہا سر کمپیوٹر سے ریلڈڈ سوال پوچھے کہا کہ میرا انٹرویو لے رہا ہے کیا

ایک اسکول میں ایک ہفتے کا پڑھانے کا بھی تجربہ ہو چکا ہے پرائیوٹ میں آئندہ توبہ کر لی بچوں کو پڑھانے سے بہت محنت طلب ہے

اور کہی جگہ انٹرویو دے چکا ہو لیکن مجھے وہ تجربہ نہیں ہوا جو ہونا چاہے تھا بس جو انٹرویو دیے ہیں اسکا بہت تجربہ ہو چکا ہے

آپ بھی مجھ سے اپنے ان تلخ ،خوشگوار اور مزے دار انٹرویو شیر کریں تاکہ مجھے صیح سے صیح معنوں میں انٹرویو کا معلوم ہو سکے

شکریہ

السلام علیکم،

اچھی آپ بیتی ہے وقاص علی آپ کی۔ دراصل نوکری پر رکھنے والوں کا موڈ ہی نہیں تھا لہذا اس طرح کی صورتحال ہونی ہی تھی۔

مجھے بھی کچھ جگہوں پراسی قسم کے انٹرویوز دینے کا اتفاق ہوا تھا۔ بعض‌اوقات ایسا لگتا ہے کہ لوگ خواہ مخواہ ہی پیسے ضائع کر کے نوکری کے اشتہار دیتے تھے یا ان کے جاننے والے پہلے ہی سے موجود ہوتے تھے، لہذا انٹرویو صرف وقت کا ضیاع تھا۔

خیر اس قسم کی صورتحال سے مایوس نہیں‌ہونا چاہیئے۔ میری زندگی کا تجربہ ہے کہ نوکری صرف آپ کی قسمت سے ملتی ہے، آپ لاکھ قابل صحیح لیکن نوکری اگر آپ کی قسمت میں نہیں ہے تو آپ کچھ کر لیں اس نوکری کو حاصل نہیں کرسکتے۔ اللہ تعالی نے رزق آپ کا جہاں‌لکھا ہوگا انشاّاللہ وہیں سے آپ کو ملے گا۔

اس بات سے قطعاً یہ مطلب نہیں لیجیئے گا کہ آپ کو انٹرویوکی تیاری ہی نہیں کرنی چاہیئے۔ کسی بھی نوکری کے حصول کے لیئے آپ کے پاس اپنے آپ کو منوانے کا ایک پہلا طریقہ انٹرویو ہی ہوتا ہے۔ اگر آپ انٹرویو کے مرحلے میں کمپنی والوں کو متاثر کرنے میں کامیاب ہو گئے تو آپ کی نوکری پکی ہے، لہذا میرا مشورہ سب کے لیئے یہی ہے کہ آپ انٹرویو کے بہت اچھی طرح‌سے تیاری کریں اور اسے آسان نہ سمجھیں۔

نوکری کے لیئے درخواست دینے سے پہلے اس بات کا اطمینان کر لیں کہ آپ کم از کم 80فیصد نوکری کے مطلوبہ معیار پر پورے اترتے ہیں۔ اس کے بعد اپلائی کریں، اس سلسلےمیں آپ کا بایوڈاٹا اور کورنگ لیٹر Covering Letter بھی متاثر کن ہونا چاہیئے۔ انٹرویو کی کال آنے کے بعد اس کی بھرپور تیاری کریں اور اللہ کا نام لیکر انٹرویو کیلیئے جائیں۔ اگر کامیاب ہوجائیں تو دو رکعت شکرانہ پڑھ کر اللہ کا شکر ادا کریں اگر نہیں تب بھی اللہ کا شکر ادا کریں اور سمجھیں کہ یہ نوکری اللہ تعالی آپ کے لیئے مناسب خیال نہیں کرتا۔

بہرحال میرا تجربہ بین الاقوامی اداروں کے لیئے انٹرویو دینے اور لینے کا بھی رہا ہے۔ اپنی زندگی میں، مجھے جتنے انٹرویوز سے گزرنا پڑا ان میں شامل سوالات کو میں نے ایک جگہ جمع کرلیا ہے۔ اگر آپ میں‌سے کوئی کسی بین الاقوامی ادارے یا بیرون ملک کمپنی کے لیئے انٹرویو کی تیاری کرنا چاہ رہا ہے تو اس تھریڈ‌میں دی گئی تفصیلات انشاّاللہ آپ کے لیئے فائدہ مند ہوں گی۔

انٹرویو کی تیاری

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), shafresha (16-06-09), wajee (16-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 12:51 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ طاھر بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-06-09)
پرانا 16-06-09, 02:36 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انٹر ویو ہمارے تو چند ایک ہی ہوے ، ان میں سے کوئی بھی ناخوشگوار ثابت نہیں ہوا بلکہ اچھی خاصی خوبصورتی کے ساتھہ انٹر ویو ختم ہوا ، لیکن ہم نے دیکھا کہ انٹر ویو لینے والے ایسے چئیرز پر بیٹھے تھے جیسے ابھی باتھ روم کی جانب بھاگ لیں گے ۔
ایک بار جب روزگار کی شدت سے تلاش ہوئی تو ہمارے ایک عزیز نے ہمیں چیف انجنئیر واپڈا کے پاس بھیجا کہ وہ میرے دوست ہیں جائو تمہارے شایان شان نوکری کا بندوبست کر دیں گے ۔ خیر میں ان کے پاس چلا گیا ۔ بہت محبت سے ملے ، ان کے پاس اس دن کسی سلسلہ میں انٹرویو ہو رہے تھے مجھ سے کہنے لگے کہ ایپلائی تو تم نے کیا نہیں لیکن وہ کاروائی بعد میں ہو جائے گی میرے کچھہ سوالوں کا جواب دو ، میں نے کہا پوچھیں ، فرمایا ، پاکستان کے کتنے صوبے ہیں ۔ میں نے کہا چار ، بولے ، طرفیں اور سمتیں کون کون سی ہوتی ہیں ۔ میں نے مسکراتے اور کچھہ کنفیوژ ہوتے ہوے وہ جواب بھی دے دیا ، میں حیران کہ یا اللہ یہ کیسے سول جواب ہو رہے ہیں ، شاید وہ میری حالت بھانپ گئے ، بولے تعلیم کتنی ہے، ہم نے بتا دیا تو کہنے لگے دیکھو فی الحال محکمہ میں انٹر ہو جائو بعد میں جب سیٹ آئی تو تمہیں مناسب سیٹ پر لگا دیا جائے گا ۔ بیشک تم چوکیداروں میں ہو گے لیکن کام کلرک کا کرتے رہنا ، میں نے ان کا ادب سے شکریہ ادا کیا ، دل ہی دل میں اب تک سنی گئی تمام گالیاں انہیں ہدیہ کیں اور وہاں سے آ کر ان محترم سے بہت جھگڑا کیا جنہوں نے ہمیں وہاں بھیجا تھا۔ اب بھی واپڈا کے کسی آفس سے نکلتا ہوں تو اپنا وہ انٹر ویو یاد آ جاتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-09-11), wajee (16-06-09)
جواب

Tags
کمپیوٹر, کالج, کراچی, پولیس, پاکستان, لوگ, لڑکی, نوکری, موجودہ, معلوم, اللہ, اردو, اسلام, بھائی, بچوں, جواب, خون, درخواست, دعائیں, زندگی, سیاست, سیر, صورتحال, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرویو کے لئے تشریف لائیے طارق راحیل انٹرویوز 215 05-11-11 05:52 PM
موبائل فون یا ہوم مائیکرہ ویو اون shafresha دلچسپ اور عجیب 5 13-04-09 10:48 AM
36 چاہئنہ ٹائون ۔۔۔۔ آڈیو گانے محمدعدنان گانے 2 29-06-08 09:55 AM
طالبان کی جانب سے دی گئی آج کی ڈیڈ لائن حتمی خرم شہزاد خرم خبریں 0 04-01-08 10:19 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger