واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ

گپ شپ کسی بھی مو ضوع پر گفتگو کرئے

موٹرسائیکل کی خریداری اور آپکےمشورے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-02-10, 04:44 PM   #1
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation موٹرسائیکل کی خریداری اور آپکےمشورے

موٹرسائیکل کی خریداری اور آپکےمشورے

میں نئی موٹرسائیکل خریدنا چاہتاہوں۔ لیکن اس کے بارے مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ میری رینج چالیس ہزار روپے کی ہے۔ کیا کوئی مجھے مشورہ دے سکتا ہے کہ میں کون سی بائیک خریدوں۔ اور رجسٹریشن کس طرح کروائی جاتی ہے؟؟
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-02-10), کنعان (20-02-10), ابو عمار (21-02-10), اخترحسین (20-02-10), راجہ اکرام (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 04:52 PM   #2
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چالیس ھزار

10
20
30
40

اتنے سارے پیسے کہاں سے آئے آپ کے پاس مسٹر اسٹوڈنت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اخترحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 05:04 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کراچی کا تو پتہ نہیں، لیکن صوابی میں تو 50 ہزار روپے تک اچھا موٹر سائیکل مل جاتا ہے۔ لیکن برانڈ پر بھی منحصر ہے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-10, 05:04 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرحان بھائی ویسے تو میرے پاس بھی نہیں ہے بائیک
اگر تو ہونڈا CD مل جاتی ہے اچھی سی سیکنڈ ہنڈ تو وہی بہترین ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اگر نئی خریدنی ہو تو اتنے پیسوں میں ہونڈا تو نہیں آئے گی
اگر ہونڈا کے علاوہ کوئی لینی پڑ جائے تو میرا مشورہ ہے کہ HERO لے لینا ۔۔ کیوں کہ ہونڈا سی ڈی کا مقابلہ وہی کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہ صرف دعوی نہیں بلکہ ہمارے ہاں 2004 سے لے کر تا حال یہی موٹر سائکل کامیاب چل رہی ہے۔۔ نہ صرف پکی سڑک پر بلکہ گاؤں میں بھی میرے چاچو نے 5 سال تک مسلسل چلائی، تین تین افراد تو عموما بیٹھتے تھے اس بیچاری پر ۔۔۔ ریت، مٹی اور کیچڑ کے ساتھ ساتھ چھوٹے موٹے کھڈے بھی اس کی راہ کی دیوار نہ بن سکے ۔۔
اور یہ صرف ایک موٹر سائکل کی تاریخ نہیں بلکہ چار عدد تو صرف میرے چاننے والوں کے پاس ہیں۔

باقی مشورہ تو ماہرین دیں گے۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), فرحان دانش (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 05:05 PM   #5
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
چالیس ھزار
10
20
30
40
اتنے سارے پیسے کہاں سے آئے آپ کے پاس مسٹر اسٹوڈنت؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں کمپوٹر ریلٹیڈ جاب بھی کرتا ہوں انشورنس میں

Last edited by فرحان دانش; 20-02-10 at 05:07 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-02-10, 07:34 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ہونڈا 125 لیا تھا ایک ماہ پہلے بھائی کے ایکسیڈنٹ کے ساتھ وہ بھی تباہ ہوگیا ہے مجھے تو نفرت ہوگئی ہے میں نہیں بتا سکتا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 08:14 PM   #7
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے ہونڈا 125 لیا تھا ایک ماہ پہلے بھائی کے ایکسیڈنٹ کے ساتھ وہ بھی تباہ ہوگیا ہے مجھے تو نفرت ہوگئی ہے میں نہیں بتا سکتا
السلام علیکم

زندگی ھے تو چیزیں بھی مل جاتی ہیں، اللہ سبحان تعالی آپ کے بھائی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے آمین

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (22-02-10), محمدمبشرعلی (06-03-10), محمدخلیل (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 08:57 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ آپ کا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (22-02-10), کنعان (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 09:29 PM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھنڈا CD 70 استعمال شدہ اچھی کنڈیشن میں مل جائے گی ان پیسوں میں
کوشش کریں یہی لے لیں
نئی چائنا برانڈ بالکل بیکار ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), فرحان دانش (22-02-10)
پرانا 20-02-10, 10:59 PM   #10
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اکرام اور فیصل بالکل صحیح‌ کہہ رہے ہیں۔ اگر کراچی نمبر کی ہی 2000 کے بعد کا ہنڈا کا ماڈل مل جائے تو بہت اچھا ہے۔ مگر سیکنڈ ہینڈ بائیک کے لیے کچھ باتوں کا ضرور خیال رکھئیے گا۔ ایک یہ کہ گاڑی CPLC سے کلئیر ہونی چاہئیے۔ دوسری اپنی تسلی کے لیے گاڑی کا نمبر نوٹ کر کے سوک سینٹر سے اس کی NOC نکلوا لیں اور اس پر سے گاڑی کا انجن نمبر اور چیسس نمبر بائیک کے ساتھ میچ کرلیں۔ سیکنڈ ہینڈ بائیک لینے کے بعد فوراً اپنے نام کروالیں اور یہ کام سوک سینٹر سے ہوجائے گا۔

اگر نئی لینا چاہیں تو میرے خیال سے اسٹار زیادہ اچھی ہے۔ میں نے ہیرو بھی چلائی ہے اور اسٹار بھی۔ ہیرو اچھی بائیک ہے مگر تھوڑی نیچی سی ہے جبکہ اسٹار تھوڑی سی اونچی ہے اور اس کی پک میرے خیال سے ہنڈا کے بعد سب سے اچھی ہے۔ باقی رجسٹریشن کی فکر نہ کریں، جہاں سے آپ نئی بائیک خریدیں گے وہی لوگ آپ کو گاڑی رجسٹر کروا کر دیں گے۔

خلیل بھائی کی بات سے یاد آیا کہ میری زندگی کا سب سے گندہ ایکسیڈنٹ اسٹار بائیک پر ہی ہوا تھا۔ جس میں میری ٹانگ میں تین کمپائونڈ فریکچر اور کندھے میں دو فریکچر ہوئے اور جس میں میرے تین میجر آپریشن ہوئے اور جس کے بعد چار مہینے تک گھر پر ہی بیڈ پر پابند رہا۔ مگر مگر مگر میرے بھائی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ میں نے کبھی ان سب چیزوں کا زمہ دار بائیک کو نہیں ٹھہرایا۔ وہ سب ہونا تھا سو ہوگیا اور وہ کہیں بھی ہوسکتا تھا اور کسی بھی طرح ہوسکتا تھا۔ مجھے آج بھی بائیک پسند ہے اور میں بھی کوشش میں ہوں کہ کہیں سے بجٹ بنا کر ایک عدد بائیک خرید لوں۔ میرے ہی پھوپھا کا کرولا میں ایکسیڈنٹ ہوا تھا اور ان کی ٹانگ میں بھی ایسے ہی فریکچر آئے تھے تو اس کا کیا مطلب ہے کہ بندہ کرولا کا استعمال ہی چھوڑ دے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), فیصل ناصر (21-02-10), فرحان دانش (22-02-10), کنعان (21-02-10), محمدخلیل (20-02-10), راجہ اکرام (20-02-10)
پرانا 20-02-10, 11:58 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سرمد بھائی درست فرمایا آپ نے۔
ویسے سٹار سے زیادہ پک سپر سٹار کی نہیں ہے؟
میرے خیال میں سپر سٹار اگرچہ مضبوطی اور پائیداری میں ہونڈا جیسی نہ ہو لیکن پک ہونڈا سے بھی زیادہ ہے اس کی۔۔ آپ کیا کہتے ہیں۔۔؟

ویسے ابھی تک میں نے بائیک لی نہیں ہے کبھی، اس لئے آپ تجربے کی بنیاد پر ٹھیک بتا سکتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 12:11 AM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سرمد بھائی درست فرمایا آپ نے۔
ویسے سٹار سے زیادہ پک سپر سٹار کی نہیں ہے؟
میرے خیال میں سپر سٹار اگرچہ مضبوطی اور پائیداری میں ہونڈا جیسی نہ ہو لیکن پک ہونڈا سے بھی زیادہ ہے اس کی۔۔ آپ کیا کہتے ہیں۔۔؟

ویسے ابھی تک میں نے بائیک لی نہیں ہے کبھی، اس لئے آپ تجربے کی بنیاد پر ٹھیک بتا سکتے ہیں
سپر سٹار میں نے نہیں چلائی مگر سٹار کی پِک واقعی اچھی ہے اور مینٹیننس بھی کم ہی مانگتی ہے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-02-10), راجہ اکرام (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 02:43 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے جہاں تک دیکھا ہے سپر 70 سی سی کوئی بھی موٹر سائیکل سپر سٹار کو سپیڈ میں نہیں پہنچ سکتی۔۔ نئی سے نئی موٹر سائیکل ہونڈا یا کوئی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سپیڈ میں سپر سٹار سے بہت پیچھے ہے۔
اور سپر سٹار کی پک سے میں اس لئے بھی متاثر ہوں کہ جو لوگ پہلے یاماہا وغیرہ پر دودھ اکٹھا کرتے تھے گاؤں سے آج کل ان میں سے کئی ایک سپر سٹار استعمال کر رہے ہیں اور گاؤں کے راستے اور پھر کئی من دودھ کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔۔ ریت اور گڑھے ۔۔۔۔۔۔۔ اس سے لگتا ہے کہ گاڑی میں کچھ نہ کچھ دم ضرور ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
فرحان دانش (22-02-10)
پرانا 21-02-10, 03:53 AM   #14
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم فرحان دانش صاحب

میرا خیال میں مشینری پر کافی مشورے ہو گئے اب خریدنے کی بات کرتے ہیں۔
آپ کے پاس جو سیونگ منی ھے 40 ہزار کی آپ اس میں اچھی پلاننگ کر سکتے ہیں۔

استعمال شدہ موٹر سائیکل/ 1

استعمال شدہ موٹر سائیکل/ 2

استعمال شدہ موٹر سائیکل/ 3

استعمال شدہ موٹر سائیکل/ 4

انجوائے کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-02-10), راجہ اکرام (21-02-10), طارق راحیل (17-03-10)
پرانا 22-02-10, 09:48 AM   #15
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست کنعان بہت اچھی سائیٹس متعارف کرائیں ہیں آپ نے۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (22-02-10)
جواب

Tags
size, ہے۔, ہے؟؟, ہزار, کہاں, کوئی, کس, پیسے, پاس, لیکن, نئی, چالیس, موٹرسائیکل, مسٹر, مشورہ, معلومات, بائیک, جاتی, خریداری, دے, رینج, روپے, رجسٹریشن, زیادہ, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسکوٹر پر۔ ۔ ۔ ۔ سیپ دلچسپ اور عجیب 6 03-10-11 09:09 PM
روٹری کلب / روٹری انٹرنیشنل کے بارے میں ٹھوس مواد عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 16 27-01-11 07:57 AM
موٹرسائیکل یا موٹر کار فیصلہ آپ نے کرنا ہے جاویداسد دلچسپ اور عجیب 3 26-07-10 02:16 PM
پرانی موٹر The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 01:30 PM
مفت 10 لاکھ اور موٹر والی سایکل (اردو کے الفاظ) مجاور دلچسپ اور عجیب 1 07-01-09 10:47 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger