واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

میرا پہلا عشق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-09, 05:45 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میرا پہلا عشق

میرا پہلا عشق

دوستو آپ بھی سوچتے ہوں گے کہ یہ اس بھلے آدمی کو اچانک کیا ہو گیا ۔ ابھی تو بھلا چنگا ہمارے ساتھہ باتیں کر رہا تھا اور ابھی یہ حال کہ بالکل دماغ آئوٹ لگنے لگا ۔ بھائی یہ بات نہیں ہے ، ہم تو صرف اپنا پہلا عشق آپ سے سئیر کرنا چاہتے ہیں اور آپ سے گزارش کرتے ہیں کہ اپنے پہلے عشق کا تجربہ بھی ہمیں بتائیں تا کہ خلق خدا کا بھلا ہو سکے ۔
تو بھائی میرا پہلا عشق اس وقت شروع ہوا جب میں آٹھویں جماعت کا امتحان دے چکا تھا اور فارغ تھا ۔ اس عشق کی حالت نہ پوچھئیے راتوں کی نیند دن کا چین سب روٹھہ چکا تھا ۔ پھر ایک دن ہمیں اپنی منزل مل گئی ۔ یعنی عشق میں پریشانی ہماری کل دو ماہ تھی ۔ ارے آپ لوگ شادی وادی کے بارے میں کیوں سوچنے لگے حضور ہمیں‌تو شاعری سے عشق ہوا تھا اور دن رات مختلف النوع شاعروں کا کلام پڑھ پڑھ کر پاگل ہو رہے تھے کہ ایک دن خود ایک نعت لکھہ لی ۔ سمجھیں ہماری منزل ہمیں مل گئی ، ابھی تک اس نازنین ’’کہ جس کو عرف عام میں شاعری کہتے ہیں‘‘ کی زلف کے اسیر ہیں ۔
چلیں‌شروع ہو جائیں‌اب اپنا اپنا عشق بتائیں۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), محمدعدنان (26-06-09), wajee (25-06-09), yashaka (28-06-09), Zullu230 (26-06-09), ام غزل (28-06-09), دین محمد وطن پال (27-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (25-06-09), سیلانی (07-07-09), طاھر (27-06-09)
پرانا 25-06-09, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,594
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنے عشق کیے ہیں کس کس عشق کے داستان سناؤ

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), ام غزل (28-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), سیلانی (07-07-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 06:02 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اتنے عشق کیے ہیں کس کس عشق کے داستان سناؤ

ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
ہا ہا ہا اچھا ہے
لیکن میرے بھائی ہم نے تو صرف پہلے عشق کیا بابت پوچھا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (28-06-09)
پرانا 25-06-09, 06:07 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,462
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا پہلا عشق ہوا تھا۔ جب میں میٹرک کے امتحان دے کر انگلش کورس کرنے گیا۔۔ اور وہ کس سے ہوا اس نے وعدہ لیا تھا کہ

کسے نو دسی ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
سیلانی (07-07-09), شاہ جی 90 (25-06-09)
پرانا 25-06-09, 06:12 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میرا پہلا عشق ہوا تھا۔ جب میں میٹرک کے امتحان دے کر انگلش کورس کرنے گیا۔۔ اور وہ کس سے ہوا اس نے وعدہ لیا تھا کہ

ہا ہا ہا ۔ اس وقت سے ابھی تک وعدہ نبھا رہے ہیں

بڑی بات ہے
ویسے چپکے سے بتا دیں
اسے پتا نہیں چلے گا ۔

کسے نو دسی ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس بات نے مزا دیا
کسے نوں دسیں نہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-06-09), محمدعدنان (26-06-09), Zullu230 (26-06-09)
پرانا 25-06-09, 07:15 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,466
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راز کی باتیں نہیں پوچھتے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 02:24 AM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
راز کی باتیں نہیں پوچھتے ۔
لے تے فیر دوستی کس کم دی
راز دیاں گلاں ہی تے پچھیاں جاندیاں نے دوستاں وچ ۔ ہیں جی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-09, 03:12 AM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,122
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے پہلا عشق میٹرک میں ہوا تھا جس وجہ سے میرے نمبرز بہت کم آئے تھے اور رزلٹ آنے کے بعد امی ، ابو اور بڑے بھائی سے خوب تواضع بھی ہوئی تھی جو کہ ابھی تک یاد ہے اور مجھے پھر دوبارہ سے میٹرک کا امتحان دینا پڑا لیکن عشق اپنی جگہ قائم رہا، قائم ہے اور انشااللہ قائم رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-06-09), ام غزل (28-06-09), رضی (26-06-09), سیلانی (07-07-09), شاہ جی 90 (26-06-09)
پرانا 26-06-09, 07:22 AM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
مجھے پہلا عشق میٹرک میں ہوا تھا جس وجہ سے میرے نمبرز بہت کم آئے تھے اور رزلٹ آنے کے بعد امی ، ابو اور بڑے بھائی سے خوب تواضع بھی ہوئی تھی جو کہ ابھی تک یاد ہے اور مجھے پھر دوبارہ سے میٹرک کا امتحان دینا پڑا لیکن عشق اپنی جگہ قائم رہا، قائم ہے اور انشااللہ قائم رہے گا
اس کا مطلب ہے کہ آپ کا محبوب و مطلوب آپ کو نہیں ملا کیونکہ
وہ جو حاصل ہوا
وہ نظر سے گیا

اور یہ بھی کہتے ہیں کہ
عاشقی قید شریعت میں جب آ جاتی ہے
جلوہ کثرت اولاد دکھا جاتی ہے

کیا خیال ہے آپ کا بیچ اس مسئلے کے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (28-06-09), راجہ اکرام (27-06-09), رضی (26-06-09), سیلانی (07-07-09)
پرانا 26-06-09, 11:03 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,594
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے وہ عشق کیا کہ عشق کو بھی عشق ہو گیا
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 12:41 PM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,979
کمائي: 55,990
شکریہ: 2,986
1,422 مراسلہ میں 3,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلا عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!

جو عاشق ہوتے ہیں وہ پھرتے ہیں جنگلوں میں مارے مارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق کے درجے تک پہنچنا بڑے نصیب کی بات ہے۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 26-06-09, 02:08 PM   #12
Senior Member
 
دین محمد وطن پال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 409
کمائي: 7,521
شکریہ: 706
323 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
دین محمد وطن پال کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں دین محمد وطن پال کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آرے مجھے تو پرائمری میں ہی عشق ہوگیا تھا

جس کی وجہ میں دو بار سکول نکلنابھی پڑا اور ایڈمیشن کروایا

میٹرک میں کچھ بڑا اور ایف سے پھر بہت کچھ اوربڑھ گیا
اورا بھی بہت اچھا ہے کیونکہ میں کچھ فارغ ہوں

اور الحمداللہ ابھی تک عشق قائم ودائم ہے
آگے بھی اسی طرح قائم رہیگا
انشاہ اللہ
دین محمد وطن پال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
دین محمد وطن پال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (27-06-09)
پرانا 27-06-09, 04:23 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پہلا عشق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! !!!

جو عاشق ہوتے ہیں وہ پھرتے ہیں جنگلوں میں مارے مارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق کے درجے تک پہنچنا بڑے نصیب کی بات ہے۔
یہ کاش بہت سے شکوک پیدا کر رہا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 04:24 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں نے وہ عشق کیا کہ عشق کو بھی عشق ہو گیا
واہ آپ کو تو پیر عاشقاں کا خطاب ملنا چاہئیے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-06-09, 04:26 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,879
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : دین محمد وطن پال مراسلہ دیکھیں
آرے مجھے تو پرائمری میں ہی عشق ہوگیا تھا

جس کی وجہ میں دو بار سکول نکلنابھی پڑا اور ایڈمیشن کروایا

میٹرک میں کچھ بڑا اور ایف سے پھر بہت کچھ اوربڑھ گیا
اورا بھی بہت اچھا ہے کیونکہ میں کچھ فارغ ہوں

اور الحمداللہ ابھی تک عشق قائم ودائم ہے
آگے بھی اسی طرح قائم رہیگا
انشاہ اللہ
شاباش Professional عاشقوں کا یہی جذبہ ہونا چاہئیے ، اللہ آپ کو مزید عشق کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پاک, پاکستان, چین, نیند, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انگلش, انسان, امتحان, بھائی, بچپن, تلاش, خلاف, دل, زمانہ, سفر, شاعری, شعر, عشق, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger